30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
فی حیاۃ الحیوان الکبری للعلامۃ الدمیری رحمہ الله تعالٰی الجزء الثانی ص۱۳۱باب العلق،اذا ذکر العبدربہ او حمدہ فماذکر الله الا الله ولاحمدالله الا الله[1] ۔ |
علامہ دمیری علیہ الرحمہ کی کتاب ''حیوٰۃ الحیوان الکبرٰی ''کے جزء ثانی باب العلق میں ہے ۔ت)جب بندہ اپنے رب کا ذکر یا حمد کرتاہے تو الله کا ذکر نہیں کرتا مگر الله اوراس کی حمد نہیں کرتا مگر وہی ۔ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع