30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
آں رابہ بہ سند صحیح بیان کردہ باشند،ندیدہ و نہ در صحاح وسنن مروجہ از کسے شنیدہ،وآنچہ اہل صدی سیزدہم بمجرد دعوے بر زبان آرند اعتماد آں چنانچہ اہل حدیث راست معلوم۔
(۱۰)ازمناقب رجال وفضائلِ اعمال ہزاردرہزاراحادیث حِسان وصوالح برزیدخواندندشوخ چشم گوید بے صحت اسناد خرط القتاد۔ دریں صُوَردہ گانہ ازحضراتِ علماءِ ایدھم الله تعالٰی بالفوز المبین،استفتاء میروکہ دریں ہرہمہ صورزیدنزدشرعِ مطہّر برخطاوایں چنیں مطالبہ ومواخذہ اش محض فضول وبیجاست یانہ؟بَیّنُوا تُوجَروا۔
حالیا اگر ازخدمتِ علماء فرمان رسدکہ زیدفضولی میکند،وبر شرع مے افزاید،نہ جوازنکاح راعدالت شہوددرکار،نہ دریوم غیم تعدّدنظار،نہ درمعاملہ مال بیش ازدوگواہ،نہ دروقف و نکاح شہادت نگاہ،فراش مثبت نسب فرزند،ودرحلال حرام آحادبسند،و ازہرحدث غسل چہ ضرور،وقبول درصحیحین غیر محصور،مالك ونافع ازتدلیس بری،پس عنعنہ ایشاں چوں سماع جلی،حدیث درعلم |
اس کو بہ سند صحیح بیان کیا ہو،نہیں دیکھا اور نہ صحاح وسنن مروجہ میں کسی سے سنا اور جو کچھ تیرھویں صدی کے لوگ صرف زبانی دعوٰی کرتے ہیں،اس کا اعتماد جس طر ح اہل حدیث کو ہے معلوم ہی ہے۔ (۱۰)مناقب وفضائل کے متعلق ہزاروں حدیثیں حسن وصالح زید کو سنائی گئیں،وہ شوخ چشم کہتا ہے کہ صحت اسناد کے سوا خرط القتاد ہے(یعنی بے سود اور نقصان دہ ہے) ان دس۱۰صورتوں کے بارے میں علمائے کرام(الله تعالٰی ان کی روشن کامیابی سے مددفرمائے)سے فتوٰی مطلوب کہ ان تمام صورتوں میں زیدشرعِ مطہّرکے نزدیك غلطی پرہے یانہیں اوراس کے مطالبات ومواخذات بے جاوفضول ہیں یانہیں؟بیان فرماؤاجرپاؤگے۔ فی الحال اگرعلمائے کرام کی طرف سے حکم ملے کہ زیدزیادتی کرتاہے،شریعت پرتجاوزکرتاہے،جوازِنکاح کے لئے عدالتِ شہودضروری نہیں۔بادل ہوںتوایك سے زیادہ گواہ لازم نہیں۔مالی معاملہ میں دو۲سے زیادہ گواہوں کامطالبہ درست نہیں۔وقف ونکاح میں شہادتِ عینی کالزوم بھی نہیں۔ فراش ثبوتِ نسب کے لئے کافی ہیں،اورحلال وحرام کے لئے آحادکافی ہیں۔ہرحدث سے غسل کیوں ضروری ہے؟صرف صحیحین کی احادیث میں قبول بندنہیں۔مالك ونافع تدلیس سے بَری ہیں لہذا |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع