دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 4 | فتاوی رضویہ جلد ۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۴

عن الحدث ووجب الوضوء بخلاف مااذا لم یکن حدث فلای شیئ یجب وھذا الوجہ من الاختصاص غیر مشترك  فظھر ان الفاء تحمل الوجہین فقصر(۳)الشرنبلالی وغا یۃ الحواشی علی احدھما وقع وفاقا لاداعی الیہ بل التعلیل ھو(۴) الاظھر الازھر فان کون التیمم لخصوص الجنابۃ غیر مقصود ھنا بالافادۃ والله تعالٰی اعلم۔                        

کہ تیمم مذکور اسے رفع کرنے والا ہے یا دفع کرنے والا ہے اگر اخیر ہو تو شرع میں اس کی کوئی نظیر نہیں تو ایك  محال کا دوسرے محال کو مستلزم ہونا کوئی محال نہیں۔ (ت)

افادہ ۹ : ہم یہ اختیار کرتے ہیں کہ فاتعلیل کےلئے ہے اور سعایہ کا یہ خیال کہ “ علت مشترك  ہے “ غلط ہے یہ مسلك  تاویل پر جبکہ پہلی صورت میں دونوں حدث جمع ہوں ظاہر ہے اس لئے کہ تیمم نے دونوں حدثوں پر طاری ہوکہ دونوں ہی کو رفع کیا تو وہ جنابت کے ساتھ خاص کیسے ہوگا؟ اور مسلك  تاویل پر جب کہ پہلی صورت میں جنابت بلاحدث ہو اور مسلك  اعتماد پر وجہ یہ ہے کہ ایك  چیز کا دوسری چیز کے ساتھ خاص ہونا کبھی اس لئے ہوتا ہے کہ اس کا وجود اسی میں منحصر ہے اور کبھی اس لئے ہوتا ہے کہ یہ اس کے مشارکات فی الوجود کے درمیان اسی کے ساتھ متفرد ہے۔ اور بداہۃً معلوم ہے کہ یہاں پر یہی مراد ہے اس لئے کہ جب کوئی حدث پا یا جائے اور تیمم صرف جنابت کا واقع ہو تو حدث کا کچھ کام نہ کرسکا اور وضو واجب ہوا بخلاف اس صورت کے جبکہ کوئی حدث پا یا جائے اور تیمم صرف جنابت کا واقع ہو تو حدث کا کچھ کام نہ کرسکا اور وضو واجب ہوا بخلاف اس صورت کے جبکہ کوئی حدث موجود ہی نہ ہو پھر کس چیز کےلئے وضو واجب ہوگا۔ یہ وجہ اختصاص مشترك  نہیں۔ اس بیان سے ظاہر ہوا کہ فا میں تفریع وتعلیل دونوں ہی احتمال جاری ہیں۔ تو شرنبلالی اور غا یۃ الحواشی کا صرف ایك  ہی کو ذکر کرنا محض اتفاقًا واقع ہوا اس کا کوئی داعی نہیں ہے بلکہ احتمال تعلیل ہی ز یادہ ظاہر وروشن ہے۔ اس لئے کہ یہاں یہ بتانا مقصود نہیں کہ تیمم خاص جنابت ہی کےلئے ہے۔ اور خدائے برتر ہی خوب جاننے والا ہے۔ (ت)

الافادۃ۱۰ :  تبین الجواب الصواب بحمد الجلیل٭عن الاسئلۃ الخمسۃ کلھا علی مسلك  التاویل٭وعن غیر الخامس علی مسلك  التعویل٭وظھر ان اقواھا السؤال الاخیر الجلیل٭و ھو الذی دعا العلماء الی الانکار اوالتاویل٭وان السؤال الاول لیس باشکال٭بل سریع الانحلال٭وکذا الثانی کشفہ رخیص٭ان لم یمزج بالخامس العو یص٭اما الثالث والرابع الذان اٰتت بھما السعا یۃ٭فانھما واھیان الی الغا یۃ٭وبقاء الخامس علی مسلك  التعویل ھو الذی نادی علیہ بالرحیل٭لمصادمتہ الدلائل القاھرۃ٭والنصوص الزاھرۃ٭ولم ار من یختارہ و یرتضیہ الا القرہ باغی فی الحاشیۃ ولم یات اصلا بشیئ یغنیہ٭فقولہ تکلّف بعید الاخذ من العبارۃ۔

اقول :  نعم(۱) لمازاد چلپی من حدیث اللمعۃ ارجا عالہ الی ما یاتی عن الشارح والافلیس فیہ الااخذ مع بمعنی بعد ولیس فیہ بُعد فقد فی الکتاب العزیز۔ قولہ :  یلزم التکرار۔                                                

افادہ ۱۰ : بحمد رب جلیل مسلك  تاویل پر پانچوں اعتراضات کا جواب اور مسلك  اعتماد پر پنجم کے سوا باقی سب کا جواب واضح ہوگیااور یہ بھی ظاہر ہوا کہ سب سے قوی اعتراض پانچواں ہے یہی علماء کے لئے انکار وتاویل کا باعث بنا۔ اور پہلا اعتراض کوئی مشکل نہیں بلکہ بہت جلد حل ہوجاتا ہے اسی طرح دوسرے کا جواب بھی آسان ہے اگر پانچویں مشکل سوال کے ساتھ اس کو نہ ملا یا جائے __رہا تیسرا اور چوتھا جن کو سعایہ نے پیش کیا تو یہ انتہائی کمزور ہیں مسلك  اعتماد پر پانچویں اعتراض کا باقی رہ جانا یہی وہ امر ہے جو اس کےلئے کوچ کا اعلان کررہا ہے کیونکہ وہ قاہر دلائل اور روشن نصوص سے متصادم ہے۔ میں نے قرہ باغی محشی کے سوا کسی ایسے کو نہ دیکھا جس نے اس مسلك  کو اختیار وپسند کیا ہو۔ اور قرہ باغی قطعًا کوئی کام کی بات نہ لاسکے۔ (اب ان کے خیال اور عبارت کا تھوڑا تجزیہ ملاحظہ ہو ۱۲ م الف) قول قرہ باغی : چلپی کا کلام سراسر تکلف ہے عبارت سے یہ معنی ماخوذ ہونا بہت بعید ہے۔ (ت)

اقول : ہاں اس لئے کہ انہوں نے حضرت شارح کے کلام آئندہ کی طرف راجع کرنے کی غرض سے لمعہ کی بات بڑھادی ورنہ اس تاویل میں اس کے سوا کچھ نہیں کہ مع کو بعد کے معنی میں لیا ہے ، اور اس میں کوئی بُعد نہیں یہ تو قرآن عزیز میں بھی ہوا ہے(فَاِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًاۙ(۵))۔ قول قرہ باغی : تکرار لازم آتی ہے۔

اقول : اولا(۱) :  فکان ما ذا اذا ذکر ضابطۃ تشمل فروعا ثم بعد حین اورد فرعا منھا لتبین حکم یعد تکرار فاذا لم یقبح مع تقدم ذکرہ فی الضابطۃ کیف یقبح ولم تذکر بعد۔

وثانیا :  لو(۲) تتبعت ماوقع (۳) لھم و للشارح الامام من تکرر عــہ الافادات لاعیاك  طلبھا۔

قولہ :  ولعلہ انما ارتکبہ زعما۔ ۔ الخ۔

اقول :  من(۴) این لکم ھذا وانما                              

اقول : اوّلًا : تکرار لازم آتی ہے تو کیا ہوگا۔ جب کوئی ایسا ضابطہ بیان کیا جائے جو بہت سی جزئیات کو شامل ہو پھر کچھ آگے کسی حکم کو واضح کرنے کےلئے ان میں سے کوئی جزئیہ لا یا جائے تو اسے تکرار شمار کیا جائے گا؟ جب یہ ضابطہ کے تحت پہلے مذکور ہونے کے باوجود بُرا نہیں تو یہ کیسے قبیح ہوگاجبکہ مسئلہ ابھی تك  بیان نہ ہوا۔ (ت)

ثانیا : اگر اس کی تلاش اور چھان بین ہوکہ حضرات علماء اور خود شارح امام سے افادات کی تکرار کس قدر ہوئی ہے تو تھك  کر بیٹھ جانا پڑے گا قول قرہ باغی : شاید چلپی نے یہ سمجھ کر اس تکلف کا ارتکاب کیا ہے کہ دونوں حدث کسی شخص میں ابتداءً جمع نہیں ہوتے۔ (ت)اقول : آپ کو یہ کہاں سے پتا چلا انہوں

 عــہ :  وھذا سید الائمۃ محرر المذھب محمد رضی الله تعالٰی عنہ قدکرر المسائل فی کتبہ قال الامام شمس الائمۃ السرخسی رحمہ الله تعالٰی فی المبسوط فرغ نفسہ لتصنیف مافرعہ ابوحنیفۃ رضی الله تعالٰی عنہ محمد بن الحسن الشیبانی رحمہ الله تعالٰی فانہ جمع المبسوط لترغیب المتعلمین والتیسیر علیھم ببسط الالفاظ وتکرار المسائل فی الکتب لیحفظوھا شاؤا ا وابوا [1] اھ ۱۲ منہ غفرلہ۔ (م)                                                                                                                                                                                                                                                                                                            

اور یہ ہیں ائمہ کے سردار محرر المذہب امام محمد رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِکہ آپ نے مسائل کو اپنی کتب میں تکرار کے ساتھ بیان کیا ہے۔ امام شمس الائمہ اپنی مبسوط میں فرماتے ہیں کہ محمد بن الحسن الشیبانی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِنے فروعاتِ امامِ اعظم ابوحنیفہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُکے لئے خود کو وقف کررکھا تھا پس انہوں نے متعلمین کے شوق اور آسانی کو ملحوظ رکھتے ہوئے کتاب مبسوط کو جمع فرما یا جس میں الفاظ کو وسعت اور مسائل کو تکرار کے ساتھ بیان کیا تاکہ متعلمین جنہیں چاہیں محفوظ کرلیں یا جنہیں نہ چاہیں نہ کریں ۱۲ منہ $&'); container.innerHTML = innerHTML; }

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن