دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

عبارت:

عبارتہ برمتہ:ومن دلائل نبوتہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم ان الذباب کان لایقع علی ثیابہ ھذا مما قالہ ابن سبع الا انھم قالوا لایعلم من روی ھذہٖ و الذباب واحدہ ذبابۃ قیل انہ سمی بہ لانہ کلما اذب آب ای کلما طرد رجع وھذا مما اکرمہ الله بہ لانہ طھرہ الله من جمیع الاقذار وھو مع استقذارہ قدی یجیئ من مستقذر قیل وقد نقل مثلھا عن ولی الله العارف بہ الشیخ عبدالقادر الکیلانی ولابعد فیہ لان معجزات الانبیاء قد تکون کرامۃ لاولیاء امتہ وفی رباعیۃ لی      ؎

من اکرم مرسل عظیم حلا

لم تدن ذبابۃ اذ ماحلا

ھذ اعجب ولم یذق ذونظر

فی الموجودات من حلاہ احلا

وتظرف بعض علماء العجم فقال محمدرسول الله لیس فیہ حرف منقوط لان الموجود ان النقط تشبہ الذباب فصین اسمہ ونعمتہ کما قلت فی مدحہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم       ؎

لقد ذب الذباب فلیس یعلو

رسول الله محمودا محمد

ان کی مکمل عبارت یہ ہے:آپ کے دلائل نبوت سے یہ بھی ہے کہ مکھی آپ کے نہ تو ظاہری جسم پر بیٹھتی تھی اورنہ لبا س پر،یہ ابن سبع نے کہا۔محدثین نے کہا کہ اس کا راوی معلوم نہیں۔ذباب کا واحد ذبابۃ ہے۔کہتے ہیں اس کا یہ نام اس لئے ہے کہ اس کو جب بھی بھگا یا جاتاہے واپس آجاتی ہے۔یہ کرامت آپکو اس لئے عطاہوئی کہ الله نے آپ کو پاك رکھا تھا۔شیخ عبدالقادر جیلانی رضی الله تعالٰی عنہ کے بارے میں یہی کہا جاتاہے اوراس میں کوئی تعجب کی بات نہیں کیونکہ کبھی ایسا ہوتاہے کہ جو چیز نبی کا معجزہ ہوتی ہے وہ بطور کرامت ولی کے ہاتھ سے سرز ہوجاتی ہے اور میں(خفاجی)نے ایك رباعی کہی ہے:

''آپ بزرگ ترین،عظیم،مٹھاس والے رسول ہیں،یہ عجیب بات ہے کہ آپ کی مٹھاس کے باوجود مکھی آپ کے قریب نہ جاتی تھی اورکسی بھی صاحب نظر نے موجودات میں آپ کی مٹھاس سے زیادہ مٹھاس نہ چکھی۔''

اوربعض علماء عجم نے کہا کہ محمدرسول الله میں کوئی نقطہ نہیں ہے اس لئے کہ نقطہ مکھی کے مشابہ ہوتاہے،عیب سے بچانے کے لئے اورآپ کی تعریف کے لئے میں نے آپ کی مدح میں کہا ہے:

 

"بلاشبہ الله نے مکھیوں کو آپ سے دور کردیا تو

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن