30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اوّلًا : یہ فہم مقصد سے دُوری اور جس بارے میں کلام ہے اس سے علیحدگی ہے کیونکہ بحث حدث اکبر کے حدث اصغر سے جدا ہونے میں ہے۔ یعنی کیا کوئی جنابت حدث اصغر کے بغیر پائی جاتی ہے؟ اور ہر ایك جانتا ہے کہ اصغر اسی کو کہا جاتا ہے جو صرف وضو واجب کرے۔ تو یہ شرطِ نفی کے ساتھ (بشرط لا) لیا گیا ہے (یعنی وضو واجب کرے غسل نہ واجب کرے ۱۲ م الف) تو صدق میں اکبر کے مباین ہوگا ، کیوں نہ ہو جبکہ اصغریت سے اس کا اتصاف کے لحاظ کی صورت یہی ہے۔ اور یہ اگر لابشرط شیئ ہوتا تو یہ کہنا صحیح ہوتا کہ جنابت اور انقطاعِ حیض ونفاس حدث اصغر ہیں اور اسے کوئی جہل اکبر والا ہی قبول کرسکتا ہے۔ تو جب دونوں صدق میں ایك دوسرے کے مباین ہیں تو محال ہے کہ اصغر کا وجود اکبر ہی کے وجود سے ہوجائے بلکہ اس کےلئے اس کا وجود ضروری ہے جو معین طور پر اسے لازم کرے تو برجندی کے قول
وثانیا(۱) : اللزوم باطل بماصورنا اٰنفا من جنب توضأ وقد(۲) سلمہ الرجل اذخص الصورتین الاخیرتین بالاعتراض ولم یمس الصورۃ الاولٰی فان کان یعلم ان فیھا جنابۃ ولاحدث فلم ھذہ الا یرادات وادعاء اللزوم وان کان لایعلمہ فلم ترکھا من الا یراد فقدعاد فیھا ایضا الحدث الاکبر وھو ینقض الغسل والوضوء کلیھما۔
وثالثا(۲) : لایخفی مافی قولہ وان لم تحصل الجنابۃ فان الکلام علی قول الطرفین۔
ورابعا(۳) : ای محل لھذہ الوصل یۃ فماکان مقصود البرجندی ان الحدث لایوجد بلاجنابۃ بل ان الجنابۃ قدتوجد ولاحدث فکان الرد علیہ باثبات الحدث فی صورۃ جنابۃ یصورھا البرجندی للانفکاك لافی صورۃ عدم الجنابۃ حتی یقال قد وجد الحدث وان لم تحصل جنابۃ۔
تنبیہ(۴)۔ اقول : لربما یقول قائل لیس لموجب غسل قط ان یوجب الوضوء فضلا عن اللزوم وذلك لان من لم یوجد ناقض الوضوء
(ناقض وضو نہ پا یا گیا) کا یہی معنی ہے۔ جیسا کہ اس کی طرف ہم نے حاشیہ میں اشارہ کیا۔ (ت)
ثانیا : اصغر کا لازم اکبر ہونا اس صورت سے باطل ہے جو ابھی ہم نے اوپر بیان کی۔ جنب نے وضو کیا اور مولانا لکھنوی نے بھی اس کو تسلیم کیا ہے اس لئے کہ انہوں نے صرف اخیر دو صورتوں پر اعتراض کیا اور پہلی صورت کو ہاتھ نہ لگا یا۔ اگر جانتے تھے کہ اس صورت میں جنابت ہے حدث نہیں تو یہ اعتراضات اور لزوم کا دعوٰی کیوں؟ اور اگر اسے نہیں جانتے تھے تو اس پر اعتراض کیوں ترك کیا اس میں بھی تو حدث اکبر لوٹ آ یاہے اور وہ غسل ووضو دونوں توڑدیتا ہے۔
ثالثا : ان کے قول “ اگرچہ جنابت نہ حاصل ہُوئی “ کی خامی پوشیدہ نہیں۔ اس لئے کہ کلام طرفین کے قول پر ہے۔
رابعا : اس وصلیہ (اگرچہ) کا کون سا موقع ہے۔ برجندی کا مقصود یہ نہ تھا کہ حدث بلاجنابت نہیں پا یا جاتا بلکہ یہ تھا کہ کبھی جنابت بلاحدث ہوتی ہے۔ تو اس کا رَد یوں ہوتا کہ برجندی انفکاك ثابت کرنے کےلئے جو صورتِ جنابت پیش کررہے ہیں اس میں حدث بھی ثابت کیا جاتا ، نہ کہ عدمِ جنابت کی صورت میں حدث کا اثبات ہو اور کہا جائے “ حدث پالیا گیا اگرچہ جنابت نہ حاصل ہوئی “ ۔ (ت)
تنبیہ۔ اقول : شاید کوئی یہ کہے کہ کوئی بھی موجبِ غسل کبھی وضو واجب نہیں کرسکتا اور یہ تو دُور کی بات ہے کہ ہر موجبِ غسل موجبِ وضو بھی ہے۔
ارکان الوضوء المسح ولایوجبہ موجب الغسل ومالایوجب الجزء لایوجب الکل۔
وحلہ کما اقول : معنی(۱) المسح الواجب فی الوضوء اصابۃ بلۃ ولوفی ضمن اسالۃ لامایبانھا والالما تأدی بغسل الراس واصابۃ المطر والانغماس وھو باطل قطعا قال فی الفتح والحلیۃ والبحر و غیرھا الاٰلۃ لم تقصد الاللایصال الی المحل فاذا اصابہ من المطر قدر الفرض اجزاء [1] اھ۔
فی المحیط والھند یۃ اذاغسل الرأس مع الوجہ اجزأہ عن المسح ولکن(۲) یکرہ لانہ خلاف ماامربہ [2] اھ
ولاشك ان موجب الغسل یوجب اصابۃ الرأس بلۃ بالاسالۃ فقد اوجب جمیع اجزاء الوضوء وبالجملۃ مسح الرأس ماخوذ لابشرط شیئ فیتأدی بالغسل والحدث الاصغر
سبب یہ ہے کہ ارکانِ وضو میں مسح بھی ہے۔ موجب غسل مسح واجب نہیں کرتا اور جو جز واجب نہ کرے وہ کُل بھی واجب نہ کرے گا۔
اس کا حل وہ ہے جو میں بیان کرتا ہوں (اقول) وضو میں جو مسح واجب ہے اس کا معنی ہے تری پہنچانا اگرچہ پانی بہانے ہی کے ضمن میں ہو۔ اس کا معنٰی وہ نہیں جو پانی بہانے کے مباین ہو ورنہ یہ (فرض مسح) سر کو دھونے ، بارش پہنچنے ، اور غوطہ کھانے سے ادا نہ ہوتا۔ اور یہ قطعًا باطل ہے۔ فتح القد یر ، حلیہ اور بحر و غیرہا میں ہے : “ ذریعہ وآلہ صرف محل تك پہنچانے کےلئے مقصود ہے۔ تو اگر مقدار فرض پر بارش کا پانی پہنچ جائے کافی ہے “ ۔
محیط اور ہندیہ میں ہے : “ جب چہرے کے ساتھ سر بھی دھولے تو مسح کی ضرورت نہیں لیکن یہ مکروہ ہے اس لئے کہ جو حکم ہوا ہے اس کے برخلاف ہے “ ۔ اھ
اب اس میں شك نہیں کہ موجبِ غسل پانی بہانا واجب کرکے سر کو تری پہنچانا واجب کردیتا ہے تو اس نے تمام ہی اجزائے وضو واجب کردیے۔ بالجملہ مسح سرلا بشرط شیئ لیا گیا ہے تو وہ دھونے سے بھی ادا ہوجائےگا اور حدث اصغر بشرط لاشئی
ماخوذ بشرط لاشیئ فلایلزم الحدث الاکبر ھکذا ینبغی التحقیق والله تعالٰی ولی التوفیق۔
الافادۃ٢ : لاشك ان ظاھر الکلام وجوب الوضوء علی جنب معہ حدث اذاوجد مایکفی للوضوء فقط وھذا ھو مسلك التعویل الذی سلکہ القرۃ باغی ولاشك ان المراد حینئذ بالصورۃ الاولی التی حکم فیھا بعدم وجوب الوضوء عندنا خلافا للامام المطلبی رضی الله تعالٰی عنہ جنابۃ لاحدث معھا کماصورناہ وعلی ھذا یکون معنی الکلام ان من لہ حدث واحد اصغر اواکبر وجد ماء لایکفی لطھرہ لایستعملہ عندنا خلافا للشافعی وھذا قولہ حتی اذاکان للجنب وقولہ واذاکان للمحدث امااذا اجتمع الحدثان وکفی الماء لاحدھما وجب صرفہ الیہ فان کان یکفی للوضوء یجب علیہ الوضوء وھذا قولہ اما اذاکان الخ ولاشك ان التناقض یندفع بھذا الوجہ بابین وجہ۔
لیا گیا ہے تو وہ لازم حدث اکبر نہیں۔ اسی طرح تحقیق ہونی چاہئے اور خدا ہی مالك توفیق ہے۔ (ت)افادہ ۲ : اس میں شك نہیں کہ صدر الشریعۃ کا ظاہر کلام یہی ہے کہ وہ جنب جس کے ساتھ کوئی حدث بھی ہے اس پر وضو کرنا واجب ہے جبکہ اسے اتنا ہی پانی ملے جو صرف وضو کےلئے کفایت کرسکے یہی وہ مسلك اعتماد ہے جو فاضل قرہ باغی نے اخت یار کیا۔ اب پہلی صورت جس میں ہمارے نزدیك امام شافعی مطلبی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُکے برخلاف عدم وجوب وضو کا حکم کیا ہے بلاشبہہ اس سے مراد وہ صورت جنابت ہوگی جس کے ساتھ کوئی حدث نہ ہو جیسا کہ ہم نے اس کی شکل پیش کی ہے۔ اب معنی کلام یہ ہوجائےگا کہ جسے ایك ہی حدث ہے اصغر یا اکبر اس نے اتنا پانی پا یا جو اس کی طہارت کےلئے ناکافی ہے تو ہمارے نزدیك وہ اس پانی کو استعمال نہ کرے گا ، بخلاف امام شافعی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِکے یہ بات ان کی اس عبارت میں ہے : “ اذاکان للجنب ماء یکفی للوضوء لاللغسل ولایجب علیہ التوضی عندنا خلافا للشافعی “ اور اس عبارت میں بھی : “ واذا کان للمحدث ماء یکفی لغسل بعض اعضائہ فالخلاف ثابت ایضا “ (یعنی جب جنب کے پاس اتنا پانی ہو جو وضو کا کام دے سکے غسل کا نہیں تو وہ تیمم کرے اور اس پر ہمارے نزدیك بخلاف امام شافعی کے وضو کرنا واجب نہیں اور جب محدث کے پاس اتنا پانی ہو جس سے بعض ہی اعضاء کو دھوسکے اس صورت میں بھی خلاف ثابت ہے) لیکن جب دونوں حدث جمع ہوجائیں اور پانی ایك ہی کےلئے کفایت کرتا ہو تو اس میں اسے صرف کرنا ضروری ہے۔ اگر وضو کےلئے کفایت کررہا ہے تو اس پر وضو واجب ہے یہ بات صدر الشریعۃ کی اس عبارت میں ہے : “ اما اذاکان مع
ومانقلہ اللکنوی من الرد علیہ ان کیف اوجب الشافعی الوضوء بلاحدث فاقول : ھو(۱) رضی الله تعالٰی عنہ یوجب استعمال القدر المقدور مطلقا سواء کان محدثا اوجنبا معہ حدث اولا فاذاقدر الجنب علی الوضوء وجب وان لم یکن محدثا۔
الافادۃ ٣ : اماتاویل سلکہ فی غا یۃ الحواشی وتبعہ اللکنوی۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع