30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
عبدالله بن مبارك وامام حافظ شمس الملۃ والدین ابوالفرج ابن الجوزی وامام علامہ ابن سبع وحافظ رزین محدث وامام الامہ حافظ الشرق والغرب مولانا جلال الملۃ والحق والدین ابو بکر سیوطی وامام علامہ عاشق المصطفٰی سید الحفاظ جبل الشرع والدین حبل الالله المتین قاضی عیاض یحصبی وامام ربانی احمد بن محمد خطیب قسطلانی وفاضل اجل محمد بن عبدالباقی زرقانی و علامہ فہامہ شہاب الملۃ والدین خفاجی وشیخ محقق سیدنا عبدالحق محدث دہلوی وغیرہم ائمہ دین وجہابذقادہ ناقدین رحمۃ الله تعالٰی علیہم اجمعین ونفعنا ببرکاتہم فی الدنیا والدین رامعاذ الله درسلك عوما منخرط شمارند،یافصوص نصوص ایناں راز زنگ غلط منزہ نہ پندارند، ان ھذا لشئی عجاب ۔ قولہ چنانچہ جملہ اجسام واجرام کثیفہ ولطیفہ رامے باشد۔ اقول:نازم ایں کلیت مطلقہ واحاطت مستغرقہ را کہ ہجوم عموم واغراق اطلاقش برسنگلاخ کثافت بس نکردہ خیمہ تابسرحد لطافت کشید،ماناہ عزیز اں از حقیقت ظل آگاہی ندا رند۔اے مخاطب !سایہ پروردگار مگر دانی کہ سایہ چیست ؟نیرے تافتن آغا ز کرد وبہ ہرجابساط نور گستر،واجسامے ازمیان خاستہ ونفوذ اشعہ رامانع آمدہ اینہا پردہ فروہشت،وپردگی از نور مہجور گشت، ہوائے متوسط کہ حکم مقابلت وشدت قابِلیت،از تنور و استضاءت بہرہ |
حافظ رزین محدث،علامہ جلال الدین سیوطی،قاضی عیاض، امام احمد قسطلانی،علامہ زرقانی،علامہ خفاجی اورشیخ عبدالحق محدث دہلوی وغیرھم کو معاذ الله عوام میں شمار کرتے ہیں، یان ان کے نگینہ ہائے نصوص کو زنگ اغلاط سے مصفّٰے ومبرا گمان نہیں کرتے ان ھذا لشئی عجاب(بے شك یہ عجیب بات ہے۔)
قولہ جیسا کہ تمام اجسام کثیفہ ولطیفہ کے لئے ہوتاہے۔ کافی ربود،آں محروم رانیز پارہ از انجلاء ارزانی نمود۔ اقول:اس کلیّت مطلقہ اوراحاطہ مستغرقہ پر ناز کہ اس اطلاق کو سنگ کثات پر ہی بند نہ رکھا،حد لطافت تك کھینچ ڈالا،شاید وہ دوست سایہ کی حقیقت سے آگاہ نہیں ہیں۔اے نازو نعمت میں پلے ہوئے مخاطب !شائد تمہیں معلوم ہے سایہ کیا شے ہے ؟سورج چمکنے لگا،ہرجگہ نور کی چادر بچھا دی،درمیانی اجسام رکاوٹ بنے اورروشنی کے آگے پردہ لٹکا دیا،پردگی نور سے مہجور ہوگئی،ہوائے متوسط نے بسبب مقابَلہ و شدت قابِلیت روشنی سے کافی حصہ لیا اوراس |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع