30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
الحسن کی یحصل الوفاق بینہ وبین حکم المتن اقول : وکیف یصح لمجرد الاتفاق فی مطلق الاختلاف جعل نقیضین واحداوانماالمعنی ان الصورۃ المذکورۃ فی المبسوط ھی المذکورۃ فی المتن وھی الرؤیۃ خارج الصلاۃ وان اختلفا فیھا حکما وروایۃ۔
قولہ فکذا)ای لم تجز صلاتہ سواء ظن منحااومنعا
(۵) الفاظ صدر الشریعۃ(وھی مسألۃ المتن یہ وہ مسئلہ ہے جو متن میں مذکور ہے)یہ لفظ اخی چلپی کیلئے پیچیدہ ثابت ہوا اس طرح کہ مبسوط میں ذکر ہے کہ “ قبل طلب نماز جائز نہیں “ اور یہ بھی کہ اس پر ہمارے تینوں اصحاب رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمکا اتفاق ہے اور متن میں یہ ہے کہ “ قبل طلب نماز جائز ہے “ اور “ صاحبین کے نزدیك حکم اس کے برخلاف ہے “ ۔ تو مبسوط اور متن کے درمیان حکم اور روایت دونوں ہی کا اختلاف موجود ہے۔ پھر یہ کیسے کہا جاسکتا ہے کہ “ جو مبسوط میں ہے وہی مسئلہ متن ہے۔ اب اخی چلپی نے اس تعبیر کی یوں تاویل فرمائی : “ اس کا مطلب ہے کہ اس میں مطلق اختلاف تو یقینا ثابت ہے۔ زیادہ سے زیادہ یہ ہے کہ بیانِ اختلاف میں متن کی روایت ، مبسوط کی روایت کے برخلاف ہے “ اھ اسی لئے انہوں نے کہاکہ ہوسکتا ہے کہ “ ماذکر فی المبسوط “ (مبسوط میں جو مذکور ہے) سے مراد حسن کا قول ہوتا کہ اس میں اور حکمِ متن میں مطابقت ہوجائے۔ اقول محض مطلق اختلاف میں اتفاق کی وجہ سے نقیضین کو ایك قرار دینا کیسے صحیح ہوسکتا ہے؟ وھی مسألۃ المتن(یہی مسئلہ متن ہے) کا معنٰی یہ ہے کہ جو صورت مبسوط میں مذکور ہے وہی متن میں مذکور ہے وہ ہے بیرونِ نماز پانی دیکھنا اگرچہ مبسوط ومتن کے درمیان اس بارے میں حکم اور روایت دونوں کا اختلاف ہے۔ (ت)(۶)لفظ صدرالشریعۃ “ فکذا “ (توبھی یہی حکم ہے)یعنی اس کی نماز جائز نہیں خواہ دینے
اوشک۔
قولہ وان رأی فی الصلاۃ) اقول : ای وسأل بعدھا لیفارق المذکور سابقاولانہ المذکور فی الزیادات۔
قولہ فکماذکر فی الزیادات اقول : ای ان اعطاہ استأنف وان ابی تمت ولم یقل ھھنا فکذا کماقال قبل لان ثمہ ذکراولا ماھو مذکور فی المبسوط فاسندہ الیہ ثم صورۃ اخری یوافقہ فی الحکم فاحالھا علیہ اماھھنا فذکراولا مالیس فی الزیادات فاذا اتی علی مافیھا اسندہ الیھا ولم یفھم الکلام من عــہ فسرہ بقولہ ای الحکم علی التفصیل المذکور وھو انہ ان غلب علی ظنہ الاعطاء قطع الصلاۃ والالا [1]اھ فان(۱) الکلام فیمن سأل بعد الصلاۃ وماذا بقی لہ حتی یقال یقطع اویتم۔
کا ظن ہویا نہ دینے کا یا شك کی صورت ہو۔ (ت)
(۷) الفاظ صدر الشریعۃ وان رأی فی الصّلاۃ (اور اگر اندرونِ نماز دیکھا اقول یعنی اور بعد نماز طلب کیا تاکہ یہ صورت اس سے جُدا ہوجو پہلے ذکر ہُوئی اور اس لئے بھی کہ زیادات میں یہی مذکور ہے۔ (ت)(۸)الفاظ صدر الشریعۃ (تو حکم وہی ہے جو زیادات میں بیان ہوا) اقول : یعنی اگر اسے دے دیا تو ازسرِنو نماز پڑھے اور انکار کردیا تو اس کی نماز پُوری ہوگئی یہاں پر “ فکذا “ (تو بھی یہی حکم ہے)نہ کہا جیسے پہلے کہا۔ وجہ یہ ہے کہ وہاں پر پہلے وہ ذکر کیا جو مبسوط میں مذکور ہے تو اس کی نسبت اس کی طرف کی۔ پھر ایك اور صورت ذکر کی جو حکم میں اس کے موافق تھی تو اس کیلئے اوپر والے حکم کا حوالہ دے دیا لیکن یہاں پر پہلے وہ ذکر کیا ہے جو زیادات میں نہیں پھر جب اس کے بیان پر آئے جو زیادات میں ہے تو اسے اس کی طرف منسوب کیا۔ اور بالفاظ ذیل اس کی تفسیر کرنے والے نے سمجھا ہی نہیں : “ یعنی حکم برتفصیل مذکور ہے۔ وہ یہ ہے کہ اگر اسے غالب گمان دینے کا ہو تو نماز توڑ دے ورنہ نہیں “ اھ بات یہ ہے کہ کلام اس کے بارے میں ہورہا ہے جو نماز کے بعد مانگے۔ اور (جب وہ نماز پڑھ چکا ہے تو) اس کیلئے باقی کیا رہا کہ “ توڑے “ یا “ مکمل کرے “ بولاجاسکے۔ (ت)
عــہ وھو صاحب عمدۃ الرعایۃ (م)
(یعنی صاحب عمدۃ الرعایۃ ۱۲۔ ت)یعنی مولانا عبدالحی فرنگی محلی م ۱۳۰۴ھ۔
قولہ لکن تبقی صورتان) اقول : الاخری(۱)ان فرض ترکھا فی الزیادات فلم تترك فی کلامکم لان من رأی فی الصلاۃ وسأل بعدھا یشملھا قطعا والاحالۃ علی الزیادات للحکم لاللتصویر۔
قولہ احدھما) قال اخی چلپی یمکن انفھامھا من قولہ وکذا ابی ثم اعطی لانہ صریح فی ان الاعطاء ناقض والاباء متمم فتأمل[2] اھ
اقول : قولہ(۲)کذا ای تمت صلاتہ فاین فیہ ان الاعطاء ناقض بل فیہ ان الاعطاء بعد الاباء ھباء نعم لوقال یمکن انفھامھا من قولہ اذا اعطاہ استأنف واذا ابی تمت فانہ صریح الخ لاتجہ ولعلہ سبق قلم ومن التقصیر(۳) قول من عــہ قال لاذکرلھما فی العبارات السابقۃ صریحا وان کان قول الزیادات وان ابی تمت یدل علٰی حکمھما باطلاقہ واشارتہ [3] اھ فلم ترك قولہ اذا اعطی استأنف لیدل علی حکم الوجھین فی الصورتین۔ (۹)
الفاظ صدر الشریعۃ (لیکن دو۲ صورتیں رہ جاتی ہیں) اقول : اگر فرض کرلیا جائے کہ دوسری صورت میں زیادات میں متروك ہے تو آپ کے کلام میں متروك نہیں اس لئے کہ “ جس نے اندرونِ نماز دیکھا اور بعد نماز طلب کیا “ یہ صورت اس دوسری صورت کو بھی قطعًا شامل ہے۔ رہ گیا زیادات کا حوالہ تو وہ حکم سے متعلق ہے ، بیان صورت سے متعلق نہیں۔ (ت)
(۱۰) لفظ صدر الشریعۃ “ احدھما “ (ایك صورت یہ کہ الخ)اخی چلپی نے کہا : “ یہ صورت ان کے قول “ اور اسی طرح جب انکار کرے پھر دے دے “ سے سمجھ میں آسکتی ہے اس لئے کہ وہ اس بارے میں صریح ہے کہ دینا ناقض ہے اور انکار سے نماز تام ہوجاتی ہے فتامل اھ ، اقول : ان کا لفظ ہے “ کذا “ (اس طرح) یعنی اس کی نماز پُوری ہوگئی۔ اس میں یہ کہاں ہے کہ دینا ناقض ہے بزیادات کے الفاظ(وان ابی تمت اور اگر انکار کردے تو نماز پُوری ہوگئی)بلکہ اس میں یہ ہے کہ انکار کے بعددینا دُھول ہے۔ ہاں اگریہ کہتے کہ ان کے قول(جب دے دے تو ازسرِنو ادا کرے اور انکار کردے تو نماز پُوری ہوگئی)سے یہ دوسری صورت سمجھ میں آسکتی ہے اس لئے کہ وہ اس بارے میں صریح ہے کہ دینا ناقض ہے اور انکار نماز کو تام کردینے والا ہے “ تو یہ کہنا درست ہوتا۔ شاید یہ سبقت قلم ہے یہ کہنے میں تقصیر ہے کہ “ ان دونوں صورتوں کا سابقہ عبارتوں میں صراحۃً کوئی ذکر نہیں اگرچہ
عــہ وھو صاحب عمدۃ الرعایۃ ۱۲ (م)
(قائل صاحب عمدۃ الرعایۃ (مولٰنا عبدالحی فرنگی محلی) ہیں ۱۲۔ ت)
ثمّ ان کان فی(۱) قول الزیادات مرجع فرغ من صلاتہ المصلی مطلقالم یصح قولہ لاذکرلھما فی العبارات السابقۃ
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع