دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 6 | فتاوی رضویہ جلد ۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۶

غیرمکہ معظمہ میں اتنا انحراف کہ جہت سے باہر نہ ہو مضرنہیں۔

٦٥

افادہ اولٰی: جہت قبلہ کی حدکیاہے اس کے بارے میں مختلف اقوال اور مصنف کی تحقیق۔

٧٦

سمت قبلہ میں علم ہیأت واصطرلاب وغیرہ آلات وقیاسات کااعتبارنہیں۔

٦٥

افادہ ثانیہ: علی گڑھ میں انقلابین کی سعۃ المغرب کتنی ہے۔

١٢٥

علی گڑھ کا حظ قبلہ نقطہ مغرب سے ساڑھے دس درجے جانب جنوب جھکاہواہے۔

٧١

افادہ ثالثہ: علی گڑھ کی عیدگاہ نقطہ مغرب سے کس قدرمنحرف ہے۔

١٢٥

صحابہ کرام نے بلاد متقاربہ بلکہ ملك بھر کے لئے ایك ہی قبلہ قراردیا۔

٧١

افادہ رابعہ: علی گڑھ کاقبلہ تقریبی۔

١٢٦

فرمان فاروقی میں عراق کاقبلہ مابین المشرق والمغرب قرارپایا۔

٧١

افادہ خامسہ: علی گڑھ کاقبلہ تحقیقی۔

١٢٧

بخارا،سمرقند،نسف،ترمذ،سرخس کاقبلہ رأس العقرب کامسقط ہے۔

٧١

باب صفۃ الصلٰوۃ

١٤٣

بیت المقدس،حلب،دمشق،رملہ،نابلس،اور تمام ملك شام کاقبلہ قطب تارے کو پس پشت لینا ہے۔

٧١

عورتیں سینے پرہاتھ باندھیں یہ ہی ان کے لئے انسب ہے۔

١٤٤

کوفہ،بغداد،ہمدان،قزوین،طبرستان،جرجان میں نہرشاش تك قطب کو دہنے کان کے پیچھے،ملك عراق میں سیدھے شانے،ملك مصر میں بائیں،ملك یمن میں منہ کے سامنے بائیں کو ہٹاہواقبلہ ہے۔خراسان،ہندوستان وغیرہ بلادِ شرقیہ کاقبلہ بین المغربین ہے۔

٧١

التحیات میں انگشت شہادت سے اشارہ کرنے کا ثبوت۔

١٤٩

قبلہ کے بارے میں مشائخ کرام کے چھ اقوال  

٧١

حضوراقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے ہمیشہ رفع یدین نہیں فرمایا بلکہ فعل وترك دونوں حدیثوں میں وارد ہیں اور ترك راجح۔

١٥٣

ہندوستان میں قطب تارادہنے شانے پر کیوں لیاجاتاہے۔

٧٥

نماز میں قیام کی حالت میں دونوں پاؤں کے درمیان چارانگل کافاصلہ رکھنا مسنون ہے۔

١٥٥

ہندوستان کاعرض شمالی ٨درجے سے ٣٥درجے اور طول مشرقی ٦٦ سے ٩٢ تك ہے۔

٧٥

بیٹھ کر نمازپڑھنے میں رکوع میں پیشانی گھٹنوں کے مقابل رکھنی چاہئے اس سے زیادہ جھکانا عبث ہے۔

١٥٧


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن