دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

فقیر میگوید کہ ایں معجزہ درکتابیکہ لائق اعتماد باشد واہل سند واسناد آنرابسند صحیح بیان کردہ باشند،ندیدہ ام درکتاب صحاح وسنن کہ مروج انداز کسے نشنیدہ ام کہ ثبوت کردہ اند و آنچہ اہل سیر ومغازی بیان میکنند اعتماد آں چنانچہ اہل حدیث راہست،معلوم پس ہر کرا از اہل علم ثبوت آں از روئے سند صحیح از کتاب وسنن،بیان فرمایند،اجرآں از فقیر از خدا وند تعالٰی مامول دارند فقط۔

فقیر کہتاہے کہ یہ معجزہ کسی ایسی کتاب میں جو لائق اعتماد ہو اوراہل سند واسناد نے اسے بسند صحیح بیان کیاہو،میں نے نہیں دیکھا،کتب صحاح وسنن میں کسی سے نہیں سنا کہ ثابت کیا ہو۔اہل سیر ومغازی جو بیان کرتے ہیں اس پر،جیسے کہ محدث کو اعتماد ہے،معلوم ہے،لہذا تمام اہل علم کو چاہیے کہ اس کا ثبوت ازروئے سند صحیح کتاب وسنت سے بیان فرمائیں،اس کا اجر فقیر سے خداوند تعالٰی سے امید رکھیں۔فقط۔

کتبہ ابو عبدالله محمد عفی عنہ

بازاہتزاز نسیم ایمانی بپامال                            فصل خزانی فصل خزانی کی پامالی کیلئے نسیم ایمان کی پھر روانی

بسم الله الرحمن الرحیم ط

الحمدلله خالق الظل والحرورجاعل الظلمٰت والنور، ثم الذین کفروا بربھم یعدلون والصلٰوۃ والسلام علی السراج المنیر فی نادی القلوب،القمر المنزہ عن کل کلف وخسوف ومحاق وغروب،ثم الذین فجروا عن نورہ یعمہون وعلٰی اٰلہ النجوم واصحابہ مصابیح العلوم مالم یکن للارمد عند ضوء العین سکون، سایہ پروردہ دامن ناسزائی،روئے نادیدہ نیردانائی،فقیر ناسزا، رونق بازار معاصی فزا،سربگر یبان فکر جزا،

 

بسم الله الرحمن الرحیم ط

تمام تعریفیں الله تعالٰی کے لئے ہیں جو سائے اوردھوپ کا خالق اورظلمت ونور کو پیدافرمانے والا ہے۔پھر کافر لوگ اپنے رب کے برابر ٹھہر اتے ہیں۔اور درودوسلام نازل ہو دلوں کی مجلس کو چمکانے والے آفتاب پر اور اس ماہتاب پر جو چھاؤں،گرہن،مٹ جانے اورغروب ہونے سے پاك ہے۔ پھر نافرمان لوگ اس کے نور سے بے بہرہ ہیں،اور ان کی آل پر جو ستارے ہیں اوراصحاب پر جو علوم کے چراغ ہیں۔ آشوب چشم والے کو سورج کی روشنی کے وقت سکون نہیں ہوتا۔ دامن نالائق کے سایہ میں پرورش پانے والا، خورشید دانائی کا چہرہ نہ دیکھنے والا،گناہ افزا بازار کی رونق،فکر جزاء میں

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن