کتاب   الشتی(حصّۂ پنجم)
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

 

 

کتاب الشتی(حصّۂ پنجم)

شرح کلام علماء و صوفیاء

 

مسئلہ۱ تا ۴:                             از پٹنہ عظیم آباد لودھی کٹرہ مرسلہ قاضی عبدالوحید صاحب                          ۲۷ رمضان ۱۳۲۱ ھ

مخدومی و مولائی قبلہ مد ظلہ العالی!تسلیم!

امور مفصلہ ذیل کا ازراہ کرم مکمل جواب دیجئے کہ فقیر کو سخت تردد ہے ۔دوسرے بعض علماء سے بھی گفتگو آئی مگر تنقیح امور نہ ہو پائی ۔لہذا فقیر کو ابھی شك ہے،لله دفع فرمائیے،اور اجر عظیم پائیے:

(۱)زیارت قبورللنساء کو مولانا فضل رسول بدایونی رضی الله تعالٰی عنہ بضمن تردید الحق وہابی دہلوی جائز فرماتے ہیں نیز علامہ عینی بھی ۔جواب مکمل عطاہوکہ رفع شبہہ ہو۔

)تحفہ رجب میں مختلط خطبہ کو آپ غیر مناسب بوجہ عدم توارث بتاتے ہیں حالانکہ تاج الفحول بدایونی رحمہ الله اسے درست وجائز بتاتے ہیں ۔یہ شبہ بھی رفع ہو۔

(۳)جزاء الله عدوہ کے آخر میں جناب حضرات ساداتِ کرام کے متعلق فرماتے ہیں کہ ان پر طریانِ کفر ناممکن،نہ یہ نیچری وغیرہ ہوسکیں،حالانکہ مشاہدہ اس کے خلاف ہے ۔دوسرے جملہ سادات کی سیادت پر تیقن اٹھ جائے گا ۔استدلال جناب بہ عموم آیت وحدیث شریف تحقیقات دیگر علما جو اسے مخصوص بحضرات طیبین رضی ا لله تعالٰی عنہما بتاتے ہیں ۔تیسرے پھر سادات کرام بھی قطعی جنتی ہوئے انہیں اندیشہ آخرت کیا باقی رہا!

(۴)اسمائے ذیل مثل ضیاء الدین،منیر الدین وغیرہ کو جناب قطعًا ناجائز بتاتے ہیں،جس شخص نے


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن