30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
بلکہ یہ شك منقح حکم تك سرایت کر آئےگا اس لئے کہ صدر الشریعۃ اس میں متفرد نہیں۔ یہ ان سے مقدم امام جلیل ابوالبرکات نسفی ہیں جو کافی میں رقمطراز ہیں : “ ایسا جنب ہے جس کے بدن پر لُمعہ ہے اسے قبل تیمم حدث ہوا تو دونوں ہی کےلئے ایك تیمم کرے۔ اب اگر اسے اتنا پانی مل جائے جو غیر معین طور پر دونوں میں سے کسی ایك کےلئے کافی ہو تو اسے لمعہ میں صرف کرے ، اور امام محمد کے نزدیك حدث کےلئے تیمم کا اعادہ کرے “ اھ تو تیمم حدث کے اعادہ کا منشا اس کے سوا نہیں کہ حدث کے سبب وضو واجب ہے باوجودیکہ حدث تیمم جنابت سے پہلے ہے اور امام ابویوسف اعادہ کے
مستحق الصرف الیھا والمستحق لحاجۃ اھم کالمعدوم کماسیاتی عن الکافی ان شاء الله تعالٰی فی الرسالۃ التالیۃ وھذا یفید اتفاق الصاحبین رضی الله تعالٰی عنہا علی وجوب الوضوء لجنب احدث قبل التیمم لھا مع ان المقرر فیمامر ان بل اوضوء علیہ الااذا احدث بعد ماتیمم۔
ولعلك تقول اوّلًا : این ھذا من ذاك فانہ کان ثمہ واجد الماء الوضوء قبل التیمم للجنابۃ فکان ایجاب الوضوء ایجابہ علی جنب لایجد غسلا وھو خلاف المذھب اماھھنا فانما وجدہ بعدماتیمم لھا والفرض انہ لایکفی للمعۃ فکان تیممہ لھا بحالہ فلم یعد جنبا وبالقدرۃعلی الوضوء انتقض تیممہ فی حق الحدث لانہ لایکون طھارۃ الا الی وجدان الماء فاذا وُجد فُقد فقد عاد محدثا والمحدث غیر جنب اذا وجد وَضوء فلاشك فی وجوب الوضوء علیہ الاتری الی ماقدمت فی الدلیل الخامس عن البدائع یتوضأبہ لان ھذا محدث ولیس بجنب [1]
وعن الدر صار محدثا لاجُنبا
حکم میں اگرچہ ان کے برخلاف ہیں مگر اس لئے نہیں کہ وہ فی نفسہ وضو واجب نہیں کہتے ، بلکہ کسی عارض کی وجہ سے۔ اور وہ یہ ہے کہ جنابت کا معاملہ ز یادہ سخت ہے تو پانی اسی کا مستحق ہوا کہ جنابت میں صرف ہو اور جو کسی اہم حاجت کا مستحق ہوچکا ہو وہ کالمعدوم ہے۔ جیسا کہ اگلے رسالہ میں ان شاء اللہتعالٰی کافی کے حوالہ سے آرہا ہے اس سے مستفاد ہوتا ہے کہ صاحبین رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَاکا اس جنب کےلئے وجوب وضو پر اتفاق ہے جو جنابت کا تیمم کرنے سے پہلے محدث ہوا باوجودیکہ ماسبق میں ثابت ومقرر یہ ہے کہ اس پر وضو نہیں مگر اس صورت میں جبکہ تیمم کرلینے کے بعد اسے حدث ہو۔ (ت)
اس پر چند باتیں کہی جاسکتی ہیں اوّلًا کہاں یہ کہاں وہ! وہاں اسے تیمم جنابت سے پہلے آب وضو دستیاب تھا تو وہاں وضو واجب کرنا ایسے جنب پر وضو واجب کرنا تھا جسے غسل کا پانی دستیاب نہیں اور وہ خلاف مذہب ہے لیکن یہاں اسے جنابت کا تیمم کرلینے کے بعد پانی ملا ہے اور فرض یہ کیا گیا ہے کہ وہ پانی لُمعہ کے لئے کافی نہیں اس لئے اس کا تیمم جنابت برقرار ہے تو دوبارہ وہ جنابت والا نہ ہوا۔ اور وضو پر قدرت کی وجہ سے حق حدث میں اس کا تیمم ٹوٹ گیا کیونکہ تیمم پانی کی دست یابی تك ہی طہارت ہوتا ہے جب وہ دستیاب ہوگیا یہ مفقود ہوگیا۔ تووہ پھر محدث ہوگیا۔ اور محدث غیر جنب کو جب وضو کا پانی مل جائے تو اس پر وضو واجب ہونے میں کوئی شك نہیں وہ عبارت دیکھئے جو دلیل پنجم میں بدائع کے حوالہ سے پیش ہُوئی : “ اس سے وضو کرے گا کیونکہ یہ محدث ہے
فیتوضأ [2]۔
وثانیا : لم یکن علیہ وضوء لبقاء الحدث کماھو لوجود الجنابۃ ولاتزول بالوضوء اما الاٰن فقدزالت بالتیمم۔
وثالثا : لم یکن ماءہ مبیحا للصلاۃ لاجل الجنابۃ والاٰن یبیح۔
ورابعا : کان فیہ الجمع بین البدلین فی طھارۃ واحدۃ والاٰن قدتمت الطھارۃ الاولی بالتیمم بلاماء وبعود الحدث بالقدرۃ علی الماء دون الجنابۃ تتم ھذہ بالماء بلاتراب۔
وخامسا : قدعلم دوّارفی المتون وسائر کتب المذھب ان حدوث قدرۃ علی الماء کحدوث حدث فی نقض التیمم ولاشك ان لوتیمم لھما ثم احدث فعلیہ الوضوء فکذا اذا قدر علی ماء الوضوء فانی الابتناء علی ماصدر عن الصدر فی صدر الباب۔ اقول : بلی فان مبنی کل ذلك علی
اور جنب نہیں ہے “ ۔ اور درمختار کے حوالہ سے یہ “ محدث ہوا جنابت والا نہیں تو اسے وضو کرنا ہے “ ۔
ثانیا : اس پر وضو اس لئے نہیں تھا کہ جنابت موجود ہونے کی وجہ سے حدث ویسے ہی باقی رہتا اور جنابت وضو سے دُور نہ ہوتی لیکن اس وقت تو جنابت تیمم سے دُور ہوچکی ہے۔
ثالثا : اُس کا پانی جنابت کی وجہ سے نماز مباح کرنے والا نہ تھا اور اِس وقت مباح کرنے والا ہے۔
رابعًا : اُس میں ایك طہارت کے اندر دونوں بدل جمع کرنا ہوتا۔ اور اس وقت پہلی طہارت بغیر پانی کے تیمم کے ذریعہ پوری ہوچکی ہے اور پانی پر قادر ہونے سے حدث بلاجنابت لوٹ آنے کی وجہ سے یہ طہارت بغیر مٹی کے پانی سے پُوری ہوگی۔
خامسًا : متون اور دیگرکتب مذہب میں یہ مسئلہ متداول طور پر معروف ہے کہ تیمم توڑنے کے معاملہ میں پانی پر قدرت پیدا ہونا ایسے ہی ہے جیسے حدث پیدا ہونا۔ اور اس میں شك نہیں کہ اگر وہ دونوں ہی کےلئے تیمم کرلیتا پھر اسے حدث ہوتا تو اس پر وضو واجب ہوتا تو یہی حکم اس وقت بھی ہوگا جب آبِ وضو پر اسے قدرت مل جائے۔ تو یہ حکم اس پر کہاں مبنی رہا جو شروع باب میں صدر الشریعۃ کے حوالہ سے صادر ہوا۔ اقول : (میں کہتا ہوں) کیوں نہیں ان سب
فرض انتقاض تیممہ فی حق الحدث برؤ یۃ الماء وفیہ النظر کیف ولونقضہ بقاء لمنعہ ابتداء ومنعہ ابتداء ھو عین مافی صدر الباب خلاف ماعلیہ النصوص والدلائل اما الملازمۃ فقدقال(۱) الامام ملك العلماء فی البدائع الغراء الاصل فیہ ان کل مامنع وجودہ التیمم نقض وجودہ التیمم ومالا فلا [3] اھ ومثلہ فی البحر والتنو یر والدرو غیرھا من الاسفار الغرای کل مالایمنع ابتداء لاینقض بقاء وینعکس بعکس النقیض الی قولنا کل ما(۱) ینقض بقاء یمنع ابتداء فثبت المطلوب وبہ علم ان الخامس ابین بطلانا وافصح بالبناء علی ذلك الحکم المحذور۔
الشبھۃ الثانیۃ : نصوا فیمن بقیت لہ لمعۃ واحدث بعد التیمم لھاکما صورفی اکثر الکتب وکذا ان احدث قبلہ کماصور بالوجھین فی
بعضھا ثم وجد الماء قبل التیمم للحدث انہ ان کفی للمعۃ دون الوضوء غسلھا وتیمم للحدث وکذا ان کفی لکل منھما لاعلی التعیین لان الجنابۃ اغلظ فان(۲) خالف وتوضأ اعاد التیمم للمعۃ باتفاق
کی بنیاد اسی مفروضہ پر ہے کہ پانی دیکھنے سے اس کا تیمم حق حدث میں ٹوٹ جاتا ہے اور یہی محلِ نظر ہے۔ یہ کیسے صحیح ہوسکتا ہے؟ اگر یہ بقاءً ناقض تیمم ہوتا تو ابتداءً مانع تیمم بھی ہونا اور ابتداءً مانع تیمم ہونا یہی تو وہ بات ہے جو شروع باب میں نصوص ودلائل کے برخلاف وارد ہوتی ہے۔ ملازمہ (بقاءً ناقض ہونے کو ابتداءً مانع ہونا لازم ہے) کا ثبوت یہ ہے کہ امام ملك العلماء نے بدائع شریف میں رقم فرما یا ہے کہ “ اس بارے میں اصل یہ ہے کہ ہر وہ چیز جس کا وجود تیمم سے مانع ہے اس کا وجود تیمم کا ناقض بھی ہے اور جو مانع نہیں وہ ناقض بھی نہیں “ اھ۔ اسی کے مثل البحرالرائق ، تنو یر الابصار ، درمختار و غیرہا مشہور کتابوں میں بھی ہے۔ یعنی ہر وہ جو ابتداءً مانع نہیں وہ بقاءً ناقض نہیں اس کا عکس نقیض یہ ہوگا “ ہر وہ جو بقاءً “ ناقض ہے وہ ابتداءً مانع ہے “ تو مطلوب ثابت ہوگیا۔ اسی سے معلوم ہوا کہ خامس کا بطلان ز یادہ روشن ہے اور اس حکم محذور پر مبنی ہونے میں یہ ز یادہ واضح ہے۔ (ت)
شبہ ۲ : وہ شخص جس کا کچھ حصہ نہانے میں دھونے سے رہ گیا اور جنابت کا تیمم کرنے کے بعد اسے حدث ہوا جیسا کہ اکثر کتابوں میں یہ صورت مسئلہ بیان کی ہے یوں ہی اگر تیمم کرنے سے پہلے اسے حدث ہوا جیسا کہ بعض کتابوں میں دونوں ہی صورت بیان کی ہے پھر اس شخص کو حدث کاتیمم کرنے سے پہلے پانی مل گیا اس کے بارے میں علماء نے صراحت فرمائی ہے کہ اگر وہ پانی وضو کےلئے نہیں بلکہ
الروا یات وستأتی النصوص فالذی فی ھذہ الصور الثلاث لیس الا تلفیق الطھارتین والجمع بین البدلین حیث تطھر فی وقت واحد بالماء والتراب معاوکون الماء للجنابۃ والتراب للحدث لایمنع الجمع والافلم منعتم ذاحدثین وجد وضوء عن الوضوء فان ثمہ ایضا لم یجتمعا علی شیئ واحد بل کان التراب للجنابۃ والماء للحدث۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع