30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
بزنی گرفت،صباح نکاح خلوت ناکردہ،ترك زن میگوید،ونیمہ مہر دادن نمے خواہد،کہ نکاح مرا شہود عدول مے بایست۔
(۲)یوم غیم مردے بہ رویت ہلال صوم گواہی داد،صبحدم زید قلیان بد ست و پان در ودہان بر آمد،کہ مرا لا اقل شہادت دو مرد باید۔
(۳)عمر و زید دعوے مالے کرد،وبشہادت دوعدل اثبات نمود،زید گوید نپذیرم تا چار گواہ نباشند۔
(۴)گواہاں در امثال ونکاح شہادت بر تسامع دادند،زید گفت مرا شہود معائنہ درکار ست۔ (۵)بکر برادرِ زید مرد،زنش نازنین ازو دخترے دارد شیریں، زید مے خواہد کہ شیریں را عروس خانہ خود نماید،نازنیں گفت ستمگار اآخر از خدا شرمے کہ بر ادر زادہ تست،زید مے گوید مرا چہ داناند کہ قالب شیریں ہم از نطفہ بکر تخمیر یافتہ ست،آخر ہر دعوی را بینہ لازم،اینجاگواہ کہ بینہ کدام ؟ نازنین گفت بر بستر بر ادرت زائید |
کے ساتھ نکاح کیا اور صبح خلوت سے پہلے ہی اسکو چھوڑدیا اور نصف مہر بھی نہیں دینا چاہتا،کہتا ہے کہ میرے نکاح کے لئے گواہ عادل چاہئے۔ (۲)مطلع ابر آلود تھا ایك مرد نے روزہ کے چاند دیکھنے کی گواہی دی،صبح کے وقت زید ہاتھ میں حقہ،منہ میں پان ڈال کر باہر آیا کہ مجھے ایك مرد کی گواہی کافی نہیں دو مردو ں کی شہادت چاہے۔ (۳)عمر و نے زید پر کچھ مال کا دعوی کردیا اور دوعادل گواہوں کی شہادت سے ثابت بھی کردیا مگر زید کہتا ہے جب تك چار گواہ نہ ہوں میں قبول نہیں کرتا۔ (۴)گواہوں نے وقف اور نکاح ایسے امور کے متعلق شنید پر گواہی دی،زید کہتا ہے مجھے عینی گواہ چاہے۔ (۵)زید کا بھائی بکر فوت ہوگیا،اس کی زوجہ مسماۃ نازنین کے بطن سے اس کی ایك لڑکی مسماۃ شیریں تھی،زید شیریں کے ساتھ نکاح کرنا چاہتا ہے۔نازنین نےکہا ظالم ! خدا سے شرم کر یہ تیری بھتیجی ہے۔زید کہتا ہے مجھے کیا علم کہ شیریں کا بد ن میرے بھائی بکر کے نطفہ سے پیدا ہوا ہے،آخر دعوی کے لئے گواہ لازم ہیں اور یہاں کوئی گواہ نہیں،نازنین نے کہا تیرے بھائی کے بستر پر پیدا ہوئی |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع