30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
امین الٰہ الحق امین ! این ست سطر ے چند کہ با عموم غموم،وہجوم ہموم،وتراکم امراض وتلاطم اعراض،بر نہجے کہ خدائے خواست،درد و جلسہ گیسوآراست،من فقیرمی خواستم کہ زلف سخن راشانہ د گر کشم،اما چہ کنم کہ دریں کوردہ از وطن دور،واز کتب مہجور افتا دہ ام،ایں جاجز ء شفاء ونسیم الریاض،مطالع المسر ت وبعض کتب فقہ ہیچك بد ستم نیست،ورنہ اولی الانظار دیدندے آنچہ دیدندے۔ ولکن من یرد الله خیرہ یشرح بھذالقدر صدرہ وما ذلك علی الله بعزیز ان ذلك علی الله یسیر،ان الله علی کل شی قدیر،وکان ذلك لمنتصف جمادی الاخری عام تسع وتسعین بعد الالف والمائتین۔ |
ہماری دعا کو قبول فرما۔ یہ چند سطر یح جس طر ح خدانے چاہا،غم واندوہ کے اجتماع اور امراض وعوارض کے ازدحام کے با وجود دو جلسوں میں تحریرکی گئیں،دل چاہتا ہے کہ زلف سخن دوسری کنگھی سے سنواروں،مگر کیا کروں اس اندھی بستی میں وطن سے دور ہوں،کتابیں پاس نہیں،یہاں سوائے شفاء نسیم الریاض، مطالع المسرات اور بعض کتب فقہ کے کوئی کتاب موجود نہیں،ورنہ آنکھ والے دیکھتے جو دیکھتے۔ لیکن الله تعالٰی جس کی بھلائی کا ارادہ فرمائے اسی قدر سے اس کا سینہ کھول دے،اور الله تعالٰی پر یہ کوئی مشکل نہیں،بے شك الله تعالٰی کے لئے یہ آسان ہے،بے شك الله تعالٰی ہر شے پر قادر ہے۔یہ نصف جمادی الاخری ۱۲۹۹ ھ کو مکمل ہوا۔(ت) |
______________
رسالہ
ھدی الحیران فی نفی الفی عن سید الاکوان
ختم ہوا
_________________
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع