30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اقول : (جوابًا میں کہوں گا) اور میرے رب ہی کیلئے حمد ہے باخبر سے سوال کیا اور قیاس میں غلطی کی۔ دونوں مسئلوں میں عظیم فرق ہے قربِ آب اور عطائے آب دونوں ہی تیمم سے مانع ہیں کیونکہ دونوں سے قدرت حاصل ہوجاتی ہے۔ اس لئے کہ جو پانی ایك میل سے کم دُوری پر ہو شرع مطہر نے اسے اس پانی کی طرح قرار دیا ہے جو ہاتھ میں موجود ہو۔ ورنہ سمندر کے کنارے جس کا گھر ہو اس کیلئے یہ جائز ہوتا کہ گھر میں پانی نہ پائے تو تیمم کرلے جیسا کہ نمبر۹۱ میں عنایہ کے حوالہ سے گزرا۔ اور ظنّ غالب حق عمل میں یقین کی حیثیت رکھتا ہے۔ اور مانع کا یقین ہوتے ہوئے تیمم کی کوئی گنجائش نہیں۔ مگر یہ ہے کہ آب قریب چونکہ ازرُوئے شرع فی الحال حقیقۃً مقدور ہے جیسا کہ معلوم ہوا تو قرب کا گمان اس امر کا گمان ہے کہ پانی اِس وقت مقدور ہے اور وہ شرع مطہر کے اعتبار میں اس کے پاس حاصل ہے اور یہاں وفائے وعدہ کا گمان اس بات کا گمان ہے کہ پانی آئندہ حاصل ہوگا۔ ساتھ ہی اس بات کا قطعی علم ہے کہ وہ فی الحال حاصل نہیں۔ تو اس بات کا علم ہے کہ مانع موجود ہے۔ اور یہ اس بات کا کہ مانع پیدا ہوگا اگر اس نے وعدہ وفا کردیا اور مانع کے پیدا ہونے کی توقع تیمم سے مانع نہیں۔ (ت)
یہی بات میں رسالہ “ الظفر لقول زفر “ میں بیان کرچکا ہُوں کہ جب وقت ہوگیا اور اس نے نماز ادا کرنی چاہی تو اسے اس سے روکا نہ جائےگا اور صرف اس کی موجودہ حالت دیکھی جائے گی۔ اس سے پہلے اس رسالہ میں مَیں نے لکھا ہے کہ
تعالٰی فَاتَّقُوا اللّٰهَ مَا اسْتَطَعْتُمْ [1] ولاینظر الا الی الحالۃ
الراھنۃ واستشھدت علیہ بمسألۃ الراجی ھذہ ان لیس علیہ التأخیروبمسألۃ الدر امرہ الطبیب بالاستلقاء الخ وستأتی عن البنایۃ سبع مسائل ومن زیاداتنا سبع اُخر تشھد لھذا ومن ذلك مامر فی نمرۃ٩٠ من مسألۃ عار وُعدثو بالہ ان یصلی عاریا ولاینتظر ھذا ھو مذھب امام المذھب رضی الله تعالٰی عنہ ، والاٰن رأیت فی الغنیۃ فی مسألۃ الراجی نفسھا (یستحب ان یؤخر) ولولم یفعل وتیمم وصلی جاز لانہ اداھا بحسب قدرتہ لموجودۃ عند انعقاد سببھا وھو مااتصل بہ الاداء [2] اھ ثم بنعمۃ ربی ولہ الحمد رأیت بعد قلیل من الحین لامام الاجل اباالبرکات النسفی رحمہ الله تعالٰی فی الکافی فرّق بعین ما وفقنی ربی من انہ این الحاصل مما سیحصل کماسأذکر نصہ ان شاء الله تعالٰی ولله الحمد فی الاولی والاخری ھذا ماکان یتخالج صدری فی مسألۃ الوعد۔
“ طاعت ، حسبِ استطاعت ہوتی ہے۔ ہمارے رب تبارك وتعالٰی کا ارشاد ہے۔ تو تم خدا سے ڈرو جتنی تمہیں استطاعت ہو اور موجودہ حالت ہی دیکھی جائے گی۔ اس پر میں نے پانی کی امید رکھنے والے کے اس مسئلہ سے استشہاد بھی کیا ہے کہ اس پر نماز مؤخر کرنا لازم نہیں۔ اور درمختار کے اس مسئلہ سے کہ طبیب نے اسے چِت لیٹنے کا مشورہ دیا الخ۔ عنقریب بنایہ کے حوالہ سے سات مسائل آرہے ہیں۔ اور ہمارے اضافہ سے سات اور ، وہ سب اس پر شاہد ہیں۔ اسی میں سے وہ مسئلہ بھی ہے جو نمبر۹۰ میں گزرا کہ کوئی برہنہ بدن ہے جس سے کپڑے کا وعدہ کیا گیا ہے اس کیلئے برہنہ نماز ادا کرنا اور انتظار نہ کرنا ، جائز ہے۔ یہی امام مذہب رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُکا مذہب ہے۔ اور اب میں نے غنیہ میں خود امید آب والے کا مسئلہ دیکھا جو اس طرح ہے : (تاخیرمستحب ہے) اور اگر نہ کی اور تیمم کرکے نماز پڑھ لی تو جائز ہے اس لئے کہ اس نے اپنی اس قدرت کے مطابق نماز ادا کی جو سبب نماز کے انعقاد کے وقت موجود تھی اور سبب نماز وہ وقت ہے جس سے متصل نماز ادا ہوئی اھ پھر بَانعامِ ربانی اور اس کا شکر ہے۔ تھوڑے دنوں بعد میں نے دیکھا کہ امام اجل ابو البرکات نسفی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِنے کافی میں بعینہٖ وہی فرق بیان کیا ہے جس کی میرے رب نے مجھے توفیق دی کہ کہاں وہ جو حاصل ہے اور کہاں وہ جو آئندہ حاصل ہوگا۔ جیسا کہ ان کی عبارت عنقریب ذکر کروں گا اگر خدائے برتر کی مشیت ہوئی۔ اور خدا ہی کیلئے حمد ہے دنیا وآخرت میں۔ یہ وہ باتیں ہیں جو مسئلہ وعد سے متعلق میرے دل میں خلجان کررہی تھیں۔ (ت)
وامّا مسألۃ الرّجاء وما عللھا بہ فی الھدایۃ ،
فاعترضہ الامام الاجل الشیخ عبدالعزیز ثم الامام قوام الدین الکاکی ثم الامام اکمل الدین البابرتی ثم الامام المحقق علی الاطلاق بوجھین عــہ۱ قال فی الفتح علی عبارۃ الھدایۃ المذکورۃ قولہ عــہ۲ لان
اب مسئلہ امید اور ہدایہ میں بیان شد ہ اس کی تعلیل پر ۱؎ کلام کیاجاتاہے۔ اس پر امام اجل شیخ عبدالعزیز ، پھر امام قوام الدین کاکی ، پھر امام اکمل الدین بابرتی ، پھر امام محقق علی الاطلاق نے دو وجہوں سے اعتراض کیاہے۔ فتح القدیرمیں ہدایہ کی مذکورہ عبارت پریہ کلام ہے : “ ان کاقول : “ اس لئے
عــہ۱ التعلیل یرد علیہ الوجھان وعلی الحکم الوجہ الاول فقط کماسیاتی ۱۲ منہ غفرلہ (م)
(عـہ۲ قولہ قولہ مبتدء خبرہ یقتضی وقولہ مع انہ منظور فیہ متعلق بقولہ یقتضی اقول : والمقصود الایراد علی وجہ ظاھر الروایۃ وانما اشرك معہ تعلیل الروایۃ النادرۃ لان النظر الاول یبتنی علی ان ظاھر الروایۃ لم یعتبرہ فھما نظران حاصل الاول کیف قلتم لایزول الابیقین مثلہ ولم تجعلوا غالب الرأی کالمحقق مع انکم اعتبرتموہ فی مسألتی العمرانات و
تعلیل پر دونوں وجہوں سے اعتراض ہوتا ہے اور حکم پر صرف وجہ اوّل سے اعتراض ہوتا ہے جیسا کہ آرہا ہے ۱۲ منہ غفرلہ (ت)
ان کی عبارت میں “ قولہ “ (ان کا قول) مبتدا ہے۔ اس کی خبر ہے “ یقتضی “ (مقتضی ہے) اور ان کی عبارت “ مع انہ منظور فیہ “ (باوجودیکہ اس میں کلام ہے) ان کی عبارت “ یقتضی “ سے متعلق ہے اقول : مقصد ظاہر الروایۃ کی وجہ پر اعتراض کرنا ہے۔ اس کے ساتھ روایت نادرہ کی تعلیل کو اس لئے شریك کرلیا کہ پہلا اعتراض اس پر مبنی ہے کہ ظاہر الروایہ نے اس کا اعتبار نہ کیا تو یہ دو اعتراض ہوئے۔ پہلے کا حاصل یہ ہے کہ آپ نے
(باقی برصفحہ آئندہ)
۱؎ امید کی صورت میں روایت نادرہ میں یہ حکم ہے کہ نماز مؤخر کرنا واجب ہے جس کی تعلیل ہدایہ میں یہ ہے کہ “ غالب رائے متحقق کی طرح ہے “ یعنی غلبہ ظن کو حق عمل میں یقین کی حیثیت حاصل ہے۔ اور ظاہر الروایہ میں اس کا حکم یہ ہے کہ تاخیرصرف مستحب ہے واجب نہیں ، ہدایہ میں اس کی تعلیل یہ ہے کہ “ عجز حقیقۃً ثابت ہے تو ویسے ہی یقین کے بغیراس کا حکم زائل نہ ہوگا “ مسئلہ وعد پر کلام کے شروع میں یہ باتیں گزر چکی ہیں ۱۲محمد احمد مصباحی
غالب الرأی کالمتحقق مع قولہ فی وجہ ظاھر الروایۃ ان العجز ثابت حقیقۃ فلایزول حکمہ الابیقین مثلہ انہ منظور فیہ بان التیمم فی العمرانات وفی الفلاۃ اذااخبر بقرب الماء اوغلب علی ظنہ بغیرذلك لایجوز قبل الطلب اعتبارالغالب الظن کالیقین یقتضی انہ لوتیقن وجود الماء فی اٰخر الوقت لزمہ التأخیرعلی ظاھر الروایۃ لکن المصرح بہ خلافہ علی ماتقدم اول الباب انہ اذاکان بینہ وبین الماء میل جاز التیمم من غیرتفصیل وفی الخلاصۃ المسافر اذاکان علی تیقن من وجود الماء اوغالب ظنہ علی ذلك فی اٰخر الوقت فتیمم فی اول الوقت وصلی ان کان بینہ وبین الماء مقدار میل جاز وان کان اقل ولکن یخاف الفوت لایتیمم [3] اھ وقد فصلہ اتم تفصیل
کہ غالب رائے ، متحقق کی طرح ہے ، ظاہر الروایہ کی وجہ میں ان کے اس قول کے ساتھ کہ “ عجز حقیقۃً ثابت ہے تو اس کا حکم ویسے ہی یقین کے بغیرزائل نہ ہوگا “ باوجودیکہ ایك تو اس میں یہی کلام ہے کہ غالب ظن کو یقین کی طرح ماننے کے باعث پانی تلاش کرنے سے پہلے آبادیوں میں تیمم جائز نہیں اسی طرح بیابانوں میں بھی جبکہ اسے یہ بتایا گیا ہوکہ قریب میں پانی ہے یا کسی اور طرح اسے پانی کا غلبہ ظن ہوا ہو (دوسرے یہ کہ ان کا وہ قول) اس کا مقتضی ہے کہ اگر اسے یقین ہوکہ آخر وقت میں پانی مل جائے گا تو ظاہر الروایہ کے مطابق اسے نماز مؤخر کرنا لازم ہے لیکن اس کے برخلاف جیسا کہ اول باب میں گزرا یہ تصریح موجود کہ جب اس کے اور پانی کے درمیان ایك میل کا فاصلہ ہو تو تیمم جائز ہے اس میں کوئی تفصیل نہیں اور خلاصہ میں ہے کہ مسافر کو جب آخر وقت میں پانی ملنے کا یقین یا غلبہ ظن ہو پھر بھی وہ اول وقت میں تیمم
(بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ)
الفلاۃ وحاصل الثانی ان قولکم ھذا یقتضی ان لوتیقن وجدان الماء فی اٰخر الوقت لم یجزلہ التیمم لانہ معارض اذن بیقین مثلہ مع ان المصرح بہ خلافہ ۱۲ منہ غفرلہ (م)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع