دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

وبالله التوفیق۔

قولہ ایں معجزہ درکابیکہ لائق اعتماد باشد الخ۔

اقول:اے کاش آنکہ آفتاب نہ بیند بارے از انکار خامشی گزیند،نہ آنکہ بربینندگان خرد شد،یادربزم آناں نکتہ فروشد کہ سلامت درسکوت ست،ومجازف درانجام مبہوت،مگر تصانیف ائمہ ممدوحین اعتماد رانشاید،یا درجلوہ گاہ مہر وماہ شمع وچراغے دگر باید۔

 

قولہ اہل سند واسناد آنرا بسند صحیح۔

اقول:ساعتے باش کہ از حال مطالبہ صحت سخن گفتن داریم، وایں کہ ہم برصحت سند پائے خامہ شکستہ است،مگر برشذوذ و علت راہ جرح وقدح بستہ است،ورنہ قید اسناد،علی خلاف المراد،ازچہ روگوارا افتاد۔

قولہ درکتب صحاح وسنن کہ مروج است۔

اقول:کاش روزے چند خدمت علماء ومطالعہ کلمات طیبات ایشاں روزی شدے،کہ درمجارئی کلام بہ مدارج مرام تمیز مقام بدست آمدے،مقدمہ ثانیہ تحریر ثانی ازدیاد دادہ وبرباد رفتہ مباداوازا ں ہم صریح تربشنو جلالت شان،ورفعت مکان، حضرت امام خاتم الحفاظ سیدنا  

وبالله التوفیق۔

قولہ یہ معجزہ کسی ایسی کتاب میں جو لائق اعتماد ہو الخ۔

اقول:افسوس !جس کو سورج نظر نہیں آتا وہ انکار سے صبر وخاموشی اختیار کرتا،نہ یہ کہ الٹا دیکھنے والوں پر شوروغل مچاتا یا ان کی بزم میں آکر نکتہ فروشی کرتا کیونکہ خاموشی میں سلامتی ہے اورجھوٹا آخر پریشان وناکام ہوتاہے،کیا ائمہ کرام کی تصانیف قابل اعتماد نہیں یا پھر چاند سورج کی جلوہ گاہ میں کوئی اوردیے جلانا چاہتے ہو؟

قولہ اہل سند واسناد نے اس کو بسند صحیح الخ۔

اقول:کچھ دیر ٹھہریں کہ مطالبہئ صحت کے بارے اور صحت سند پر جو قلم کی ٹانگ توڑدی،کے متعلق ہم بات کریں۔شاید شذوذ وعلت پر جرح وقدح کا راستہ بند ہوچکا ہے ورنہ برخلاف مراد قید اسناد کیسے گوارا ہوئی ؟

قولہ کتب صحاح وسنن میں جو مروجہ ہیں الخ

اقول:کاش تمہیں چند روز خدمت علماء کا موقع اوران کے کلمات کا مطالعہ نصیب ہوتا اور ان کے کلام ومقاصد کے مواردودرجات میں تمیز مقام حاصل ہوتی۔تحریر ثانی کا دوسرا مقدمہ بڑھا دیا،برباد نہ ہوبَلکہ اس اسے بھی بہت زیادہ صریح سنئے۔حضرت امام خاتم الحفاظ جلال الملۃ و

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن