دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 6 | فتاوی رضویہ جلد ۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۶

الخط الخارج من الجبین لا یخرج علی استقامۃ الجبھۃ بل منحرفا من الجبین الایمن یمینا ومن الایسر یسارا وانہ لایمکن ان یکون کلا الخطین الخارجین من الجبینین عمود اعلی خط مستقیم بل المراد عندی تصویر التیامن والتیاسرفالاول مثلًا جبین المصلی الایمن عندانحرافہ عن الکعبۃ یساراوالثانی جبینہ الایسرحین انحراف یمینا، وایضاح تصویرہ ھکذا

 

        یہاں امیج بنانی ہے جلد ۶ ص ۱۰۸

 

ینبغی ان یفھم ھذا المقام ، اماقولہ رحمۃ اﷲ علیہ فی بیان تصویرہ نقلا عن بعض الافاضل، فقد حصل من الخط المار بالکعبۃ قائمۃ ومن الخط الخارج من جبین المصلی قائمۃ اخری وحدث منھما زاریتان متساویتان [1] اھ۔

 فاقول:  ھذا وان کان

بیان سے آپ معلوم کرچکے ہیں کہ  جبین (پیشانی کے پہلو) سے نکلنے والا خط پیشانی کے وسط سے سیدھا نہیں نکلتا بلکہ دائیں جبین سے نکلنے والا خط دائیں طرف اور بائیں جبین سے نکلنے والا خط بائیں طرف نکلے گا۔اور یہ ہرگز ممکن نہیں کہ دونوں جبینوں سے نکلنے والے خطوط عمودی طور پر خط مستقیم پر نکلیں بلکہ میری رائے میں ان کا یہ بیان التیامن اورالتیاسر کی صورت کا بیان ہے۔کہ مثلًا التیامن یہ ہے کہ نمازی دائیں جبین کا کعبہ سے بائیں طرف انحراف ہوجائے اور التیاسر یہ ہیکہ اس کی بائیں جبین کا کعبہ سے دائیں طرف انحراف ہو جائے تو اس صورت میں دونوں جبینوں کے خط مستقیم شکل میں کعبہ کی طرف ہوں گے۔ان کی تصویر کو یوں سمجھنا مناسب ہے

ایسے مشکل مقام کو یُوں سمجھا جا سکتا ہے۔لیکن علّامی طحطاوی رحمۃ اﷲ علیہ کا وُہ قول جوانہوں نے اپنی بنائی ہوئی تصویر کے بارے میں ایك فاضل سے نقل کرتے ہوئے فرمایا کہ کعبہ پر سے گزرنے والے خط سے زاویہ قائمہ حاصل ہوا اور اسی طرح نمازی کی جبین سے نکلنے والے خط سے دوسراقائمہ حاصل ہُوا اور ان دونوں خطوں سے دو مساوی زاویے پیدا ہوئے۔اھ۔

فاقول؛(تو میں کہتا ہوں) اگر چہ ان کے اس تکلف

 


 

 



[1] حاشیۃ الطحطاوی علی الدرالمختار باب شرو ط صلوٰۃ مطبوعہ دارامعرفۃ بیروت ١/١٩٧

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن