دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

قرآن مجید اوران کے خود اپنے اقرار سے ثابت کہ یہ بدگو چوپایوں سے بھی بڑھ کر گمراہ ہیں۔

۳۱۹

عجب عجب کہ ہر راستے میں باہم جوتی پیزار ہونا وہابیہ کا جزو ایمان ہے نہ کریں تو اپنے امام کے حکم سے مشرك ہوجائیں۔

۵۱۰

ان بدگویوں کے اقوال شرع میں بت کو سجدہ کرنے سے بدتر ہیں۔

۳۳۷

امام الوہابیہ کی دریدہ دہنی۔

۵۱۵

وہابیوں کا پیشوا چھ سو برس سے پہلے عالموں کا کافر کہتا تھا۔

۳۶۳

امام الوہابیہ کا مصطفی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم پر صریح افتراء

۵۶۳

امام الطائفہ(مولوی اسمٰعیل دہلوی)کا خود بدعتی ہونا۔

۳۶۶

امام الوہابیہ نے حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کے فضائل وکمالات یکلخت اڑادیے۔

۵۶۴

الله تعالٰی پر وہابیہ کے الزامات

۴۰۳

اس کے نزدیك حضور کو کسی نبی سے کچھ امتیاز نہیں اور امتیوں میں فقط جاہلوں میں ممتاز ہیں نہ کہ عالموں سے(یہ ہے وہابیوں کا عقیدہ)

۵۶۴

وہابیہ کی جان پر لاکھ من کے پہاڑ،رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کی دُہائی۔

۴۴۸

(امام الوہابیہ)قرآن کے خلاف دعوٰی کرتاہے کہ انبیاء کی طرف سے خدا کے بتانے سے بھی اطلاع غیب کی نسبت شرك ہے۔

۵۶۶

عمر فاروق اعظم اورتمام صحابہ پر وہابیہ کے متعدد الزامات

۴۶۳

امام الوہابیہ کے نزدیك اس کا معبود کسی کو اطلاع علی الغیب کا رتبہ دینے سے عاجز ہے۔

۵۶۷

وہابیہ عین ادعائے توحید میں شرك کرتے ہیں۔

۴۸۵

امام الوہابیہ نے قرآن کی صریح مخالفت کی مگر اسے مضر نہیں کہ اس کے نزدیك قرآن کا سچا ہونا ہی ضروری نہیں۔

۵۶۸

وہابیہ کے نزدیك ندا واستعانت میں صحابہ پر صریح شرك کا الزام۔

۴۹۸

امام الوہابیہ دعوے کے وقت آسمان پر اڑتا ہے اوردلیل لاتے وقت تحت الثّرٰی پر بھی نہیں رکتا۔

۵۶۸

(فائدہ مہمہ)کہ نبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم بہ تاکید تمام جس بات کا حکم فرمائیں وہابیوں کا پیشوا(تقویۃ الایمان میں)صراحۃًکہے یہ تو شرك ہے،اب دیکھیں وہابی کس کا کلمہ پڑھتے ہیں۔

۵۰۹

امام الوہابیہ نے نبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کوبدحواس کہا۔

۵۶۹

ذرا ملاحظہ ہو مدینہ طیبہ کے راستے میں نامعقول باتیں کرنا وہابیہ کا جزوایمان ہے جو نہ کرے ان کے نزدیك مشرك ہوجائے۔

۵۱۰

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن