دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

فھو مرسل لکن روی ابن المبارك وابن الجوزی عن ابن عباس رضی الله تعالٰی عنھما لم یکن للنبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم ظل ولم یقم مع الشمس قط الا غلب ضوء ضو ء السراج[1]۔

میں سے ہیں،لہذا یہ حدیث مرسل ہے۔لیکن ابن مبارك اورابن جوزی نے ابن عباس رضی الله تعالٰی عنہما سے روایت کیا کہ آپ کا سایہ نہ تھا آپ جب سورج کی روشنی یا چراغ کی روشنی میں قیام فرماتے تو آپ کی چمك سورج اورچراغ کی روشنی پر غالب آجاتی تھی۔(ت)

فاضل محمد بن صبان اسعاف الراغبین میں ذکر خصائص نبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم میں لکھتے ہیں:

وانہ لافیئ لہ [2]۔(بے شك آپ کا سایہ نہ تھا۔ت)

حضرت مولوی معنوی قدس سرہ الشریف فرماتے ہیں:  ؎

چوں فنانش از فقر پیرایہ شود                       اومحمد دار بے سایہ شود[3]

(جب اس کی فنا فقر سے آراستہ ہوجاتی ہے تو وہ محمدصلی الله تعالٰی علیہ وسلم کی طرح بغیر سایہ کے ہوجاتاہے۔ت)

ملك العلماء بحرالعلوم مولانا عبدالعلی قدس سرہ،اس کی شرح میں فرماتے ہیں: 

در مصرع ثانی اشارہ بہ معجزہ آن سرورصلی الله تعالٰی علیہ وسلم است کہ آں سرور راسایہ نمی افتاد[4]۔

دوسرے مصرع میں سرورعالم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے اس معجزہ کی طرف اشارہ ہے کہ آپ کا سایہ زمین پر واقع نہیں ہوتا تھا۔

یہاں اس مسئلہ مسلمہ کے منکر وہابیہ ہیں اور اسمٰعیل دہلوی کے غلام اوراسمٰعیل کو غلامی حضرت مجدد کا ادعاء اورحضرت شیخ مجدد جلد ثالث مکتوبات،مکتوب صدم میں فرماتے ہیں:

اور را صلے الله تعالٰی علیہ وسلم سایہ نبود ودرعالم

رسول انورصلی الله تعالٰی علیہ وسلم کا سایہ نہ تھا۔

 


 

 



[1] شرح الزرقانی علی المواھب اللدنیہ،المقصد الثالث،الفصل الاول،دارالمعرفۃ بیروت ۴/۲۲۰

[2] اسعاف الراغبین فی سیرۃ المصطفٰی واھل بیتہ الطاھرین الباب الاول مصطفی البابی مصر ص۷۹

[3] مثنوی معنوی درصفت آں بیخود کہ دربقائی حق فانی شدہ است الخ نورانی کتب خانہ پشاور ص۱۹

[4]

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن