30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
خیالوں میں سے ایك بھی صحیح نہیں۔ (ت)پہلا خیال امام موصوف کا امر مذکور کو اختلافی قرار دینا۔ فاقول : (اس پر میں کہتا ہوں) اولا امام بخاری نے اس کے چار محمل بیان کئے ان میں سے کسی میں کوئی ایسی بات نہیں جس سے یہ معلوم ہو کہ قربِ آب کی وجہ سے امید مراد ہے مگر صرف تیسرا محمل جس میں قرب فرض کیا گیا ہے اس سے پتا چلا کہ باقی محملوں میں یہ مفروض نہیں تو کیوں کر صرف امید بوجہ قرب مطلقًا مراد ہوگی۔ (ت)
ثانیا : بلکہ چوتھے محمل میں تو اس کے برخلاف تصریح موجود ہے اس طرح کہ اس میں کلام اس صورت میں فرض کیا گیا ہے جب قُرب وبُعد کچھ معلوم نہ ہو پھر اس کو امید پر اپنی اس عبارت سے منطبق کیا ہے “ امالوغلب علی ظنہ ذلك الخ “ (لیکن اگر اس کو اِس کا غلبہ ظن ہو الخ) حیرت ہے
الله اذاغلب علٰی ظنہ القرب کیف یقال لم یعلم ان المسافۃ قریبۃ اوبعیدۃ فان الظن الغالب علم۔
فان قیل بل العلم ھنا بمعنی الیقین فَرَضَ نفیہ واَثبت الظن لتکون خلافیۃ بین النادرۃ المعتبرۃ ایاہ والظاھرۃ الملغیۃ لہ الشارطۃ للیقین القطعی فالحاصل انہ اذالم یتیقن القرب والبعد لکن غلب علی ظنہ القرب کان کیقین القرب علی النادرۃ وفرقت الظاھرۃ فجوزت التیمم فی ظن القرب ومنعتہ عند الیقین۔
اقول : ففیم یقول بقی عــہ وجہ اٰخر فان ھذا ھوالمحمل الاول الذی جعل فیہ الیقین وفاقیا والظن خلافیا۔
کہ یہ جو اس حمل کے مخالف ہونے پر سب سے زیادہ روشن وواضح ہے اُسے آپ نے قُرب کے غلبہ ظن کی جانب پھیر دیا۔ سبحان الله ! جب اسے قرب کا غلبہ ظن ہوگا تو یہ کیسے کہا جائےگا کہ اسے علم نہیں کہ مسافت قریب ہے یا بعید۔ ظن غالب تو علم ہے۔ (ت)
اگر یہ کہا جائے کہ نہیں یہاں علم بمعنی یقین ہے۔ یقین کی نفی فرض کی ہے اور ظن کا اثبات تاکہ یہ اختلافی مسئلہ ہوسکے روایت نادرہ کے درمیان جو ظن کا اعتبار کرتی ہے اور روایت ظاہرہ کے درمیان جو ظن کو بیکار قرار دیتی ہے اور یقین قطعی کی شرط لگاتی ہے تو حاصل یہ ہُوا کہ جب قُرب وبُعد کا یقین نہ ہو لیکن قُرب کا غالب گمان ہو تو یہ روایت نادرہ پر یقین قُرب ہی کی طرح ہوگا اور روایتِ ظاہرہ نے دونوں میں فرق رکھا ہے کہ قرب کے ظن کی صورت میں تیمم کو جائز قرار دیا اور یقین کی صورت میں ممنوع رکھا۔ (ت)
اقول : (میں کہوں گا) پھر کس کے بارے میں وہ فرمارہے ہیں “ بقی وجہ اٰخر “ (ایك صورت رہ گئی۔ یہی تو وہ پہلا محمل ہے جس میں یقین کو اتفاقی اور ظن کو اختلافی قرار دیا ہے۔ (ت)
عــہ فان قلت فکیف تفرق انت بین المحامل اقول : الاولان علی فرض بعد المسافۃ کمااشار الیہ فی الاول والفرق بینھما بجعل الیقین وفاقیااوخلافیاوالثالث بفرض قربھا والرابع بفرض انہ لایعلم قربا ولابعدا ۱۲ منہ غفرلہ (م) اگر یہ سوال ہُوا کہ پھر ان محملوں میں کیسے فرض کیا جائےگا اقول : پہلے دونوں محمل بُعد مسافت کے مفروضہ پر ہیں جیسا کہ محمل اول میں اس طرف اشارہ کیا ہے۔ اور ان دونوں میں یقین کو اتفاقی اور اختلافی رکھنے سے فرق ہوگا۔ تیسرا محمل قرب مسافت کے مفروضہ پر ہے او ر چوتھا محمل یہ فرض کرکے ہے کہ وہ نہ قریب ہونا جانتا ہے نہ دُور ہونا ۱۲ منہ غفرلہ (ت)
وثالثا : (۱) بل قدنص فی الاول ایضا علی خلافہ اذقال یقتضی ان یجب التاخیرعند التحقق فی اٰخرالوقت مع بعدالمسافۃ فی الروایات الظاھرۃ الخ فافصح ان الکلام عند بعد المسافۃ فکیف یکون مبنی الرجاء قربھا وان تنزلنایکن الکلام مطلقایشمل القرب والبعد والالم یکن لقولہ مع بعدالمسافۃ مساغ وعلی الکل یبطل ان المرادخصوص الرجاء لاجل القرب۔
ورابعا : بل(۲)الثانی ایضاشاھد علی بطلانہ فانہ قدّرفیہ ان النادرۃ ھی التی تمنع التیمم فی الظن والیقین والظاھرۃ تخالفھافیھمالوکان ھذا
لاجل قرب المسافۃ کان المعنی ان الروایۃ الظاھرۃ تجیزالتیمم وانکان الماء قریبا بالیقین وھذا لایتفوہ بہ عاقل فکیف یجوزلھذا الامام الجلیل الذی قدقلتم انہ من المحققین الکبار ان یدخلہ فی المحامل۔
وخامسا : یا(۳)للعجب لم یقنع بجعلہ محملا بل ردہ بان ذلك یقتضی ان جواز التیمم یزول عند التیقن ولیس
ثالثا : ب لکہ محمل اول میں بھی اس کے برخلاف تصریح موجود ہے کہ وہ فرماتے ہیں : “ یہ اس کا مقتضی ہے کہ ظاہر روایات پر بُعدِ مسافت کے باوجود آخر وقت میں یقین کی صورت میں تاخیر واجب ہو “ ۔ اس میں صاف بتادیا کہ بُعدِ مسافت کی صورت میں کلام ہے پھر قرب مسافت امید کا مبنی کیسے ہوگا؟ اگر ہم تنزّل اختیار کریں تو کلام مطلق ہوکر قُرب وبُعد دونوں کو شامل ہوگا ورنہ ان کے الفاظ “ مع بعد المسافۃ “ (بُعدِ مسافت کے باوجود) کی کوئی گنجائش نہ نکل سکے گی بہرصورت یہ باطل ہے کہ خاص وہی امید مراد ہے جو قربِ مسافت کے باعث ہو۔ (ت)رابعا : بلکہ محمل دوم بھی اس کے بطلان پر شاہد ہے۔ اس لئے کہ اس میں انہوں نے یہ فرض کیا ہے کہ روایتِ نادرہ ہی ظن ویقین دونوں میں مانع تیمم ہے اور روایتِ ظاہر دونوں میں اس کے برخلاف ہے اگر یہ قُرب مسافت کی وجہ سے ہوتا تو معنی یہ ہوتا کہ روایت ظاھرہ تیمم کو جائز قرار دیتی ہے اگرچہ پانی یقینًا قریب ہو۔ یہ تو کوئی ہوشمند نہیں بول سکتا پھر امام جلیل کیلئے یہ کیسے ممکن ہوگا جن کے بارے میں آپ فرماچکے کہ وہ کبارِ محققین میں سے ہیں یہ کیسے ممکن ہوگا کہ اسے محملوں میں داخل فرمائیں۔ (ت)خامسا : یا للعجب!اسے محمل بتانے ہی پر قناعت نہ کی بلکہ اس کی تردید اس طرح فرمائی کہ اس کا اقتضا یہ ہے کہ یقین کی صورت میں جوازِ تیمم
کذلك فقد ادعی ان التیمم جائز مع تیقن القرب وھل ثم شیئ افسد منہ۔
وسادسا : یحیلہ(۱)علی مابین وانما بین الجواز عند البعد فکانت الاحالۃ٭باطلۃ محالۃ٭
وسابعا : بل(۲)فی الثالث ایضااشعارالی خلافہ فانہ جعل موضوع المسألۃ مااذا کان الفصل اقل من میل لااذاظنہ اقل من میل والموضوع ماخوذ مفروض مفروغ عنہ فکیف یختلف فیہ بظن ویقین ویجعل عدمہ محتملا علی احدالوجھین وقدقال لا(۳)فرق فی ظاھر الروایۃ بین الظن والیقین اذاکانت المسافۃ اقل من میل فلوکان المعنی علی ظن القرب اٰل الی انہ لافرق بین الظن والیقین عند الظن وبالجملۃ جمیع محاملہ وکل کلامہ یرد ھذا المعنی الذی ذھب الیہ وھل العلامۃ۔
واما الثانی اعنی زعم المخلص منہ علی ماابدی۔
فاقول : لا ولا(۴)نصف مخلص فان الحاصل علی ھذا ان النادرۃ توجب التیمم عند ظن وجدان الماء
ختم ہوجائے حالانکہ ایسا نہیں یہ کہہ کر انہوں نے یہ دعوٰی کردیا کہ یقین قُرب کے باوجود تیمم جائز ہے۔ کیا وہاں کوئی چیز فساد میں اس سے بالاتر بھی ہے؟
سادسا : اس پر حوالہ یہ دے رہے ہیں کہ جیسا کہ بیان ہُوا اور بیان یہ کیا ہے کہ دُوری کی صورت میں جواز ہے تو حوالہ باطل ومحال ہوا۔
سابعا : بلکہ محمل سوم میں بھی اس کے خلاف کی نشان دہی موجود ہے اس لئے کہ انہوں نے مسئلہ کا موضوع اس صورت کو بنایا ، جب فاصلہ ایك میل سے کم ہو اس صورت کو نہیں جب اس کا گمان ایك میل سے کم کا ہو اور موضوع پُوری گفتگو میں ماخوذ مفروض ہوتا ہے اس پر بحث سے فراغ رہتا ہے پھر اس میں ظن ویقین کا اختلاف کیسے کریں گے اور ایك صورت میں اس کے عدم کو محتمل کیسے بنائیں گے؟۔ جب کہ یہ فرماچکے ہیں کہ مسافت ایك میل سے کم ہونے کی صورت میں ظاہر الروایہ میں ظن ویقین کے درمیان کوئی فرق نہیں تو اگر ظن قرب کی بنیاد پر معنی لیا جائے تو مآل یہ ہوگا کہ ظن کی صورت میں ظن ویقین کے درمیان کوئی فرق نہیں۔ مختصر یہ کہ امام موصوف کے سبھی محمل اور ان کا پُورا کلام اس معنی کی تردید کررہا ہے جس کی طرف علامہ کا خیال گیا۔ (ت)
خیال دوم پیش کردہ صورتوں کے ذریعہ اشکال سے چھٹکارا۔
فاقول : (اس پر میں کہتاہوں)نہیں آدھاچھٹکارابھی نہیں ہوتا۔ اس لیے کہ اس طورپرحاصل یہ ہواکہ روایت نادرہ قرب آب کے علاوہ
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع