دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 6 | فتاوی رضویہ جلد ۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۶

بمقدارالمیل تسامحاظاہرا فان ذلك انما ھوفی الافق المستوی اما فی غیرہ فسعۃ المشرق والمغرب لراسی الجدی والسرطان اکبر دائمامن المیل الکلی کیف وھی وتر القائمۃ من مثلث کروی یحدث من قوس المعدل بین الافق والمیلیۃ وقوس من المیلیۃ واخری من الافق کلتاھما بین المعدل والجزئ وزاویتاہ الباقیتان حاتان اماکون ھذہ قائمۃ فلا نھا من میلیۃ وقعت علی المعدل واماحدۃ البواقی فلان وتر القائمۃ وھی السعۃ والمیل کلاھما اقل من الربع واحدی الزاویا غیرحادۃ فتمت شرائط امن اولی اکُرّو جب ا عظیمۃ وترالعظمٰی بالسابع منھا وھی السعۃ فھی اعظم من المیل الاعظم ومن قوس المعدل الباقیۃ ایضاامافی افق المستوی فتنطبق المیلیۃ علی الافق فلامثلث ولم یکن بین الجزء ونقطۃ الاعتدال حینئذ الامیلہ وذلك مااردناہ واﷲ تعالٰی اعلم۔

میل کی مقدار دُور ہوتا ہے میں کُھلا تسامح ہے کیونکہ یہ مستوی افق میں ہے لیکن اسکے غیر میںمشرق و مغرب کی وسعت راس جدی اور راس سرطان پر ہمیشہ میل کلی سے بڑی ہوتی ہے ، ان کا قول کیسے صحیح ہو سکتا ہے جبکہ یہ وسعت ، مثلث کروی کے قائمہ کا وَتر ہے اور یہ مثلث کروی افق اور میلیۃ کے درمیان معدل کے قوس اور میلیۃ کے قو س اور ایك دوسرے، جوکہ اُفق کا قوس ہے ،سے پیدا ہوئی ۔یہ دونوں معدل اور جزء کے درمیان ہیں اس کے باقی دونوں زاویے حادّہ ہیں، اس کا قائمہ ہونا تو اس لئے ہے کہ یہ میلیۃسے معدل پر گری ہے، اور دوسرے زاویوں کا حادہ ہونا اس لئے ہے کہ قائمہ کا وَتر جو کہ وسعت اور میل ہے یہ دونوں چوتھائی سے کم ہیں اور ایك زاویہ جوکہ غیر حادّہ ہے تو اس طرح کروں میں سے پہلے کی"ا"کے شرائط مکمل ہوگئے تو اب ان کے ساتویں کی وجہ سے وتر عظمٰی کی بڑھانی ضروری ہوگئی اور یہ وہی وسعت ہے تو یہ میل اعظم سے اور باقی معدل کے قوس سے بھی بڑی ہے مستوی کے افق میں میلیۃ افق پر منطبق ہوجاتی ہے اس لئے وہاں مثلث نہیں ہے اور جزء اور نقطہ اعتدال کے درمیان اب صرف اس کا میل ہے اور یہی ہماری مراد ہے، اﷲتعالٰی بہتر جانتا ہے۔(ت)

تذییل کتب مذہب میں یہ پانچ عبارتیں ہیں کہ افادہ حکم عام کرتی ہیں اور یہاں ایك عبارت اور ہے جسے بعض کتب میں صورۃً بطور عموم ظاہر کیا اور حقیقۃً اصلاصالح عموم نہیں بلکہ انھیں علامات ِخاصہ سے ہے جو بلادِ مخصوصہ کے لئے اقوال فقیہ ابو جعفر وغیرہ مشائخ سے گزریں وہ یہ کہ بین المغربین قبلہ ہے یعنی گرمیوں میں سب سے بڑے دن مثلًا ٢٢جون اور جاڑوںمیں سب سے چھوٹے دن مثلًا ٢١دسمبر میں آفتاب جہاں ڈوبے اُن


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن