دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 4 | فتاوی رضویہ جلد ۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۴

(۱۲) وعد۲  کذلك ولم یعط قبل تمامھا صورہ ۱۶۲۔

حکمہ تمت ویظھر لك ھذا بتاليیہ لان ھذا الوعد لايخالف الابائی احکاما ولااقساما اجمالا ولاتفصيلا۔

(۱۳) وعد۳ابائیا واعطی قبل تمام الصلاۃ مواقعہ ثلثۃ : (i) قبل التيمم (ii)اوالصلاۃ (iii) اوفيھا

فعلی الاول الثلاثی للعطاء المواقع الثلثۃ وعلی الثانی الثلاثی اثنان فخمسۃ فی ثلثۃ خمسۃ عشر وبالتثنیۃ              

کردینے کی وجہ سے جو منع بعد عطا پانی اور ملك باقی رہے کے ساتھ ہو۔ لیکن اس کا خلاف۔ وہ یہ کہ پانی ختم ہونے کے بعد یا مانع کی ملك سے نکل جانے کے بعد منع ہو۔ تو اسے داخل اقسام کرنے کی ضرورت نہیں کہ ایسا منع وانکار مجنون کے سوا کسی سے متوقع نہیں اب کل اقسام پندرہ۱۵ ہوجائیں گی۔ لیکن ان اضافہ شدہ پانچ کی نوعیں فاقول : (تو میں کہتا ہوں) :

(۱۱) ختم ہونا ظاہر کرکے وعدہ کیا اور تکميل نماز سے پہلے دے دیا۔ اس کی اڑتالیس۴۸ صورتیں ہیں۔

اس کا حکم مؤثر ہے۔

(۱۲) اسی طرح وعدہ کیا اور قبل تکميل نماز نہ دیا۔ اس کی ۱۶۲ صورتیں ہیں۔

حکم نماز تام ہے۔ یہ اپنے بعد والی دونوں قسموں سے واضح ہوگی اس لئے کہ یہ وعدہ احکام ، اقسام ، اجمال ، تفصيل کسی وعدہ ابائی کے برخلاف نہیں۔

تو اوّل ثلاثی میں عطا کے تینوں مواقع ہیں۔ اور دوم ثلاثی میں دو۲ ہیں تو پانچ کو تین میں ضرب دینے سے پندرہ۱۵ صورتیں ہوں گی اور پندرہ کو دو میں ضرب دینے سے

ثلثون عن اما الثالث ففیہ وجھان لان الوعد فی الصّلاۃ ان کان بسؤال فقد لزمہ استئناف الصلاۃ والامضت لان ھذا الوعد لاینقض التيمم فعلی الثانی ماللعطاء الاوجہ واحد ان یعطی قبل تمام ھذہ الصلاۃ وعلی الاول يحتمل ان یعطی قبل شروع الصلاۃ المستأنفۃ اوفيھا فصار الثالث وھو سداسی علی ثلثۃ وجوہ بثمانیۃ عشر ومع الثلثین ثمانیۃ واربعون۴۸۔

حکمہ التأثیر لاللوعد فانہ منع بالنظر للوقت بل للعطاء۔

(۱۴)۱وعدا بائیا ولم یعط قبل تمامھا لہ المواقع الخمسۃ بزیادۃ ما۴ بعد الصلاۃ مطلعا۵ اوغیر مطلع فان کان قبل التيمم اوالصلاۃ احتمل اربعۃ : (۱) ان یعطی بعد الصلاۃ فی الوقت مع الاطلاع۔ (۲) اوبدونہ (۳) اوبعد الوقت (۴) اولا۔ وان کان بعد الصلاۃ قبل الاطلاع خرج الاول بعدہ خرج الثانی لان العطاء لايخالف الوعد فی ھذین فان المراد الاطلاع حین تيمم وصلی بہ ليتوھم اویثبت السکوت اذذاك دليل المنع۔

 (۱۳) وعدہ ابائی کیا اور قبل تکميل نماز دے دیا۔ اس کے تین۳ مواقع ہیں :
(
i) قبل تميم (ii) قبل نماز (iii) اندرونِ نماز

تیس ہوں گی۔ تقدیر سوم پر دو۲ صورتیں ہیں اس لئے کہ نماز میں وعدہ اگر اس کے مانگنے پر ہوا تو اس پر ازسرِنو پڑھنا لازم ہے ورنہ نافذ وتام ہوگئی اس لئے کہ یہ وعدہ تميم نہیں توڑتا۔ تو دوسری صورت میں عطا کی صرف ایك شکل ہوگی وہ یہ کہ قبل تکميل نماز دے دے اور پہلی صورت میں احتمال ہے کہ ازسرِنو پڑھی جانے والی نماز شروع کرنے سے پہلے دے یا اس نماز کے اندر ہی دے تو سوم جو سُداسی ہے تین شکلوں پر ہوکر اٹھارہ۱۸ ہوگئی۔ یہ تیس۳۰ کے ساتھ مل کر کُل اڑتالیس۴۸ ہوئیں۔

حکم : تاثیر وعدہ کی وجہ سے نہیں کيونکہ یہ تو بنظر وقت منع ہے بلکہ عطا کی وجہ سے۔

(۱۴) وعدابائی کیا اور قبل تکميل نماز نہ دیا نماز(۴) کے بعد مطلع ہوکر یا غیر مطلع(۵) رہ کر نہ دینے کی صورت کا اضافہ کرکے اس کے پانچ مواقع ہوں گے اگر تميم یا نماز سے پہلے ہو تو اس میں چار۴ احتمال ہوں گے :

(۱) نماز کے بعد ، وقت کے اندر اسے اطلاع دینا۔ (۲) بغیر اطلاع دینا(۳) بعد وقت دینا(۴) ایسا کُچھ نہ ہو۔

اگر بعد نماز قبل اطلاع ہو تو احتمال اول خارج ہوجائے گا اور اگر بعد اطلاع ہو تو احتمال دوم خارج ہوجائےگا۔ اس لئے کہ ان دونوں میں عطا خلاف وعدہ نہیں۔ کيونکہ مراد ہے اس وقت اطلاع جب تميم کیا اور اس سے نماز ادا کی تاکہ یہ وہم یا ثبوت

فاذن کل من الاولین الثلاثین اثناعشر وکل من الاٰخرین السداسيین ثمانیۃ عشر فھی ستون وبالتثنیۃ مائۃ وعشرون۔

بقی الثالث الوسطانی ان یکون الوعد فی الصّلاۃ فان لم یکن عن سؤالہ احتمل ان یعطی بعدھا فی الوقت اوبعدہ اولا وان کان بسؤالہ فلاجل الاستئناف احتمل ان یعطی فی الوقت بعد المستأنفۃ مع الاطلاع اوبغيرہ اوبعد الوقت اولا فھذہ سبعۃ سداسیات باثنین واربعین والکل مائۃ واثنان۱۶۲ وستون۔

حکمہ تمت وینتقض تيممہ الاٰن ان اعطی۔

(۱۵)۱اعطی ثم منع وملکہ والماء باق ھذا العطاء يحتمل انیکون بلاسؤال اوبعدہ عاجلا اوبعد وعدا وصمت اومنع وعلی کل یکون قبل التيمم اوالصلاۃ اوفيھا اوبعدھا بالاطلاع اوبدونہ اوبعد الوقت۔

وبالجملۃ جمیع صور العطاء الاٰتیۃ فی سائر الاقسام الماضیۃ ومنھا مؤثرات باحد الاٰثار الثلٰثۃ وھی کل القسم الاول اربعۃ وخمسون وثلثۃ اسباع الثانی ستۃ وثلثون لان العطاء قبل التيمم اوالصلاۃ اوفيھا وکل فی الوقت                          

ہوسکے کہ اس وقت سکوت دليل منع ہے۔

اب پہلی دونوں ثلاثی میں سے ہر ایك بارہ ، اور بعد والی دونوں سُداسی میں سے ہر ایك اٹھارہ ، تو یہ ساٹھ۶۰ صورتیں ہُوئیں اور دو۲ میں ضرب دینے سے ایك سوبیس۱۲۰ ہوئیں۔

تیسری درمیانی باقی رہ گئی وہ یہ کہ وعدہ نماز میں ہو ، تو اگر اس کے سوال پر نہ ہو تو احتمال ہے کہ بنا کے بعد وقت کے اندر یا بعد وقت دے دے یا نہ دے اور اگر اس کے سوال پر ہے تو استیناف نماز کی وجہ سے احتمال پيدا ہوا کہ ازسرِنو پڑھی جانے والی نماز کے بعد وقت میں بحالتِ اطلاع یا بلااطلاع دے دے ، یا بعد وقت دے یا نہ دے۔ یہ سات۷ احتمالات ہوئے سب سُداسی ہیں تو بیالیس۴۲ ہوئے اور کُل ایك سو باسٹھ۱۶۲ ہوئے۔

حکم : نماز تام ہے اور تميم اس وقت ٹوٹ جائےگا اگر دے دے۔

(۱۵) دیا پھر منع کیا اور اس کی ملك اور پانی باقی ہے۔ اس عطا میں احتمال ہے کہ بلا سوال ہو یا بعد سوال فورًا ہو یا وعدہ یا خموشی یا انکار کے بعد ہو اور بہرتقدیر یا تو دینا قبل تميم ہوگا یا قبل نماز یا اندرونِ نماز یا بعد نماز بحالتِ اطلاع یا بلا اطلاع یا بعد الوقت۔

بالجملہ آنے والی عطا کی ساری صورتیں گزشتہ ساری اقسام میں ہے ان میں سے کچھ تینوں اثرات میں سے کوئی ایك اثر بھی رکھتی ہیں اور یہ قسم اول کی سبھی ہیں جن کی تعداد چوّن۵۴ ہے اور ثانی کی ۷ / ۳$&'); container.innerHTML = innerHTML; }

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن