30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
صرف تکبیر تحریمہ کی قدرت ہوتو اس پرفرض ہے کہ کھڑے ہوکر تکبیرکہے پھر بیٹھ جائے ورنہ نماز نہیں ہوگی،اس کے بارے میں مصنف کی تحقیق۔ |
١٥٨ |
التحیات میں اشارہ کرنے کاطریقہ۔ |
١٩٠ |
|
ابتدائے سورت میں بسم اﷲ شریف پڑھنامستحب ہے اختلاف صرف اس کی مسنونیت میں ہے۔ |
١٦٢ |
جمعہ کی نیت کرنے کاطریقہ۔ |
١٩١ |
|
یہاں سورت سے کیامراد ہے۔ |
١٦٢ |
سورتوں کی ابتداء میں بسم اﷲ شریف ملانا افضل ہے۔ |
١٩١ |
|
الصاق کعبین کی تحقیق۔ |
١٦٧ |
بے نمازیوں کوسمجھانے کاطریقہ اور نہ مانیں توان سے قطع تعلق کرلیاجائے۔ |
١٩١ |
|
قومہ وجلسہ کے اذکار طویلہ نوافل پرمحمول ہیں فرائض میں مسنون نہیں۔ |
١٧٠ |
نماز میں قرآن شریف پڑھنافرض ہے تصور کافی نہیں۔ |
١٩٣ |
|
ثناپڑھنا سنت ہے اور امام کے قرأت بالجہر سے پہلے پڑھی جاسکتی ہے۔ |
١٨٢ |
مسبوق التحیات کوترتیل سے پڑھے تاکہ امام کے سلام کے وقت ختم ہو ورنہ شہادتین کی تکرارکرے۔ |
١٩٣ |
|
اللہم اغفرلی کہنا امام،مقتدی اور منفرد سب کے لئے مستحب ہے اورطویل دعاسب کے لئے مکروہ۔ |
١٨٢ |
بیٹھ کرنماز پڑھنے میں سجدے کرنے میں پاؤں سے سرین کوجداکرنا چاہئے یانہیں۔ |
١٩٣ |
|
درودشریف پڑھنے کی فضیلت افضل درودکابیان۔ |
١٨٣ |
رکوع میں قدموں پرنظرہو۔ |
٢٠٢ |
|
مقتدی کوقرآن مجید پڑھنا جائزنہیں،آمین بالجہرمکروہ ہے۔ |
١٨٣ |
ہاتھ اٹھاکر دعامانگنا اور ہاتھوں کومنہ پرپھیرنا مسنون ہے مگرہاتھوں کوچومنا ثابت نہیں۔ |
٢٠٢ |
|
٢٠رکعت تراویح سنت مؤکدہ ہے۔ایك رکعت نمازوتر خواہ نفل باطل محض ہے۔ |
١٨٥ |
ولاالضآلین کے بعد آمین کہنامسنون ہے سری نمازوں میں بھی اگرمسموع ہو،آمین سے سجدہ سہونہیں۔ |
٢٠٢ |
|
التحیات میں اشارہ بہ سبابہ مسنون ہے۔ |
١٨٧ |
ٹھہری ہوئی ریل میں نماز پڑھنے کاطریقہ۔ |
٢٠٢ |
|
سلام کے بعد امام کی اطاعت مقتدی سے ختم ہوجاتی ہے،تکبیرات انتقالیہ کہنے کا طریقہ۔ |
١٨٩ |
عمامہ باندھ کر نمازپڑھنے کی فضیلت میں احادیث کریمہ۔ |
٢٠٣ |
|
سلام کے بعد امام کوقبلہ روبیٹھے رہنامکروہ ہے۔ |
١٩٠ |
سلام کے بعد قبلہ روبیٹھے رہنا امام کے لئے مکروہ ہے۔ |
٢٠٤ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع