30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
الولد للفراش [1]گفت آحادم نمے شاید،حدیثے متواتر باید۔
(۶)سعید بامردماں نماز میکر د،زید اقتداء ناکردہ برمے گر دد، کہ اوہمیں تنہا وضو کردہ است،ومن امامے خواہم کہ از ہر حدیث غسل آرد۔ (۷)بر زیدا ز خواص آیات معینہ وفضائل صور مخصوصہ احادیث صحاح خواندند کہ ببیں چناں چمنے ست شاداب وگلشنے با آب وتاب گفت بخارے نیر زد تا بخاری نیار د یامسلم ندانم تادر مسلم نخوانم۔
(۸)زید را گفتند مالك عن نافع عن ابن عمر گفت بہ ہیچ نخرم کہ معنعن ست نہ متصل بسماع۔
(۹)زید گوید مفتی اطراف ریاست فلانی را اجازت مداخلت درمعارك شریعت کہ داد،گفتہ شد علمے دارند و خیلے بزرگو ارند،گفت مردماں چنیں وچناں گویند،اما فقیر ایں سخن را در کتا بے کہ لائق اعتماد باشد واہل اسناد |
ہے الولد للفراش(بچہ فراش کے لئے ہے)اس نے کہا یہ خبر واحد ہے مجھے خبر متواتر چاہے۔ (۶)سعید نے باجماعت نماز ادا کی مگر زید نے اقتداء نہ کی اور یہ کہتا ہوا باہر نکل گیا کہ اس امام نے صرف وضو کیا ہے،مجھے وہ امام چاہے جو ہر حدث سے غسل کرے۔ (۷)مخصوص آیات کے خواص اور خاص سورتوں کے فضائل زید کو احادیث صحیحہ سے سنائے گئے کہ دیکھ یہ کیسا تر و تا زہ چمنستان اور خوبصورت گلستان ہے۔اس نے کہا ایك کانٹے برابر نہیں جب تك بخاری نہ لائے یا میں نہیں مانتا جب تك میں مسلم میں نہ پڑھ لوں۔ (۸)بطور حوالہ زید کو سند مالك عن نافع عن ابن عمر سنائی گئی،اس نے کہا میں سند معنعن پر اعتمادنہیں کرتا سند متصل بہ سماع ہونی چاہیے۔ (۹)زید کہتا ہے کہ فلاں ریاست کے مفتی کو مسائل شرعیہ میں فتوی دینے کی کس نے اجازت دی ہے ؟ کہاگیا کہ بہت بڑے عالم میں۔اس نے کہا لوگ ایسی ویسی باتیں کرتے ہیں مگر فقیر نے اس بات کو کسی کتاب میں جو لائق اعتماد ہوا ور اہل اسناد نے |
[1] صحیح البخاری کتاب الخصومات باب دعوی الوصی للمیت قدیمی کتب خانہ کراچی ۱ /۳۲۶،صحیح مسلم کتاب الرضاع باب الولد للفراش قدیمی کتب خانہ کراچی ۱ /۴۷۰،جامع الترمذی ابواب الرضاع باب الولد للفراش امین کمپنی دہلی ۱ /۱۳۸،سنن ابی داؤد،کتاب الطلاق باب الولد للفراش آفتاب عالم یرس لاہور ۱ /۳۱۰
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع