دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 6 | فتاوی رضویہ جلد ۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۶

وتر اح وصل کیا کہ حسبِ بیان معترضین ٩٠ فٹ یعنی ساٹھ٦٠ ذراع شرعی ہے اور ا ب ،ح ب دونوں ضلعے یعنی نصف قطر کہ ایك مرفوع ہے حسبِ بیان سائلان ایك سو پینسٹھ ١٦٥ ذراع شرعی :. ١٦٥: :: ٦٠ : درجات وتر اح:. ٦٠x ٦٠ =٣٦٠٠ ÷١٦٥ =٨١٨١٨١٨ء٢١ْ یعنی کا صہ مط ہ الر مقدار وتر کوئی اس کا نصف یصہ ند لہ مد جدول جیب میں اس قوس یصہ الط تو قوس اح یعنی زاویہ ا ب ح = ك صہ نح یعنی اس کی سمت قبلہ قطب شمالی سے دو دقیقے کم اکیس٢١ درجے جانب غروب ہے وَبوَجہٍ اٰخَرَ کہ بیان میں رسم قوس کی حاجت نہ ہو ب سے سمت ء پر خط غیر محدود کھینچا اور ب ح مساوی اب قطع کرکے اور بحکم شکل ہشتم بلکہ پنجم اور چہارم مقالہ اولٰی ، زاویہ ب کا منصف ہوا اور بحکم حدود اح پرعمود اہ حسب بیان معترضان ٣٠ ذراع شرعی ہے تو بحکم شکل نافع لو ٣٠xع= ٤٧٧١٢١٣ئ١١-لو ١٦٥ یعنی ٢١٧٤٨٣٩ء٢=٢٥٩٦٣٧٤ء٩ لو جیب زاویہ اب ہ یعنی ی صہ ندلہ  [1] مد ۔ قوس ی صہ الط توکل زاویہ و ہی ٢٠ْ٥٨َ ہوا اور ظاہر ہے کہ جتنا انحراف اس دیوار کو قطب شمالی جانب غرب سے ہے اتنا ہی اس کی سمت قبلہ کو نقطہ مغرب سے جانب جنوب ہوگا کہ دیوار مثلًا

یہاں امیج بنانی ہے جلد ۶ ص ۱۲۶

 

 

ا ب پر اس کے سمت ح ب اور ح ب خط جنوب و شمال پر ر ب خط اعتدال عمود ہے تو ا ب ح ح ب ر قائمتین سے ا ب ر مشترك ساقط کیا ح ب ر برابر ا ب ح کے رہا ، پس دلائل قطعیہ سے ثابت ہوا کہ سب سے تنگ تر قول پر بھی عید گاہ مذکورہ پونے چھ درجے سے زیادہ حدود قبلہ میں داخل ہے اور قولِ محقق و منقح پر ٢٦ درجے سے زائد اندرونِ حد ہے کما سیظھر ان شاء اﷲ تعالٰی(جیسا کہ ان شاء اﷲ تعالٰی ظاہر ہو جائے گا۔ ت)یعنی شرعًا جہاں تك انحراف کی اجازت ہے اُس کا نصف بھی اس میں نہیں اتنا ہی انحراف اور ہوتا جب بھی سات درجے زائد میں ہی رہتی تو روشن ہُوا کہ نئی روشنی والوں کے بیان و فتوے سب ظلمات جہل و اہوا ہیں والعیا باﷲ تعالٰی۔

افادہ رابعہ: علی گڑھ کا قبلہ تقریبی۔ کتب متداولہ ہیأت میں جو طریقہ معرفت سمت کا لکھا جسے سید المحققین علّامہ سید شریف قدس سرہ الشریف نے تحقیقی گمان فرمایا اور عندالتحقیق تحقیق نہیں تقریب ہے اُس طریقہ پر یہاں معرفتِ سمت یُوں ہے

ہ مرکز دائرہ ہندیہ ہے افق علی گڑھ میں ا ح خط اعتدال ل ب خط جنوب و شمال ا ر آنجا کہ علیگڑھ مکہ معظمہ سے شرق شمالی ہے اور طول مکہ معظمہ صریحہ طول علیگڑھ ع ح صہ ومابین الطولین لرنوصہ عرض مکّہ کا صہ الہ عرض علیگڑھ الرصہ نو مابین العرضین وحہ لا لہذا نقطتین جنوب و شمال سے نقطہ مغرب کی طرف ل ء ب ح ا بقدر لر نو وصل کیا اور نقطین مشرق و مغرب سے


 



[1] زیرا کہ تحویل لوگار ثم مذکور بجیب اصلی عشری  ۱۸۱۸۱۸۸۲ء۰ و تحویل بہ ستینی ی صہ ند ل مد ۱۲ منہ(م)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن