30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
بابِ صِفَۃِ الصّلوٰۃ
(طریقۂ
نماز کا بیان)
مسئلہ۴۰۰: ازخیر آباد مرسلہ شیخ حسین بخش صاحب رضوی قادری ٢٩رجب ١٣٠٥ھ
|
چہ فرمایند عالمان شرع شریف وحاکمان صدرنشین دارلطیف دریں امرکہ بمذہب حنفیہ لطیفہ مردمان بحکم حدیث مے بندوزناں بالائے ناف می بندندآیا ایں عمل دست بندی زناں حین نماز موافق شرع نبوی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم است یا نہ اتفاق علمائے کرام و |
علماء شریعت اور دار روحانیت کے سربراہ اس مسئلا میں کیا فرماتے جو علماء احناف نے بتایا ہے کہ مرد ناف کے نیچے اور خواتین ناف کے اوپر ہاتھ باندھے ، خواتین کا اس طرح ہاتھ باندھنا موافق شرع نبوی صلی اﷲ علیہ وسلم ہے یا نہیں ؟ یا علماء کرام یا مفتیان عظام کا |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع