دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

المائتین)فی جلسۃ واحدۃ فی البلاۃ المطہرۃ مارھرۃ المنور ۃ بجنب مزار ات الکرام البررۃ ساداتنا و مشائخنا العرفا الخیرہ افاض الله علینا من نفحات فیوضہم العطرۃ امین بر حمتك یا ارحم الراحمین۔

نشست میں راحت حاصل کی۔شہر پاك مارہرہ منورہ میں آرام فرمانے والے ان اولیائے کرام کے مزارات مقدس کے پہلو میں یہ تحریرلکھی گئی جو ہمارے سردار ومشائخ عارفین گرامی قدر ہیں۔الله تعالٰی ان کے فیوض معطر ہ کی خوشبوئیں ہمیں عطا فرمائے۔آمین ! تیری رحمت کے ساتھ اے بہترین رحم فرمانے والے۔(ت)

فصل دوم

بسم الله الرحمن الرحیم ط

نقل تحریرکہ الحال از ریاست محمدآباد،عمرالله بالرشد والسداد وصانھا عن الشر والفساد سلسلہ سخن راجنبش تازہ داد۔ 

نقل تحریر از ریاست محمد آباد جس نے سلسلہ سخن کوتازہ جنبش دی،الله تعالٰی اس ریاست کو ہدایت ودرستگی کے ساتھ آباد رکھے اور اس کو شروفساد سے بچائے۔ 

بسم الله الرحمن الرحیم ط

الحمدلله رب العالمین والصلٰوۃ والسلام علی رسولہ محمد واٰلہٖ واصحابہٖ اجمعین،اما بعد

 مردم میگویندکہ برائے شخص مبارك عالی حضرت رسالت پناہی،نبوت دستگاہی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم سایہ ظل چنانچہ جملہ اجسام واجرام کثیفہ ولطیفہ رامی باشد نبود وگاہے از ابتدائے خلقت حضرت رسالت پناہی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم تاآخر لقائے رب العٰلمین تعالٰی شانہ،ہمچناں بودبے سایہ وبے ظل گزرانیدہ اند۔ 

تما م تعریفیں الله تعالٰی کے لئے جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے۔درود وسلام نازل ہواس کے رسول محمدمصطفی پر،آپ کی آل پر اورآپ کے تمام صحابہ پر۔بعدازاں لوگ کہتے ہیں کہ جس طرح تمام اجسام کثیفہ ولطیفہ کے لئے سایہ ہوتاہے،ایسا سایہ حضرت عالی مرتبہ،رسالت پناہ،نبوت دوستاہ نبی کریم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے جسم مبارك کے لئے نہیں تھا،اور یوں بھی کہتے ہیں کہ پیدائش سے آخر عمر تك ہمیشہ سایہ نہ تھا۔ 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن