دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 6 | فتاوی رضویہ جلد ۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۶

فی ثبوتہ ثم ایدہ بکلام الامام الرازی فی التفسیر وانہ من القضایا المتلقاۃ بینہم بالقبول اقول: لا محل لتردد فان الارض کرۃ فلك ان تقدرایۃ نقطۃ منھا شئت وسطاوالکعبۃ احق بذلك فان اﷲ تعالٰی جعلھا مثابۃللناس ثم الفرع لایتوقف علیہ الاتری انا صورناہ بفرض موضع المصلی وسطا۔

میں انھوں نے تردّد کیا ہے، پھر انھوں نے اس کی تائید امام رازی کے کلام جو ان کی تفسیر میں ہے سے فرمائی یہ بات مسلّمہ قضا یا میں سے ہے۔میں کہتا ہوں اس میں تردّد کی گنجائش نہیں کیونکہ آپ زمین کے جس نقطہ کو وسط قرار دیں وہ کعبہ ہے اس لئے کہ زمین گول ہے اسی لئے اﷲ تعالٰی نے کعبہ کو"مثابۃ للناس"فرمایاہے،پھر یہ تفریع کعبہ کے وسط ہونے پر موقوف نہیں ہے۔ آپ نے خیال نہیں کیا کہ ہم نے نماز کی جگہ کو وسط فرض کرتے ہوئے اس کی تصویر بنائی ہے۔(ت)

نظم زندویسی پھر ذخیرہ پھر حلیہ میں :

قبلۃ اھل المشرق الی المغرب عندنا و قبلۃ اھل المغرب الی المشرق وقبلۃ اھل المدینۃ الٰی یمین من توجہ الی المغرب و قبلۃ اھل الحجاز الی یسار من توجہ الی المغرب ١[1] اھ

اقول: کانہ اراد بالحجاز نحو الیمین والا فالمدینۃ السکینۃ سیدۃ الحجاز و سیدۃ البلاد العالم ثم من المعلوم قطعا ان قبلتھا الی یسار من توجہ الی المغرب اعنی الجنوب فکانہ انقلب فی البیان الیمین والیسار او تبدل المشرق بالمغرب ولعل من ھذاالقبیل واﷲ تعالٰی اعلم ما وقع من الخانیۃ من ان القبلۃ لا ھل الھندما بین الرکن

ہمارے ہاں مشرق والوں کا قبلہ مغرب اور مغرب والوں کا مشرق ہے ، اور مدینہ والوں کا قبلہ مغرب کی طرف متوجہ ہونے والے کی دائیں طرف ہے، اور حجاز والوں کا قبلہ مغرب کی طرف متوجہ ہونے والے کی بائیں جانب ہے اھ،(ت)

اقول: انھوں نے حجاز سے گویا دایاں حصہ مرادلیا ہے ورنہ مدینہ منورّہ حجازکا مرکز اور سردار ہے بلکہ پورے عالم کا سردارہے۔ پھر قطعًا یہ معلوم ہے کہ مدینہ منورہ کا قبلہ مغرب کی طرف متوجّہ ہونے والے کی بائیں جانب یعنی جنوب ہے، گویا انہوں نے بیان میں( غلطی سے) یمن کی جگہ یسار کو ایك دوسرے سے بدل دیا، یا پھر مشرق اور مغرب کو ایك دوسرے سے بدل دیا واﷲتعالٰی اعلم ، ہوسکتا ہے کہ جو خانیہ میں مذکور ہے وہ بھی اسی طرح کی تبدیلی پر مبنی ہو کہ ہند والوں کا

 


 

 



[1] التعلیق المجلی لما فی منیۃ المصلی مع منیۃ المصلی بحوالہ الشرط الرابع مطبوعہ مکبہ قادریہ جامعہ نظامیہ لاہور ص١٨٦

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن