30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
(اقول : ھکذا فی نسخۃ الطبع السقیمۃ وفیہ سقط وکان العبارۃ ھکذاولم یعلم مکانہ لایستطیع طلبہ فی کل جھۃ لما بہ من ضعف ولوعلم مکانہ لامکنہ الذھاب الی جھۃ معینۃ وقدذھب الی جھۃ مثلا فلم یجدہ فرجع وھو حسیر وغلب علی ظنہ
انہوں نے اس اشکال سے چھٹکارے کی صورت بیان نہ کی ، حالانکہ وہ کبار محققین میں شامل ہیں۔ اس طرح صاحبِ درایہ اور اکمل الدین نے بھی اسے ذکر کیا اور اس پر سکوت ہی اختیار کیا۔ تو اب ہم کہتے ہیں او رخدا ہی سے توفیق ہے ہم ایسی صورت بیان کرتے ہیں جس سے یہ اشکال حل ہوجائے۔ وہ یہ کہ پانی کی امید اور عدمِ اُمید مسافت کے قُرب وبُعد کے علاہ کچھ اور اسباب سے بھی ہوتی ہے۔ مثلًا : (۱) یہ کہ آسمان میں ابرِ تر ہو اور اسے غالب گمان ہو کہ بارش ہوگی اور آخر وقت میں وہ پانی پر قادر ہوجائےگا۔ تو اس کے لئے ظاہر الروایہ میں نماز مؤخر کرنا مستحب ہے اور غیر روایتِ اصول میں واجب ہے جیسے پانی ملنے کے یقین کی صورت میں واجب ہے۔ (۲) پانی دُور ہو لیکن کسی ایسے شخص کو بھیجا ہے جو اس کیلئے پانی بھر لائے اور اسے غالب گمان ہے کہ جسے بھیجا ہے وہ آخر وقت میں حاضر ہوجائےگا۔ اس کی کچھ ایسی علامات ہیں جو اس پر ظاہر ہیں۔ (۳) پانی کنویں کے اندر ہے۔ اس کے پاس نکالنے کا سامان نہیں لیکن غالب گمان ہے کہ آخر وقت میں مل جائے گا۔ (۴) پانی قریب ہی ہے مگر اسے اس کی جگہ معلوم نہیں ایسے ثمن کا وجود جس سے پانی خریدے۔ (ت)
(اقول : طباعت کے سقیم نسخہ میں اسی طرح ہے۔ اس میں کچھ چھُوٹ گیا ہے۔ خیال ہے کہ عبارت اس طرح ہوگی “ اور اسے اس کی جگہ معلوم نہیں۔ اور چونکہ اسے ضعف لاحق ہے اس لئے ہر طرف تلاش نہیں کرسکتا۔ اگر اسے پانی کی جگہ معلوم ہوتی تو ایك معین سمت جاسکتا تھا ایك طرف (مثلًا) گیا بھی مگر اسے ملا نہیں ،
انہ یلحقہ فی اٰخر الوقت من یخبرہ اویاتیہ بہ او۵کان الماء یباع ولاثمن عندہ ولاغلب علی ظنہ وجود ثمن یشتری بہ الماء فی اٰخر الوقت اونحو ذلك ممایؤدی ھذا المعنی فلتراجع نسخۃ اٰخری قال)او۶عندہ مایعدللعطش وغلب علی ظنہ وجود ماء اٰخرغیرمشغول بالحاجۃ الاصلیۃ او۷کان الماء عند اللصوص اوالسباع اومن یخاف منہ علی نفسہ اومالہ وغلب علی ظنہ زوال المانع اٰخر الوقت وقس علی ھذا اسبابا اُخر [1]۔
(اقول : کأن۸ تکون ظلمۃ یرجو زوالھااووجود فانوس او۹ھومریض اواشل اومقعداوشیخ کبیر الی غیرذلك من عوارض یحتاج بھاالٰی من یوضئہ اویستقی لہ وذھب ولدہ اوخادمہ لحاجۃ ویرجوعودہ واٰخر الوقت او۱۰ تعاودہ حمی نافضۃ ساعۃ اوساعتین لایستطیع معھا الوضوء او الغسل اوالاستقاء ورجاذھا بھا فی اواخر الوقت او۱۱ الماء لغیرہ وھو غائب فی حاجۃ لہ ویظن عطاء ہ وعودہ فی اٰخر الوقت او۱۲ لایجد الجنب او
تھك کر لَوٹ آیا اور اسے غالب گمان ہے کہ آخر وقت میں ایسا شخص آجائے گا جو پانی کی جگہ بتادے یا پانی لے آئے۔ (۵)یا پانی فروخت ہورہا ہے اور اس کے پاس دام نہیں اور غالب گمان ہے کہ آخر وقت میں ثمن مل جائے گا جس سے پانی خریدے گا “ یا ایسی ہی کچھ اور عبارت جس سے یہ معنی ادا ہوسکے تو کسی دوسرے نسخہ کی مراجعت کرنی چاہے آگے فرماتے ہیں)(۶)اس کے پاس پیاس دُور کرنے کیلئے پانی رکھا ہُوا ہے اور غالب گمان ہے کہ آخر وقت میں دوسرا پانی مل جائے گا جو حاجتِ اصلیہ سے زائد ہوگا (۷)پانی ایسی جگہ ہے جہاں چور یا درندے ہیں یا ایسا آدمی ہے جس سے اس کو اپنی جان یا مال کے لئے خطرہ ہے اور غالب گمان ہے کہ آخر وقت میں مانع دُور ہوجائے گا۔ اسی پر دُوسرے اسباب کا قیاس کرلو۔ (ت)
(اقول : (۸) مثلًا یہ کہ تاریکی ہو جس کے چھٹ جانے یاکوئی فانوس مل جانے کی امید ہو (۹)بیمار ہے یا ہاتھ شل ہے یا لنجھا ہے یا سِن رسیدہ بوڑھا ہے۔ ایسے ہی اور عوارض جن کی وجہ سے اس کو ایسے شخص کی ضرورت ہے جو وضو کرادے یا اس کیلئے پانی نکال دے اور اس کا فرزند یاخدمت گار کسی کام سے گیا ہُوا ہے۔ آخر وقت میں اس کی واپسی کی امید ہے۔ (۱۰)باری سے گھنٹہ دو گھنٹہ جاڑاآتا ہے جس کے ہوتے ہُوئے وضو یا غسل نہیں کرسکتا۔ امید ہے کہ اواخر وقت میں جاتا رہے گا (۱۱)پانی دُوسرے کا ہے وہ اپنے
المحدثۃ سترا عن حضار سیغیبون او۱۳ لایستطیع الذھاب للاستقاء لاجل مال اوولد ویرجو حضور حافظ او۱۴الماء فی المسجد ویرجو الجنب ان وجد فی اٰخر الوقت من یاتیہ بہ فھی سبعۃ مع سبعۃ ویؤید الکل ماھومنصوص صریحامن امام المذھب ان من وعد بدلوا ورشاء لایجب علیہ الانتظار وقدمر فی نمرۃ۹۰ قال العینی)والمصنف رحمہ الله تعالٰی لم یقیدالرجاء وعدمہ ببعد المسافۃ وقربھابل اطلق فوجب حملہ علی وجہ لایرد علیہ الاشکال ولیس فی کلامہ اشعاربماقید الشیخ حتی یرد علیہ من الاشکال مالامخلص لہ[2] اھ۔
اقول : رحم الله الامام البدر٭ورحمنا بہ فی کل ورد وصدر٭قد انتفعنابماافاد من الفروع فیما قدمنا ان لانظر الا الی الحالۃ الراھنۃ وکفٰی بہ شبھۃ علی مسألۃ الوعد اما(۱)ما رام من حل الاشکال فھیھات بیان ذلك انہ حیث تکررذکرالمسافۃ فی کلام الامام البخاری ذھب وھل العلامۃ الی
$&'); container.innerHTML = innerHTML; }
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع