دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

 

 

 

 

تجوید و قراءت

 

مسئلہ ۱۰:                                 از بندہ درماندہ فدوی محمد عمر                         ۲۹ ربیع الآخر شریف ۱۳۳۱ھ

آیہ کریمہ:

" وَ مِنۡ دُوۡنِہِمَا جَنَّتَانِ ﴿ۚ۶۲﴾ فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبَانِ ﴿ۙ۶۳﴾ مُدْہَآمَّتَانِ ﴿ۚ۶۴﴾ فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبَانِ ﴿ۚ۶۵"[1]۔

اوران کے سوا دو جنتیں اورہیں ۔تو اپنے رب کی کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے ۔نہایت سبزی سے سیاہی کی جھلك دے رہی ہیں تو اپنے رب کی کون سے نعمت کو جھٹلاؤگے ۔(ت)

کیا فرماتے ہیں قراء شریعت اس میں کہ آیہ مذکورہ بالا میں جو آیت ''لا''ہے اس پر ٹھہرناجائز ہے یا نہیں ؟اوراس کے متعلق کیا اختلافات ہیں ؟

الجواب :

ہر آیت '' لا ''پر وقف جائز ہے،یوں بھی سنت سے ثابت ہے ۔قراء میں بھی دونوں طریقے ہیں اور سب قراء تیں حق ہیں۔ والله تعالٰی اعلم ۔ 


 

 



[1] القرآن الحکیم ۵۵ / ۶۱تا۶۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن