دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 6 | فتاوی رضویہ جلد ۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۶

فتوم وسطا [1] عبدالرزاق فی المصنف و الدار قطنی ثم البیھقی فی سننھما واللفط بعد الرزاق عن ریطۃ الحنفیۃ ان عائشۃ رضی اﷲ عنھا امتھن وقامت بینھن فی صلاۃ مکتوبۃ [2] وفی الباب عن ام سلمۃ و ابن عباس رضی اﷲ عنھم و یروی فیہ حدیث مرفوع لیس بذلك بالجملہ زنان روعوتے مستورہ داشتہ اندومبنائے کار آنہا برستر نہادہ الترمذی بسند حسن عن ابن مسعود رضی اﷲ تعالی عن النبی صلی اﷲ تعالی علیہ وسلم ٰ المرأۃ عورۃ [3] وشك نیست کہ درحق آنہادست بر سینہ بستین استرو اقرب بحیاست ازدست زیرِناف نہادن و تعظیم نیز درایناں ہم بتسترو احتجاب باشد اذ لا تعظیم الا بالادب ولادب بالحیاء ولاحیاء الابالتستر پس درباب زناں حدیث ابن خزیمہ ارجح برآمد و ثابت شد کہ ہر دو مسئلہ بحدیثے جیّد استناد دارو اصحاب ماہر دوجا بحدیث و ترجیحے عمل فرمودہ اندر رحمۃ اﷲ تعالٰی علیہم اجمعین نظیرش مسئلہ قعود است کہ بہر دو وجہ از نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم  منقول است و علمائے مدر مرداں نصب یمنی و جلوس علی یسری 

سنّت ہے ، اس کو امام ابو حنیفہ نے نافع سے انہوں نے حضرت ابن صعمر رضی اﷲ عنہم سے روایت کیا ہے اس مسئلہ میں حضرت علی کرم اﷲ وجہہ سے یہ مروی ہے کہ جب عورت نماز پڑھے تو وہ رانوں پر سرین کے بل بیٹھے ۔ جوہری نے اسکا معنی یہ کیا ہے کہ سجدہ کی حالت میں زمین سے چمٹ کر بیٹھے ، اگر خواتین جماعت کروانا چاہیں تو ان کی امام خاتون ان کے درمیان کھڑی ہو جائے۔امام محمد نے کتاب الاثار میں کہا امام ابوحنیفہ نے حماد بن ابی سفیان سے انھوں نے ابراہیم نخعی سے ہمیں حدیث بیان کی کہ سیّدہ عائشہ رضی اﷲ عنہا رمضان کے مہینے میں عورتوں کی جماعت کرواتیں تو وسط میں کھڑی ہوتیں ، امام عبدالرزاق نے مصنف میں اور دارقطنی و بہقی نے سنن میں یہ روایت کی، الفاظ عبدالرزاق کے ہیں کہ ریطہ حنفیہ بیان کرتی ہیں کہ سیّدہ عائشہ رضی اﷲ عنھما خواتین کی امامت کرواتیں تو فرائض کی نماز میں ان کے درمیان کھڑی ہوتیں ،اس بارے میں حضرت ام سلمہ اور حضرت ابنِ عباس رضی اﷲ عنہم سے بھی مروی ہے جو اس کی طرح نہیں ہے بالجملہ خواتین عورتِ مستورہ کی مالك ہوتی ہیں اور ان کے تمام افعال کی بناء پر وہ حجاب پر 

 


 

 



[1] کتاب الاثار للشیبانی باب المرأۃ تومئ النساء الخ مطبوعہ ادارۃ القرآن والعلوم الاسلامیہ کراچی ص٤٤

[2] المصنف لعبدالرازاق باب المرأۃ تومئ النساء الخ مطبوعہ المکتب الاسلامی بیروت ٣/١٤١

[3] جامع الترمذی ابواب الرضاع مطبوعہ امین کمپنی دہلی ١/١٤٠

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن