دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

چوں فنانش از فقر پیرایہ شود                       اومحمد داربے سایہ شود[1]

(جب اس کی فنا فقر سے آراستہ ہوجاتی ہے تو وہ محمدمصطفی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کی طرح بغیر سایہ کے ہوجاتاہے۔ت)

مولانا بحرالعلوم نے شرح میں فرمایا:

درمصرع ثانی اشارہ بمعجزئہ آن سرور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کہ آن سرور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم راسایہ نمی افتاد[2]۔

دوسرے مصرعے میں سرورعالم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے معجزے کی طرف اشارہ ہے کہ آپ کا سایہ زمین پر نہیں پڑتاتھا۔(ت)

امام علامہ احمد بن محمد خطیب قسطلانی رحمہ الله تعالٰی مواہب لدنیہ ومنہج محمدیہ میں فرماتے ہیں:رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے لئے سایہ نہ تھا دھوپ میں نہ چاندی میں۔اسے حکیم ترمذی نے ذکوان سے پھر ابن سبع کا حضور کے نور سے استدلال اورحدیث اجعلنی نورًا(مجھے نور بنادے۔ت)سے استشہادذکر کیا۔حیث قال(امام قسطلانی نے فرمایا۔ت):

لم یکن لہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم فی شمس ولا قمر رواہ الترمذی عن ذکوان،وقال ابن سبع کان صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نورًا فکان اذا مشٰی فی الشمس اوالقمر لایظھر لہ ظل قال غیرہ ویشھد لہ قولہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم فی دعائہ واجعلنی نورا[3]۔

دھوپ اورچاندنی میں آپ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کاسایہ نہ ہوتا۔اس کو ترمذی نے ذکوان سے روایت کیا۔ابن سبع نے کہا کہ آپ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نور تھے،جب آپ دھوپ اورچاندنی میں چلتے تو سایہ ظاہر نہ ہوتا۔اس کے گیر نے کہا اس کا شاہد نبی کریم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کا وہ قول ہے جو آپ دعا میں کہتے کہ اے الله ! مجھے نور بنادے۔(ت)

اسی طرح سیرت شامی میں ہے:

وزاد عن الامام الحکیم قال معناہ لئلایطأعلیہ کافر فیکون

یعنی امام ترمذی نے یہ اضافیہ کیا:اس میں حکمت یہ تھی کہ کوئی کافر سایہ اقدس پر پاؤں نہ رکھے

 


 

 



[1] مثنوی معنوی درصفت آں بیخود کہ دربقای حق فانی شدہ است دفترپنجم نورانی کتب خانہ پشاور ص۱۹

[2]

[3] المواھب اللدنیۃ المقصد الثالث الفصل الاول المکتب الاسلامی بیروت ۲/۳۰۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن