30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
فی مدخلہ ذکراہ فی ضمن حدیث طویل وکفٰی بذٰلك سند المثلہ فانہ لیس مما یتعلق بالاحکام[1]۔
عزیزا !چشم انصاف از رمد تعصب صاف بکشا،وشیوہ ائمہ دین، پس از تصحیح عقیدت بین کہ دریں چنیں مسالك چگونہ راہ رفتہ اند،وکدامیں سیر پیش گرفتہ،سپید میگویند کہ ازیں خبر درکتب الاثر لاخبر ولا اثر،باز بر مجرد ذکر بعض اعتماد واستناد روامے دارند،وحدیث راز پایہ تکمیل ساقط نمی پندارند،مگر پایہ نکتہ دانی،وترك توانی،ودروغ فلانی،برتدقیق وتحقیق،واحتیاط انیق،ایں سادہ کرام،وقادئہ عظام،نیز چربیدہ است،کہ سخن از کتب فن دامن پرچیدہ،بردائرہ تنگ صحاح وسنن مروجہ محصور ومقصور گرویدہ است فالی الله المشتکٰی ممن یسمع فلا یسمع ویرٰی فلایرٰی۔
قولہ وآنچہ اہل سیر ومغازی بیان میکنند۔ اقول:ہماناگوش عزیزاں گاہے بہ امثال ایں سخناں ازکلمات ائمہ والا شان آشناشدہ است وازمحال محاورہ ومجال مناظرہ |
نے ایك طویل حدیث کے ضمن میں اس کاتذکرہ کیا ہے اور ایسے مسائل کے لئے اتنی ہی سند کافی ہے کیونکہ اس کا تعلق احکام سے ہے۔ عزیزا! مرض تعصب سے تندرست چشم انصاف کھول اور عقیدہ درست کر کے ائمہ دین کا پاکیزہ شیوہ دیکھ کر ایسے مسالك میں کس طرح چلتے ہیں اورکیا طریقہ اختیار کرتے ہیں،واضح طور پر کہتے کہ اس حدیث کے متعلق کتب حدیث میں نہ کوئی خبر ہے نہ نشان،پھرصرف بعض کے ذکر کرنے پر اعتماد و استناد جائز رکھتے ہیں اور حدیث کو پایہ تکمیل سے ساقط گمان نہیں کرتے،شاید اپنی نکتہ دانی،ہوشیاری وپرہیزگاری کا مقام ان سادات کرام،قائدین عظام کی تدقیق وتحقیق اوربہترین احتیاط پر بڑھا دیاکہ گفتگو نے اپنا دامن تمام کتب فن سے لپیٹ کر صحاح وسنن مروجہ کے دائرہ تنگ میں بند کردیا فالی الله المشتکٰی(توالله تعالٰی ہی کی بارگاہ میں فریادہے۔ت) قولہ اورجو اہل سیر ومغازی بیان کرتے ہیں الخ اقول:غالبًا عزیزوں کے کان ایسی باتوں سے تو آشنا ہوئے مگر ائمہ عالیشان کے مکالمات اورجوابی کلمات سے کچھ نہ سنا اور بے راہ گھوڑا دوڑایا، |
[1] نسیم الریاض فی شرح شفاء القاضی عیاض الباب الاول،الفصل السابع،مرکز اہلسنت برکات رضا گجرات ہند ۱ /۲۴۸
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع