30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
جلال الملۃ والدین سیوطی قدس سرہ العزیز علی الخصوص درفن شریف حدیث تابہ حدے واضح وجلی ست کہ معلوم ہر صبی، و مفہوم ہر غبی ست۔ امام علامہ قاضی عیاض رحمۃ الله تعالٰی علیہ در شفاء شریف حد یثے نقل فرمودکہ سیدنا امیر المومنین فاروق اعظم رضی الله تعالٰی عنہ برحضور پر نور سید المرسلین صلی الله تعالٰی علیہ وسلم چناں وچناں مے گریست،واز فضائل پاکش کذا وکذا یاد مے کرد[1]۔ امام ممدوح المقام،اعلی الله درجاتہ فی دارالسلام،درتخریج احادیثش فرماید،درکتب حدیث ازیں اثر ہیچ اثر ے نیست،اما اوراصاحب اقتباس الانوار وامام ابن الحاج درمدخل مفصل و مطول آوردہ اند ودرہمچو مقام ایں قدربہ سند ست کہ اینجا سخن از حلال وحرام نمیر ود۔ علامہ خفاجی ایں معنٰی را از جناب رفعت قبایش نقل کردہ بمسند قبول وتقریر جائے مے دہد،حیث قال،قال السیوطی فی تخریجہ: لم اجدہ فی شیئ من کتب الاثر لکن صاحب الاقتباس الانوار وابن الحاج |
الدین قد س سرہ العزیز کی جلالت شان اوررفعت مقام، خصوصًا فن حدیث میں ایسی واضح ہے کہ ہر صبی وغبی کی بھی جانی پہچانی ہے۔ امام قاضی عیاض رحمہ الله تعالٰی نے شفاء شریف میں ایك حدیث نقل کی کہ سیدنا امیر المومنین فاروق اعظم رضی الله تعالٰی عنہ حضور سید المرسلین صلی الله تعالٰی علیہ وسلم پر اس طرح روتے اورفضائل وخصائص بیان کرتے۔ امام ممدوح المقام(جلال الدین سیوطی)اعلی الله درجاتہ فی دار السلام)اس حدیث کے متعلق فرماتے ہیں:کتب حدیث میں اس حدیث کے بارے میں کوئی نشان نہیں ہے،البتہ صاحب اقتباس نے اورمدخل میں امام ابن الحاج نے اس کو مفصل ذکر فرمایا ہے اوراس قسم کے مقامات میں اس قدر سند کے ساتھ حدیث کافی ہےکہ یہاں حلال وحرام کا مسئلہ نہیں۔ خفاجی اس کو حضرت امام سیوطی سے نقل کر کے مسند قبول و تقریر پر جگہ دیتے ہیں،حیث قال،قال السیوطی فی تخریجہ (جہاں کہ امام سیوطی نے اپنی تخریج میں فرمایا۔ ت):میں نے اس کو کتب حدیث میں سے کسی میں نہ پایا لیکن صاحب اقتباس انوار اورمدخل میں ابن الحاج |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع