30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
و ذٰلك کحمد و شکر و وحد و ذکر لا کصلی و سجد و صام و عبد و قام وقعد لما تقدم و الاول الحقیقۃ والاخر الصورۃ فاذا صحت الحقیقۃ غلبت واضمحلت عندہ الصورۃ فصح نفیہ عن کاسبہ و قصر اسنادہ علی خالقہ و ذٰلك قولہ تعالٰی" فَلَمْ تَقْتُلُوۡہُمْ وَلٰکِنَّ اللہَ قَتَلَہُمْ ۪"[1]،" وَمَا رَمَیۡتَ اِذْ رَمَیۡتَ وَلٰکِنَّ اللہَ رَمٰی ۚ" [2]،فاثبت و نفی صورۃ ومعنی و ما توفیقی الا بالله و ما تشاؤن الا ان یشاء الله ۔بل اذا نظرت بعین الحقیقۃ فلا وجود الا لہ عز جلا لہ کل شیئ ھالك الا وجھہ ھو الاول ھو الاٰخر و الظاھر و الباطن۔وھذا سیدنا سواد ابن قارب رضی الله تعالٰی عنہ قائلا فیما عرضہ علی النبی صلی الله علیہ وسلم ؎ فاشھد ان الله لا رب غیرہ وانت مامون علٰی کل غائب[3] |
نہیں ہوتا اس کی مثال حمد،شکر،توحید بیان کرنا،ذکر کرنا، ہدایت کرنا اوریاددلانا۔صلوٰۃ،سجدہ،روزہ،عبادت،قیام وقعود ان افعال سے نہیں ۔جیسا کہ ہم اوپر بیان کر آئے ۔پہلی نسبت حقیقی اوردوسری صوری ہے ۔تو جب اسناد حقیقی صحیح ہو تو وہی غالب ہوجاتی ہے اوراسناد صوری مغلوب مضمحل ۔ایسی صورت میں کاسب سے اس فعل کی نفی کر کے خالق کی طرف نسبت کردیجاتی ہے ۔جیسا کہ قرآن عظیم میں الله تعالٰی نے فرمایا:''کافروں کو تم نے قتل نہیں کی اہم نے قتل کیا ۔''یا رسول الله !آپ نے کنکری نہیں پھینکی ہم نے پھینکی''پس نفی ازروئے صورت ہے اوراثبات ازروئے حقیقت ہے ۔اسی طرح ماتوفیقی الا بالله وماتشاؤون الا ان یشاء الله ہے ۔ ببَلکہ نگاہ حقیقت بیں سے دیکھو گے تو الله کے علاوہ کسی کا وجود ہی نہیں ۔''الله کے سوا ہر چیز ہلاك ہونے والی ہے ۔''وہی اول وہی آخر وہی ظاہر وہی باطن ۔''ہمارے سردار سواد ابن قارب رضی الله تعالٰی عنہ سرکار(صلی الله تعالٰی علیہ وآلہ وسلم)کی بارگاہ میں عرض کرتے ہیں:الله کے علاوہ کوئی چیز نہیں اورآپ ہر غائب پر مامو ن ہیں۔ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع