دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 6 | فتاوی رضویہ جلد ۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۶

نقطہ جنوب کی طرف ا م ح بقدر و لا ر ح ملایا جس نے ء ح کو ط پر قطع کیا ہ سے ط پر گزرتا خط ہ سہ کھینچا کہ سمتِ قبلہ ہے یعنی نقطہ مغرب سے بقدر قوس اسہ جانبِ جنوب پھرے تو مواجہ کعبہ معظمہ ہو مکتب ہیأت کا عمل یہاں تك تمام ہوا کہ اُن کا مقصود دائرہ ہندیہ میں خط قبلہ نکالنا تھا وہ اس قدر سے حاصل۔ ظاہر ہے کہ جب ہ سہ سمتِ قبلہ ہُوئی ہ ف اس پر عمود گرایا یہ شانہ راست کی جہت ہو گی تو عہ کی قطب شمالی ہے دہنے شانے سے جانب ِ پشت ہی ما ئل ہوگا یا یوں س سجھیئے ہ قہ دیوار قبلہ بحالت ِ موجودہ ہے اور قہ صہ محاذات ِ قطب سے تفاوت کے فیٹ۔ خیر یہ تو استخراج خط تھا مگر ہم کو یہ معلوم کرناہے کہ درجوں دقیقوں میں اس انحراف کی مقدار کیا ہوئی۔ اقول ر ك یعنی بحکم توازی صرط جب تفاضل عرض ہے اس کی مقدار و صہ مح لد ط مربع مو الـــــــ ما ب الح ل - ح ی مرہ جیب تفاضل طور مقدار لو صہ نح ء مد مربع الـــــ ع مر الح لح ی والذنو مجموع مربعین الح ع الوبہ مط مح ب ر اس کا جذر لرصہ ل لط کہ بحکم عروسی مثلث قائم الزاویہ ہ صہ ط میں مقدار وترہ ط ہے اب بحکم شکل نافع ہ ط: ع:: مر ط جیب مرہ ط مجہول :. وصہ صح لد ولط÷ لہ ل الح لط منحط = یصہ نح لد لہ قوسہ ی الح یعنی دس١٠ درجے اٹھائیس دقیقے جانب جنوب پھرنا چاہے و باللو غار ثمیات خط مرہ یعنی فرق طول ٣٧ْ٥٦کی جیب لوگاثمی ٧٨٨٦٩٤٤ء٩:. لو مربع ٥٧٧٣٨٨٨ء٩ یعنی ٥٧٧٣٨٨٨ء٩ءT :. مربع ٣٧٧٩١٣٣ء خط د ط یعنی فرق عرض ١٦ ٣کی جیب لوگارثمی٠٥٤٩٦٦١ء٩ :. لو مربع ١٠٩٩٣٣٢٢ء ٨یعنی ١٠٩٩٣٢٢ء٢:. مربع ٠١٢٨٨٠٥ء مجموع مربعین ٣٩٠٧٩٣٨ء ، لوگارثم ٥٩١٩٤٧٦ءTلوجذر ٧٩٥٩٧٣٨ءT:. لو مط ٠٥٤٩٦٦١ء٩- ٧٩٥٩٧٣٨ء٩=٢٥٨٩٩٢٣ ء٩ قوس وہی ٨١٠َ٢۔

افادہ خامسہ: علی گڑھ کا قبلہ تحقیقی

اقول: ا ب ح ء افق شمالی علی گڑھ ب نقطہ مغرب ء معدل النہارح قطب شمالی ط سمت راس مکہ مکرمہ ح ط ك نص نہار ہا ح ر نصف نہار علی گڑھ ہ سمت راس علیگڑھ ہ طل خط سمت قبلہ علی گڑھ ل ب تمام انحراف یعنی انحراف از نقطہ مغرب بجنوب اس کی معرفت مقدار کےلئے اولا نقطہ مغرب سے سمت راس مکہ معظمہ پر گزرتا ہوا نصف النہار علی گڑھ پر عمود ب ط م ڈالا کہ سمت راس سے علی گڑھ ہ سے جنوب گذرا لما ستعرفہ ان شاء اﷲ تعالٰی م ر عرض موقع العمود ہوا مثلث ط ك ب قائم الزاویہ ہے لحدوث ك بین میلیتہ والمعدل اور سب ضلعیں ربع سے کم ہیں لان کلا قطعۃ من ب ر ب م ح ك الارباع اور زاویہ ب کا قیاس قوس م ر ہے فان کل زاویۃ علی کرۃ من عظیمتین قسا سھا قوس غایۃ الفصل بینھما اور ط ك عرض مکّہ ب ك تمام فرق طول ہے تو بحکم ظلی ظل ب مجہول :ظل ط ك :: ع: جیب ب ك :. لو ظل عر ض مکہ ٥٩٣٥٤٢٣ء٩ لو حم مابین الکطولین۔


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن