دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 6 | فتاوی رضویہ جلد ۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۶

زائدا علی المیل الکلی بنحو ١٣درجۃ قال البغوی فمن جعل مغرب الصیف فی ھذاالوقت علی یمینہ و مشرق الشتاء علی یسارہ کان وجھہ الی القبلۃ [1] اھ   قال الرازی وذلك لان المشرق الشتوی جنوبی متباعد عن خط الاستواء بقدرالمیل والمغرب الصیفی شمالی متباعد عن خط الاستواء بمقدارالمیل والذی بینھما ھو سمت مکّۃ٢[2] اھ

اقول: ولا ادری کیف یحمل المطلقان علی ھذین المقیدین وای قرینۃ علیہ بل وای حاجۃ الیہ فان الظاہر من الاطلاق ارادۃمغرب الاعتدال ومشرقہ ولاشك ان بینھما قبلۃ المدینۃ السکینۃ ومایلیھا بل ان ارید زیادۃ التقریب کان العکس اولی وھواخذ مغرب الجدی و مشرق السرطان لان قبلۃ المدینۃ الکریمۃ علی جنوبیتھا میلا ماعن نقطۃ الجنوب الی الشرق بعدۃ درج۔

ثم اقول: فی قول الامام الرازی متباعد عن خط الاستواء

شمالی تھا ، اور یہ بُعد"میل کلی"سے تقریبًا ١٣ درجے زائد تھا۔ امام بغوی نے فرمایا : جس نے اس وقت گرمیوں کے مغرب کو اپنی دائیں طرف اور سردیوں کے مشرق کو اپنی بائیں طرف کیا تو اس شخص کا منہ قبلہ کی طرف ہو گا اھ اور امام رازی نے فرمایا یہ اس لئے ہے کہ سردیوں کا مشرق جنوبی ہوتاہے اور خطِ استواء سے میل کی مقدار دُور ہوتا ہے، اور اگر  گرمیوں کا مغرب شمالی ہوتا ہے اور خطِ استواء سے میل کی مقدار دور ہوتا ہے اور جوان دونوں کے درمیان ہے وہ سمتِ مکّہ ہے اھ(ت)

 اقول: (میں کہتا ہوں) معلوم نہیں مطلق مشرق و مغرب کو کیونکر مقید کر دیا گیا ہے اور اس پر قرینہ کیا ہے ، بلکہ اس کی ضرورت ہی کیا ہے کیونکہ مشرق و مغرب سے اعتدال کا مشرق و مغرب علی الاطلاق مراد ہے۔ اور یقینا ان دونوں کے درمیان مدینہ منورہ اور اسکے ارد گرد کا قبلہ ہے بلکہ (عین قبلہ کی بجائے) صرف تقریبی سمت مراد ہو تو پھر اس بیان کا عکس بہتر ہے وُہ یہ کہ"الجّدی"کا مغرب او ر"السرطان"کا مشرق لیا جائے کیونکہ مدینہ منورہ کا قبلہ اس سے جنوب میں تھوڑا سا نقطہ جنوب سے مشرق کی طرف چند درجے ہٹ کر ہے ۔(ت) ثم اقول: کہ امام رازی کے قول"کہ گرمیوں کا مغرب اور سردیوں کا مشرق ، خط استواء سے

 


 

 



[1] تفسیر البغوی المعروف بمعالم التنزیل مع الخازن زیر آیت و ماانت بتابع مطبوعہ مصطفے البابی مصر ١/١٢٢

[2] التفسیر الکبیر زیرآیت فولّ وجھك الخ مطبوعہ المطبعۃ البیہۃ المصریۃ مصر ٤/٢٢٢

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن