30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
آناں بوئے نشنیدہ بے راہہ اسپ دوانیدن گرفت،از خیبر بصیرپرس،محل ایں کلام آنست کہ قصاص واعظین، و جہال مورخین،تودہ تو دہ حکایات بے سروپا،وافسانہائے فتنہ را تکثیرًا للسواد،یاترویجًاللفساد،ورکتب خودشان مے آرند،واز مناقضہ اصول،ومعارضہ نقول،باکے ندارند،گاہے افسانہ اور یاوداستان زلیخاوصہ زہرہ وتذکرہ شجرہ،بہ نہمے تقریرکنندو ساحت عصمت حضرات رسالت،وجنودصمدیت،عیاذًابالله آلودہ عیبے کند،وگاہے حادثہ جمل وواقعہ صفین،ومشاجرات صحابہ،ومحاورات امہات المومنین بہ نوعے وانمایندکہ معاذالله بہ تنقیص مقام واجب الاعظام یکے ازاناں پہلوزند،آنجاائمہ دین کہ خدائے ایشاں رابہرحمایت سنن ونکایت فتن برپا ساختہ است، در مقام تفصیل زبان بہ تضعیف وتزییف آں اقوال سخیف میکشایند،ودرمحل اجمالی باعتماداصول، وصحاح نقول،پیوستن وازخوض خائفاں وکشاکش ایں وآں پاك برجستن مے فرمایند،کہ دع مایریبك الی مالایریبك[1] واینہاکہ میگویم ہمبرسبیلِ مدارتِ |
کسی دانابینا سے پوچھ،دراصل بات یہ ہے کہ قصہ گوواعظوں اورجاہل مورخوں نے مجمع بڑھانے اورفساد پھیلانے کے لئے اپنی کتابوں میں بے سروپا حکایات اورفتنہ انگیز افسانے درج کردئے،اصول شکنی اورمنقولات کی خلاف ورزی سے کچھ خوف نہ کیا،کبھی اوریاکا افسانہ،زلیخا کی داستان،زہرہ کا قصہ اورشجرہ کا تذکرہ اس انداز سے بیان کرتے ہیں کہ معاذالله عصمت انبیاء کرام ودیگر معصومین کو عیب آلود کرتے ہیں اورکبھی جنگ جمل کا حادثہ،صفین کا واقعہ،صحابہ کرام کا اختلاف اورامہات المومنین کا باہمی مکالمہ ایسے طریقہ سے نمایاں کرتے ہیں کہ معاذالله ان نفوس قدسیہ کے مقام واجب الاحترام کی تنقیص کا پہلو نمایاں ہوتاہے،اسی وجہ سے ائمہ دین،جن کو الله تعالٰی نے سنن کی حمایت ونگرانی اورفساد وفتن کے محودسرکوبی کا عظیم منصب عطافرمایا ہے،مقام تفصیل میں ان ناشائستہ اقوال کا ضعف وعیب ثابت کرتے ہیں اورمحل اجمال میں اصول اورمنقولات صحیحہ کو مضبوط پکڑنے اورغیر ذمہ دار نکتہ چینوں کی من گھڑت حکایات حکایات سے اجتناب کا حکم فرماتے ہیں کہ دع ما یریبك الی ما یریبك(جوتیرے کھٹکے اس کو چھوڑ دے اورجو نہ کھٹکے اس کو اختیار کرلے۔) اوریہ جوہم کہتے ہیں بطورِنرم روی واِرخائے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع