30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
عزیزاں بدان مشتاق ست،یارب،مگرمحنت ایناں یکدست بربادرفتہ باشد،وایں ہمہ کاوکاوجانکاہ رنگے ندادہ آبے نہ گرفتہ،علٰی ہذاایشاں راچہ روئے نمودکہ باوجودنابہبودوانعدام سودایں ہمہ وقت رائیگاں کردند،وآں حاصل بیحاصل وطائل لاطائل راثمرہ اوقات،ونخبہ حسنات شمردند۔ مگر سخن آنست کوچوں روئے سلمے ندیدہ،وبوئے سلمے نشنیدہ، آخر درحسن سلمی چانہ بے جا مزن والله الھادی لقمع الفساد و قلع الفتن۔
قولہ پس ہرکرا از اہل علم ثبوت آں ازروئے سند صحیح الخ۔
اقول:پیش از جواب سوال شما چند بجناب شماد ارم ہر کہ داند خود بگوید" لَتُبَیِّنُنَّہٗ لِلنَّاسِ وَلَا تَکْتُمُوۡنَہٗ ۫"[1] ورنہ از دانندگان پر سد کہ" فَسْـَٔلُوۡۤا اَہۡلَ الذِّکْرِ اِنۡ کُنۡتُمْ لَا تَعْلَمُوۡنَ ﴿ۙ۴۳﴾"[2]۔
(۱)زید ہندہ رابشہادت دو مرد فا سق |
دل اسی کامشتاق ہے،یارب!پھرتوشائدان کی ساری محبت بر باد وضائع ہوگئی اور یہ تمام جانگداز کو ششیں کوئی رنگ لائیں نہ کوئی عزت پاسکیں۔پھر ان ائمہ کرام کو کیا نظر آیا کہ یہ سارا وقت بے سود ضائع کردیا اور اس بے فائدہ چیز کو اپنے اوقات کا ثمر ہ اور حسنات کا نتیجہ شمار کر بیٹھے۔ در اصل با ت یہ ہے کہ جب تو نے رخ محبوب دیکھا ہی نہیں، خوشبوئے حبیب پائی ہی نہیں تو تو حسن محبوب کے متعلق بیہودہ گوئی مت کرو والله الھادی لقمع الفساد وقلع الفتن (اور الله تعالٰی ہی ہدایت دینے والا ہے فتنوں اور فساد کے خاتمہ کی) قولہ پس اہل علم کے لئے چاہے کہ اس کا ثبوت از روئے سند صحیح الخ۔ اقول:تمہارے سوال کے جواب سے پہلے ہم چند سوال پیش کرتے ہیں،صاحب علم خود جواب دیں۔" لَتُبَیِّنُنَّہٗ لِلنَّاسِ وَلَا تَکْتُمُوۡنَہٗ ۫"(کہ تم ضرور اسے لوگو ں سے بیان کردینا اور نہ چھپانا)اور بے علم اہل علم سے استفادہ کریں" فَسْـَٔلُوۡۤا اَہۡلَ الذِّکْرِ اِنۡ کُنۡتُمْ لَا تَعْلَمُوۡنَ ﴿ۙ۴۳﴾"(تو علم والوں سے پوچھو اگر تمہیں علم نہ ہو) سوال(۱)دو گواہوں کے سامنے زید نے ہندہ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع