دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 4 | فتاوی رضویہ جلد ۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۴

اس عطا کا حکم یہ ہے کہ (بہرحال) مؤثر ہے۔ یعنی (۱) اگر یہ دینا قبل تمیم ہو تو تمیم سے مانع ہوگا۔ (۲) اگر بعد تمیم ہو تو اسے توڑے دے گا (۳) اگر دوران نماز ہو تو اسے قطع کردے گا (۴) بعد نماز ہو تو اسے باطل کردے گا۔ مگر یہ کہ اندرون نماز مانگنے کی صورت میں

فیبقی للعطاء نقض التیمّم۔

(۲) وعد قبل تمام الصلاۃ مواقعہ الثلثۃ الاول ثلاثیان ثم سداسی ویحتمل الکل اربعۃ وجوہ لاغیر علی ماقدمنا تحت قانون البحر یعطی فی الوقت اوبعدہ اولا یعطی فیظھر خلفہ اولا فھی اربعۃ وعشرون فی الاولین ومثلھا فی الثالث فکانت ثمانیۃ واربعین فی ربعھا اعنی اثنی عشر العطاء بعد الوقت وھی لاتثنی کماعلمت وستۃ وثلثون البواقی تثنی فالمجموع اربعۃ(۸۴) وثمانون۔

حکمہ الاٰثار الثلثۃ بالوجہ المذکور

(۳) وعد بعد الصلاۃ فظھر خلفہ لہ وجھان ان لایعطی اصلا من دون عذر اویعطی بعد الوقت لماقدمنا ان الوعد فی حاجۃ موقتۃ يتعلق بالوقت خاصۃ وعلی کل یکون بعد الاطلاع اوبدونہ والکل سداسی فھی اربعۃ وعشرون نصفھا الاول اعنی مالاعطاء فيھا تثنی فتصیر اربعۃ وعشرین ونصفھا الاٰخر اعنی العطاء بعد الوقت لایثنی لمامر فیکون لکل ستۃ(۳۶) وثلثین اثنا عشر منھا لسؤال۔                   

ابطال کی نسبت مانگنے کی جانب ہے تو عطاء کی وجہ سے تمیم ٹوٹتا رہے گا۔

(۲) وعدہ قبل تکمیل نماز اس کے مواقع وہ پہلے تینوں مواقع ہیں وہ ثلاثی پھر ایك سداسی ہے ، اور ہر ایك میں چار صورتوں کا احتمال ہے۔ زیادہ نہیں جیسا کہ قانونِ بحر کے تحت ہم نے پہلے بیان کیا۔ (۱) وقت میں دے دے گا (۲) بعد وقت دے گا (۳) نہ دے گا تو اس کا خلف ظاہر ہوگا (۴) یا نہ ظاہر ہوگا تو پہلی دونوں میں یہ چوبیس۲۴ ہوگئیں۔ ان ہی کے مثل تیسری میں ہوں گی تو اڑتالیس۴۸ ہوئیں ان کی چوتھائی یعنی بارہ۱۲ میں عطا بعد وقت ہے۔ اور یہ دوگنا نہ ہوں گی جیسا کہ معلوم ہوا ، اور باقی چھتیس۳۶ دو۲دو۲ ہوں گی تو کل چوراسی۸۴ ہوئیں۔

حکم وہی تینوں اثرات بطریق مذکور(۳) وعدہ بعد نماز جس کا خلف ظاہر ہوا۔ اس کی دو۲ صورتیں ہیں ، یا(۱) تو بالکل نہ دے بغیر کسی عذر کے یا(۲) وقت کے بعد دے اس لئے کہ ہم بتاچکے کہ وقتی حاجت کے لئے وعدہ خاص وقت سے متعلق ہوتا ہے اور بہردو صورت یا تو بعد(۳) اطلاعِ مذکور ہوگا یا اس(۳) کے بغیر اور ہر صورت سُداسی ہے تو چوبیس۲۴ صورتیں ہوئیں ، ان میں سے نصف اول یعنی وہ جن میں عطا نہیں ڈبل ہوکر چوبیس۲۴ ہوجائیں گی اور نصف ديگر یعنی عطا بعد وقت والی ڈبل نہ ہوں گی وجہ گزر چُکی تو کُل چھتیس۳۶ ہوجائیں گی جن میں سے بارہ سوال والی ہیں۔

حکمہ تمت۔

(۴) (۱) لم یظھر خلفہ لہ ایضا وجھان یعطی فی الوقت اولا یعطی لنحو وجوہ قدمنا فی المسألۃ الثامنۃ کأن کان قال لہ تعالِ فی الوقت الفلانی اعطك فلم یذھب ھذا والاقسام ھھنا ثمانیۃ۴۸واربعون لان التقسيم کسابقہ وھھنا الفریقان مثنیان۔

حکمہ یعيد الصلاۃ۔

(۵) ۲سکت واعطی فی الوقت قبل الاطلاع حیث ان السکوت يتقدمہ السؤال فللسؤال اربعۃ مواقع قبل التيمم۱ او۲ الصلاۃ او۳فيھا او۴بعدھا والعطاء علی الاول رباعی کذلك وعلی الثانی ثلاثی باسقاط الاول وعلی الثالث کذلك لانہ قطع الصلاۃ بالسؤال ولم ینتقض تيممہ فالعطاء اما ان یکون قبل المستانفۃ اوفيھا اوبعدھا وعلی الرابع مالہ الاوجہ واحد لانہ لایعيد الصلاۃ بالسکوت والاذلان ثلاثیان فسبعتھما احد وعشرون والاخيران سداسیان فاربعتھما اربعۃ وعشرون والکل خمسۃ۴۵ واربعون۔

حکمہ الاٰثار الثلثۃ۔        

حکم نماز تام ہے۔

(۴) اس کا خلف ظاہر نہ ہوا۔ اس کی بھی دو۲ صورتیں ہیں وقت۱  کے اندر دے دے گا یا۲  نہ دے گا۔ اور اسی قسم کی وجہوں کے باعث جو ہم نے مسئلہ ہشتم میں بیان کیں۔ مثلًا اس سے کہا تھا فلاں وقت آنا تمہیں دُوں گا۔ یہ نہ گیا قسمیں یہاں اڑتالیس۴۸ ہیں۔ اس لئے کہ تقسيم اس سے پہلے والی کی طرح ہے اور یہاں دونوں ہی فریق ڈبل ہیں۔

حکم اعادہ نماز ہے۔

(۵) خاموش رہا اور وقت کے اندر قبل اطلاع مذکور دے دیا۔ چونکہ سکوت سے پہلے سوال ہوگا۔ تو سوال کے چار مواقع ہیں (۱) قبل تميم (۲) قبل نماز (۳) دورانِ نماز (۴) بعد نماز اور برتقدیر اول عطا کی بھی ایسے ہی چار۴ چار۴ صورتیں ہیں ، اور برتقدیر دوم ثلاثی ہے باسقاطِ اول اور برتقديم سوم بھی ایسا ہی ہے۔ اس لئے کہ اس نے مانگ کر نماز توڑ دی اور اس کا تميم ابھی نہ ٹوٹا تو دینا ازسرِنو پڑھی جانے والی نماز سے پہلے ہوگا یا اس کے اندر یا اس کے بعد اور برتقدیر چہارم اس کی صرف ایك صورت ہے اس لئے کہ سکوت کی وجہ سے اس کو نماز کا اعادہ نہیں کرنا ہے پہلی دونوں ثلاثی ہیں تو ان کی ساتوں مل کر اکیس۲۱ ہونگی اور آخر والی دونوں سُداسی ہیں تو ان کی چاروں چوبیس۲۴ ہوں گی اور کُل پینتالیس۴۵ ہوں گی۔

حکم تینوں اثرات۔

(۶) سکت(۱) ولم یعط فی الوقت قبل الاطلاع فاما فی الوقت بعد الاطلاع اوبعدہ اولا اصلا وفی کلھا السؤال علی مواقعہ الاربعۃ فکل من الاولین الثلاثین بثلثۃ وجوہ العطاء وعدمہ تسعۃ وکل من الاخيرین السداسيین ثمانیۃ عشر فھی اربعۃ۵۴ وخمسون۔

حکمہ تمّت۔

(۷) منع(۲) فاعطی قبل تمام الصلاۃ لسؤال ثلثۃ مواقع غیر الاخیر وکذا للعطاء علی الاول وعلی الباقین اثنان لانہ بقطع الصلاۃ یستأنفھا فھی سبعۃ وکل فی الاولین الثالث سداسیان باثنی عشر فھی سبعۃ۲۷  وعشرون۔

حکمہ الاٰثار الثلثۃ لاجل لعطاء لاللمنع۔

(۸) منع(۳) ولم یعط قبلہ فاما بعدھا فی الوقت قبل الاطلاع اوبعدہ اوبعد الوقت اولا ولسؤالہ المواقع الاربعۃ ثلاثیان فیضرب اربعۃ اربعۃ وعشرون وسداسیان ثمانیۃ واربعون کلھا اثنان۷۲$&'); container.innerHTML = innerHTML; }

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن