دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 6 | فتاوی رضویہ جلد ۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۶

اُسی میں ہے:

ظاہرمافی الھدایۃ وغیرھا الجواز قائما مطلقا ای استقرت علی الارض اولاو صرح فی الایضاح بمنعہ فی الثانی حیث امکنہ الخروج الحاقالھا بالدابۃ نھرو اختارہ فی المحیط والبدائع بحر وعزاہ فی الامدادایضا الی مجمع الروایات عن المصفی وجزم بہ فی نورالایضاح و علی ینبغی ان لا تجوز الصلاۃ فیھا سائرۃ مع امکان الخروج الے البر وھذہ المسألۃ الناس عنھا غافلون[1]۔ شرح المنیۃ۔

ہدایہ وغیرہا سے ظاہر یہی ہے کہ کشتی میں کھڑے ہو کر مطلقًا نماز جائز ہے یعنی خواہ وہ زمین پر مستقر ہو یا نہ ہو۔ ایضاح میں تصریح ہے کہ جب زمین پر مستقر نہ ہو تو نماز نہیں ہوگی جبکہ اس سے اترنا ممکن ہو کہ اس کا حکم دابہ (چارپایہ) کی طرح ہوگا ، نہر-بحر میں ہے کہ محیط اور بدائع نے اسے مختار قرار دیا ہے ۔ اور امداد میں بھی ہے کہ اسے مجمع الرویات میں مصفی کے حوالے سے بیان کیا گیا ہے۔ اور نور الایضاح میں اسی پر جزم ہے۔اسی بنا پر چلتی کشتی پر نماز جائز نہیں ہونی چاہئے جبکہ خشکی پر اترنا ممکن ہے۔ اس مسئلہ سے لوگ غافل ہیں شرح المنیۃ۔(ت)

فتح القدیر میں ہے:

فی الایضاح فان کانت موقوفۃ فی الشط وھی علی قرار الارض فصلی قائما جاز لانہا اذا استقرت علی الارض فحکمھا حکم الارض فان کانت مربوطۃ و یمکنہ الخروج لم تجز الصلوٰۃ فیھا لا نھا اذالم تستقرفھی کالدابۃ انتھی بخلاف مااذا استقرت فانھا حینئذ کالسریر[2]۔

ایضاح میں ہے اگر کشتی دریا کے کنارے کھڑی ہو اور زمین پر مستقر ہو اور نمازی نے نماز کھڑے ہوکر ادا کی تو جائز ہے کیونکہ استقرار کی صورت میں اسکا حکم زمین والا ہی ہے اگر کشتی باندھی ہوئی ہو ، اور اس سے نکلنا ممکن ہو تو اس میں نماز جائز نہیں ہوگی کیونکہ جب مستقل نہیں تو وہ چارپائے کی طرح ہے انتہی بخلاف اس کے جب مستقر ہو کیونکہ اس صورت میں وہ تختہ کی طرح ہے(ت)

محیط امام سرخسی پھر فتاوٰی ہندیہ میں ہے۔

لوصلی فیھا فان کانت مشدودۃ علی الجد مستقرۃ علی الارض فصلی قائما اجزاہ وان لم

اگر کشتی مضبوط باندھی ہوئی ہو اور زمین پر مستقر ہے تو ایسی صورت میں اگر کسی نے کھڑے ہو کر نماز ادا کی تو جائز

 


 

 



[1] ردالمحتار باب صلوٰۃ المریض مطبوعہ مجتبائی دہلی ١/٥١٢

[2] فتح القدیر، باب صلوٰۃ المریض ، مطبوعہ نور یہ رضویہ سکھر ، ١/٤٦٢

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن