دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 4 | فتاوی رضویہ جلد ۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۴

اذا وجد عــہ۱ مع تیمم الجنابۃ حدث یجب الوضوء بالاتفاق عــہ۲ فیبقی عــہ۳ ھذا التیمم للجنابۃ خاصۃً عــہ۴بخلاف ما اذا وجد الحدث                

حدث “ میں جنابت سے پہلے) مضاف مقدر ماننا ،

یعنی جب تیمم جنابت کے ساتھ کوئی حدث پا یا جائے تو بالاتفاق وضو واجب ہے تو یہ تیمم خاص جنابت کےلئے رہ جائےگا بخلاف

 (بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ)

الماء الکافی للغسل انتھی فاندفع السؤال المشھور ان الجنابۃ تستلزم الحدث فکیف یصح قولہ اذاکان مع الجنابۃ حدث ومن فسر فالتیمم للجنابۃ واجب بعد الوضوء فما شم رائحۃ المقصود[1] اھ۔ ۱۲ منہ غفرلہ (م)

عــہ۱ :  اشار الی ماقالہ فی غا یۃ الحواشی ان کان فی قول الشارح تامۃ ۱۲ منہ غفرلہ (م)

عــہ۲ :  اشار الی ماقالہ ان بالاتفاق متعلق بیجب ۱۲ منہ غفرلہ (م) الله

عــہ۳ :  اشار الی ماقالہ ان الفاء فی قولہ فالتیمم للتفریع ۱۲ منہ غفرلہ (م) 

عــہ۴ :  زدت(۱) خاصۃً اذبہ یتم المقصود و غیرت ماسلکہ ان المراد ثبت التیمم للجنابۃ مع وجوب الوضوء فان(۲) المقصود اذن فیما حذفہ الصدر۱۲                                              

غسل کےلئے کافی پانی اسے ملے -انتہی- تو وہ مشہور اعتراض دفع ہوگیا کہ جنابت حدث کو مستلزم ہوتی ہے۔ پھر صدر الشریعۃ کا قول “ اذا کان مع الجنابۃ حدث “ (جب جنابت کے ساتھ کوئی حدث ہو) کیسے صحیح ہوگا۔ اور جس نے یہ تفسیر کی : فالتیمم للجنابۃ واجب بعد الوضوء(تو جنابت کےلئے تیمم وضو کے بعد واجب ہے) تو اسے مقصد کی بُو بھی نہ ملی اھ- عبارتِ سعایہ ختم ہوئی۔ ۱۲ منہ غفرلہ (ت)

اس کی طرف اشارہ ہے جو غایۃ الحواشی میں لکھا کہ شارح کی عبارت میں “ کان “ تامہ ہے ۱۲ منہ غفرلہ۔ (ت)

(تو اذا کان کی تفسیر “ اذاوجد “ (جب پا یا جائے) سے کی گئی۔ ۱۲ م الف)اس کی طرف اشارہ ہے جو اس میں لکھا ہے کہ “ بالاتفاق “ یجب سے متعلق ہے ۱۲ منہ غفرلہ (ت)

اس کی طرف اشارہ ہے کہ فالتیمم میں ف برائے تفریع ہے جیسا کہ اس میں لکھا ہے ۱۲ منہ غفرلہ (ت)

میں نے “ خاصۃً “ بڑھا د یا کیونکہ اسی سے مقصد پُورا ہوتا ہے اور اس میں جو طریقہ اختیار کیا کہ “ یہ مراد ہے کہ وجوب وضو کے ساتھ جنابت کا تیمم ثابت ہے “ میں نے اسے بدل د یا ، کیونکہ اس طور پر (باقی برصٖفحہ آئندہ)

قبل التیمم فانہ عــہ ۱ یکون لہ وللجنابۃ معًا کما افید فی شرح الطحاوی و غیرہ۔

ھذا تھذیب مانقلتہ السعا یۃ عن غا یۃ الحواشی واعتمدتہ وان ناقشتہ عــہ۲ فی زوائد ومن طالع عبارتھا و

اُس صورت کے جب حدث تیمم سے قبل پا یا جائے کہ یہ حدث اور جنابت دونوں کےلئے ہوگا۔ جیسا کہ شرح طحاوی و غیرہ میں اس کا افادہ ہوا ہے۔

 یہ اس کی اصلاح وتنقیح ہے جو سعایہ میں غا یۃ الحواشی سے نقل کیا اور اس پر اعتماد کیا

 

(بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ)

قولہ مع وجوب الوضوء وفیہ الفرق بین الصورتین فتبقی الجملۃ بحذفہ ناقصۃ مختلۃ وحذفت(۱) قولہ اتفاقا لانہ خلاف المقصود وفی نفسہ مردود٭ کماستعلم بعون الودود ۱۲ منہ غفرلہ (م)

عــہ۱ :  زدتہ اذ بہ تمام التقرےب علی الوجہ الذی وصفنا  منہ غفرلہ (م) 

عــہ۲ :  نازعہ فی کون کان تامۃ بانہ لادخل لہ فی المقصود ویمکن کونھا ناقصۃ وفی کون الفاء للتفریع وقال الاظھر علی ھذا ان

تکون تعلیلیۃ یعنی لان التیمم للجنابۃ ووالحدث طار (ای طارئ) فلایکفی لہ [2]$&'); container.innerHTML = innerHTML; }

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن