دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 4 | فتاوی رضویہ جلد ۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۴

فاقول اولا(۲) :  لاشك  انہ ابعد تاویل٭ولوساغ مثل الحذف بلادلیل٭لاستقام کثیر من الاباطیل٭

وثانیا :  الحدث(۳) المقارن للتیمم یبطلہ فلایبقی لہ ولاللجنابۃ فکیف قال فالتیمم للجنابۃ فلم ینفعہ تقد یر المضاف۔

الّا ان یراد بالتیمّم کونہ متیمما ولایکون متیمّما الا اذاتم التیمم و یراد بالمع یۃ اتصال الزمانین المتعاقبین الجنابۃ حدث یوجب الوضوء یجب علیہ الوضوء

(جب جنابت کے ساتھ کوئی ایسا حدث بھی ہو جو وضو واجب کرتا ہے تو اس پر وضو واجب ہے) اس میں شك  نہیں کہ اس توجیہ سے بھی تناقض بہت روشن وواضح طور پر دُور ہوجاتا ہے۔ (ت)اس پر مولانا لکھنوی نے جو رَد نقل کیا کہ “ امام شافعی نے بغیر حدث کے وضو کیسے واجب کرد یا “ ۔ تو اس پر میں کہتا ہوں (فاقول) امام شافعی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمطلقًا صرف یہ واجب کرتے ہیں کہ جس قدر پانی استعمال کرنے کی قدرت ہو اتنا استعمال کرے۔ خواہ محدث ہو یا ایسا جنب جس کے ساتھ حدث ہو یا ایسا جس کے ساتھ حدث نہ ہو۔ تو جب جنابت والے کو وضو کی قدرت ہو اس پر وضو واجب ہوگا اگرچہ وہ محدث نہ ہو۔ (ت)

افادہ ۳ : وہ تاویل جو غا یۃ الحواشی میں اختیار کی اور مولانا لکھنوی نے جس کی پیروی کی اب اس پر کلام کیا جاتا ہے۔

فاقول۔ اوّلًا : اس میں شك  نہیں کہ یہ سب سے بعید تاویل ہے۔ اگر بغیر کسی دلیل کے حذف جیسی چیز روا ہو تو بہت سی اباطیل درست ہوجائیں گی۔

ثانیا : وہ حدث جو تیمم کے مقارن ہو اسے باطل کردے گا اب یہ نہ حدث کا رہ جائے گا نہ جنابت کا پھر یہ کیسے کہا : “ فالتیمم للجنابۃ “ (تو تیمم جنابت کا ہے) تو مضاف مقدر ماننا کام نہ آیا۔ مگر یہ کہ تیمم سے مراد لیا جائے اس کا متیمم ہونا۔ اور وہ متیمم اسی وقت ہوگا جب تیمم پورا ہوجائے۔ اور معیّت سے مراد ہویکے بعد دیگرے دو۲ وقتوں کا

بلافصل ای اما اذاولی حدث تمام التیمم فیستفاد منہ تأخر الحدث منہ فبعد ھذہ التکلفات یؤل الامر الی ماسلك  الجمھور ان مع بمعنی بعد فاین ھذا مما اختاروہ والعجب(۱) ان مؤلف السعا یۃ ردعلیھم ماسلکوہ مع مالہ من قرب عتید٭وتبع ھذا علی تلك  التجشمات مع مالھا من بعد بعید۔

وثالثا(۲)  :  یرد علیہ بعد تلك  التمحلات انہ لم قید باتصال الحدث بتمام التیمم فانہ ان تأخر عنہ ولوطویلا کان الحکم ھکذا قطعا۔

ورابعا :  علی(۳) اللکنوی خاصۃ انہ لم یقتصر علیہ بل زاد فی الطنبور نغمۃ وفی الشطرنج بغلۃ فجوز علی حذف المضاف ان یکون مع

بمعناہ فھدم لزوم البعد یۃ التی فیھا کان المنجأرأسا۔

الا ان یضاف لہ تکلف ثالث ان المراد بالمعیۃ البعد یۃ المتصلۃ وبالبعد یۃ البعد یۃ المنفصلۃ فیکون المعنی علی الاول اما اذا لحق التیمم حدث من فورتمامہ وعلی الثانی اما اذالحقہ حدث                       

ایك  دوسرے سے ملا ہوا ہونا۔ اب معنی یہ ہوگا : “ لیکن جب حدث تیمم مکمل ہونے کے متصلًا بعد ہو “ اس سے حدث کا متأخر ہونا مستفاد ہوگا اتنے سارے تکلّفات کے بعد مآل کا ر و ہی ہوگا جو جمہور نے اختیار کیا کہ “ مع “ بمعنی بعد ہے تو کہاں یہ اور کہاں وہ جو انہوں نے اختیار کیا تعجب ہے کہ مؤلف سعایہ نے مسلك  جمہور کی تو تردید کی جبکہ وہ عبارت سے بہت قریب تھا۔ اور اس مسلك  کا اتنے سارے تکلفات کے باوجود اتباع کیا جبکہ یہ سب بہت بعید ہیں۔

ثالثا : ان سارے تکلفات کے بعد بھی اس پر یہ اعتراض وارد ہوگا کہ تکمیل تیمم سے حدث کے متصل ہونے کی قید کیوں؟ اگر حدث اس سے بہت ز یادہ بعد میں ہو جب بھی تو حکم قطعًا اور یقینی یہی ہے۔

رابعا : مولانا لکھنوی پر خاص طور سے یہ اعتراض بھی ہوگا کہ انہوں نے اسی پر اکتفا نہ کی بلکہ طنبور میں ایك  نغمہ اور شطرنج میں ایك  بغلہ اور بڑھا یا کہ حذف مضاف کے ساتھ یہ بھی جائز رکھا کہ “ مع “ اپنے معنی ہی میں رہے۔ اس طرح انہوں نے اس بعدیت کے لزوم کو بالکل ہی ڈھاد یا جس میں کچھ جائے پناہ تھی۔

مگر یہ کہ اس کے لئے ایك  تیسرا تکلّف بھی بڑھالیا جائے کہ معیت سے مراد بعدیت متصلہ ، یا بعدیت سے مراد بعدیت منفصلہ برتقد یر اول معنٰی یہ ہوگا : لیکن جب تیمم کو کوئی حدث اس کے تام ہوتے ہی لاحق ہو اور برتقد یر ثانی یہ معنی

متأخر عنہ بزمان وانت تعلم ان (۱) کلا القیدین ضائع۔

الافادۃ۴ :  مادندن بہ اللکنوی علی الجماعۃ وتلخیصہ ان بعد یۃ الحدث عن الجنابۃ حاصلۃ اذاتأخر حدوثہ عنھا قبل التیمم فاٰل الاشکال کماکان یریدبہ انھم اخطؤا فی ترك  ماارتکبہ ھو وغا یۃ الحواشی من تقد یر المضاف فان البعد یۃ عن الجنابۃ لاتغنی مالم یکن بعد التیمم۔

فاقول : بل(۲)ھو الذی اخطأ وارتکب فی کلامھم ایضا تقد یر مضاف تسو یۃ للرد علیھم وذلك  ان البعد یۃ زمانیۃ ولایجتمع فیھا القبل مع البعد والجنابۃ باق یۃ مالم ترتفع بغسل اوتیمم فان حدث حدث قبلہ فقد اجتمع مع الجنابۃ فلم یکن بعدھا بل معھا نعم کان بعد حدوثھا وماقالوہ بل المعترض ھو الذی اضاف ھذا المضاف الٰی کلامھم فثبت ان الحدث لایکون بعد الجنابۃ الا اذاحدث بعد زوالھا وھو ھھنا بالتیمم فتأخرہ عن التیمم مفاد نفس اللفظ ھکذا تفھم کلمات العلماء ولله الحمد فظھران احسن التاویلات اللام للعھد                                             

ہوگا : لیکن جب اسے کوئی ایسا حدث لاحق ہو جو وقت میں اس سے کچھ متأخر ہو _ ناظر پر یہ بھی واضح ہے کہ دونوں ہی قید میں بیکار ہیں۔ (ت)

افادہ ۴ : فاضل لکھنوی نے جماعت پر جو بے جا رد کیا اس کا خلاصہ یہ ہے کہ حدث کا بعد جنابت ہونا اس صورت میں بھی حاصل ہے جب حدث جنابت کے بعد ، تیمم سے پہلے پیدا ہو تو اشکال بدستور لوٹ آئے گا۔ مقصد یہ ہے کہ مضاف مقدر ماننے کا عمل جس کا انہوں نے اور غا یۃ الحواشی نے ارتکاب کیا جمہور نے اسے چھوڑ کر غلطی کی اس لئے کہ حدث کا بعد جنابت ہونا کچھ کارآ مد نہیں جب تك  کہ بعد تیمم نہ ہو۔

اقول : بلکہ انہوں نے ہی خطا کی اور کلام جمہور میں بھی ایك  زائد بات ماننے کا ارتکاب کیا تاکہ ان کی تردید کی راہ ہموار ہوسکے وہ یہ کہ بعدیت زمانی ہے جس میں قبل ، بعد کے ساتھ مجتمع نہیں ہوتا۔ اور جنابت باقی ہے جب تك  غسل یا تیمم سے دُور نہ ہو۔ تو اگر اس سے پہلے کوئی حدث پیدا ہوا تو وہ جنابت کے ساتھ جمع ہوگیا اس طرح اس کے بعد نہ ہوا بلکہ ساتھ ہُوا۔ ہاں اس کے حدوث کے بعد ہوا حالانکہ جمہور نے یہ نہ کہا بلکہ خود معترض ہی نے یہ مزید ان کے کلام میں ز یادہ کرد یا تو ثابت یہ ہوا کہ حدث بعد جنابت اُسی وقت ہوگا جب جنابت ختم ہونے کے بعد ہو۔ اور یہاں جنابت کا ختم ہونا تیمم سے ہے۔

تاویل الجماعۃ وانہ لاصحۃ لمزعومات غا یۃ الحواشی والسعا یۃ الا اذا ارجعت الیہ۔

الافادۃ۵ : اذاعلمت ان لامحید الاالبعد یۃ فالمراد بالصورۃ الاولی ما اذالم یکن معھا حدث اوکان قبل التیمم فمعنی الکلام ان الجنب الفاقد الغسل فی کلا الوجھین ان وجد وضوء لایتوضأ بل یتیمم خلافا للشافعی اما اذاکان حدث بعد ماتیمم لھا فحینئذ یجب علیہ الوضوء وھذا کلام صحیح عین مامر عن شرح الطحاوی للامام الاسبیجابی و غیرہ وبہ انحلت الشبھۃ الخامسۃ ومعھا شبھۃ التناقض ایضاباصح وجہ واحسنہ۔

الافادۃ ۶ :  قولہ فالتیمم للجنابۃ لاشك  ان اللام فیہ للعھد ای التیمم المذکور الصادر من جنب معہ وضوء لان فرض المسألۃ فیہ اوبدل عن المضاف الیہ ای تیمم الجنب المذکور فمن البدیھی بطلان کون للاستغراق اوالطبیعۃ وکذا اخذ المضاف الیہ مطلق الجنب فانہ ان ارید التخصیص ای تیمم کل جنب                   

تو حدث کا تیمم سے متأخر ہونا خود اس لفظ ہی سے مستفاد ہے اسی طرح علماء کے کلمات سجھے جاتے ہیں۔ اور خدا ہی کےلئے حمد ہے۔ تو واضح ہوا کہ درست تاویلات میں سب سے بہتر تاویل ، جماعت کی اختیار کردہ تاویل ہے اور یہ بھی واضح ہوا کہ غا یۃ الحواشی اور سعایہ کے مزعومات میں کوئی درستی وصحت نہیں مگر اسی وقت جبکہ وہ تاویل جماعت کی طرف راجع ہوں۔ (ت)

افادہ ۵ : جب یہ معلوم ہوا کہ چارہ کار بعدیت ہی ہے۔ صورت اولٰی سے مراد وہ ہے جب جنابت کے ساتھ کوئی حدث نہ ہو یا تیمم سے پہلے ہو۔ تو معنی کلام یہ ہُوا کہ جنب جسے ان دونوں صورتوں میں آبِ غسل دست یاب نہیں اگر اسے آبِ وضو مل جائے تو وضو نہیں کرے گا بلکہ تیمم کرے گا ، بخلاف امام شافعی کے لیکن جب کوئی حدث جنابت کا تیمم کرلینے کے بعد ہو تو اب اس پر وضو واجب ہے۔ یہ درست کلام ہے ٹھیك  یہی بات امام اسبیجابی کی شرح طحاوی و غیرہ کے حوالہ سے گزری اسی سے پانچواں شبہہ حل ہوگیا اور اس کے ساتھ شبہہ تناقض بھی اصح واحسن طریقہ پر حل ہوگیا۔ (ت)

افادہ ۶ : ان کی عبارت “ فالتیمم للجنابۃ “ میں لام بلاشبہہ لام عہد ہے یعنی تیمم مذکور جو ایسے جنب سے عمل میں آ یا جس کے پاس آبِ وضو ہے۔ اس لئے کہ مسئلہ اسی کے بارے میں فرض کیا گیا ہے یا یہ لام مضاف الیہ کے عوض ہے یعنی جب مذکور تیمم جب واقعہ یہ ہے تو بدیہی بات ہے کہ اس کا لام استغراق یا لام طبیعت وماہیت ہونا باطل ہے۔ اسی طرح

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن