30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
المحفوظ ظل الانحراف الشمالی ٣٤٦٩٢٤٨ء٩ قوس ہحہ ل تمامھا عہحہ الح فمن حفظ الوجھۃ فقد انحراف عن القبلۃ اکثر من سبع وسبعین درجۃ وھو بان یسمی مجانبااحق من ان یسمی مواجھا اذلم یبق جنبہ الحقیقی و بین الکعبۃ الا اقل من ثلث عشرۃ درجۃ و بینھا و بین وجھہ اکثر من ٧٧درجۃ وان انحرف عن تلك الوجھۃ الی یمینہ اعنی الشمال اکثرمن ٧٧ درجۃ فقد اصاب القبلۃ بھذا الانحراف العظیم فانتقض ذلك طردا و عکسا فی انتقال اقل من اثنتین و عشرین درجۃ۔ ولیکن ثانیًا موضع عرضہ م حہ نح شمالیا لیکون انتقال الشمالی مثل ذلك جنوبی فتفاضلہ مع عرض الموقع مثل ذلك جنوبی فتفاضلہ مع عرضاالموقع مثلہ فجیبہ جیبہ والعمل العمل یکون انحراف القبلۃ ھنا من نقطۃ المغرب الی الجنوب عرض الح و لزم ما لزم۔ ولیکن ثالثًا عرضہ الجنوبی م حہ نح فمجموعہ مع عرض الموقع سلصہ الرجیبہ ٩٥٥٣٠٧٣ء٩ نفروقا من المحفوظ = ٩٥٥٣٧٢١ء٨ قوس فانظل لاحہ ط تمامھا قدصہ نا فقد انحرف |
کرنے پر شمالی انحراف کا ظل٣٤٦٩٢٤٨ء٩ باقی رہےگا جس کا قوس حہل مکمل عرحہ الح ہو گا، پس اب جس نے اپنی جہت کو محفوظ رکھا اس کا قبلہ سے ٧٧ درجے سے زائد انحراف ہوگا تو اسکو قبلہ رؤ قراردینے کی بجائے قبلہ سمت سے پہلو پھیرنے والا قرار دینا بہتر ہے کیونکہ اس کے حقیقی پہلو اورکعبہ کے درمیا ن صرف ١٣درجے سے بھی کم باقی رہے گا، اور کعبہ اور اس کے چہرے کے درمیان ٧٧ درجے سے زائد ہوگا ، اب اگر وہ اس جہت سے اپنے دائیں یعنی شمال کی طرف ٧٧ درجے سے زیادہ انحرا ف کرے تو تب بھی اس عظیم انحراف سے کعبہ کی جہت کو پائے گا، تو یوں ٢٢ درجے سے کم انتقال ہے اسکی جامعیت اور مانعیت ختم ہو جائیگی۔ ثانیًا ایك ایسا موضع جس کا عرض مح حہ نح شمالی ہوتا کہ شمالی اور جنوبی انتقال ایك جیسا ہو جائے تو اس کا تفاضل عمود کے موقع کے عرض سمیت اسی کے برابر ہوگا تو دونوں کاجیب اور عمل ایك ہی ہوگا تو یہاں سے قبلہ کا انحرا ف مغرب کے نقطہ سے جنوب کی جانب عرصہ الح ہو گا اور وہی خرابی لازم آئیگی جو آئی ۔ ثالثًا ایك ایسا موضع ہو جس کا جنوبی عرض مہ حہ نح ہوتو اس کا مجموعہ عمود کے موقع کے عرض سمیت سل حہ الر ہو گا جس کا جیب ٩٥٥٣٠٧٣ء٩ محفوظ سے تفریق شدہ = ٩٥٥٣٧٢١ء٨قوس ہو گا یہ ظل لا حہ ط جس کا کل قدناحہ ہوگا اس صورت میں |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع