30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
نفی الفیئ عمن استنا ربنورہ کل شیئ ۱۲۹۶ھ
(ا س ذات اقدس کے سائے کی نفی جس کے نور سے ہر مخلوق منور ہوئی)
مسئلہ۴۳:کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ رسولالله صلی الله تعالٰی علیہ واٰلہ وسلم کے لئے سایہ تھایانہیں؟ بینوا توجروا(بیان فرمائیے اجردئے جاؤ۔ت)
الجواب :
|
نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم ط الحمدلله الذی خلق قبل الاشیاء نور نبینا من نورہ وفلق الانوار جمیعا من لمعات ظھورہ فھو صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نورالانواروممد جمیع الشموس والاقمارسماہ ربہ فی کتابہ الکریم |
ہم الله کی حمدبیان کرتے ہیں اوراس کے رسول کریم پر درود بھیجتے ہیں۔تمام تعریفیں الله تعالٰی کیلئے ہیں جس نے تمام اشیاء سے قبل ہمارے نبی کے نور کو اپنے نور سے بنایا،اورتمام نوروں کے آپ کے ظہور کے جلووں سے بنایا۔چنانچہ نبی کریم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم تمام نوروں کے نور اورہر شمس وقمر کے ممدہیں۔آپ کے رب نے اپنی کتاب کریم میں آپ کا |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع