30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
لم یساووك فی علاك وقدحا ل سنا منك دونھم سنا[1]
(انبیاء علیہم الصلوات والسلام فضیلت میں آپ کے برابر نہ ہوئے آپ کی چمك اوررفعت آپ تك ان کے پہنچے سے مانع ہوئی۔ت)
فرماتے ہیں:
|
ھذا مقتبس من تسمیتہ تعالٰی لنبیہ نورا فی نحو قولہ تعالٰی "قدجاء کم من الله نور وکتاب مبین"،وکان صلی الله تعالٰی علیہ وسلم یکثر الدعاء بان الله یجعل کلا من حواسہٖ واعضائہٖ وبدنہٖ نورًا اظہار الوقوع ذٰلک،وتفضل الله تعالٰی علیہ بہ لیزدادشکرہ وشکر امتہ علی ذٰلک،کما امرنا بالدعاء الذی فی اٰکرسورۃ البقرۃ مع وقوعہ،،وتفضل الله تعالٰی بہ لذٰلك ومما یؤید انہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم صار نورا انہ کان اذا مشٰی فی الشمس والقمر لم یظھر لہ ظل لانہ لایظھر الا لکثیف وھو صلی الله تعالٰی علیہ وسلم قد خلصہ |
یہ ماخوذ ہے ان آیات کریمہ سے جن میں الله تعالٰی نے اپنے نبی کا نام نور رکھاہے،جیسے آیت کریمہ قد جا ء کم من الله نور وکتاب مبین(تحقیق آیا تمھارے پاس الله تعالٰی کی طرف سے نور اور روشن کتاب)نبی کریم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کثرت سے یہ دعا مانگا کرتے تھے کہ الله تعالٰی آپ کے تمام حواس، اعضا اور بدن کو نور بنا دے۔آپ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم یہ دعا اس بات کو ظاہر کرنے کے لئے فرماتے کہ اس کا وقوع ہو چکا ہے اور الله تعالٰی نے اپنے فضل سے آپ کو مجسم نور بنا دیا ہے تاکہ آپ اور آپ کی امت اس پر الله تعالٰی کا بکثرت شکریہ ادا کرے۔جیسا کہ الله تعالٰی نے ہمیں سورہ بقرہ کی آخری آیات میں واقع دعا مانگنے کا حکم دیا ہے باوجودیکہ الله تعالٰی کے فضل سے اس کا وقوع ہو چکا ہے۔آپ کی نورانیت کی تائید اس بات سے بھی ہوتی ہے کہ جب آپ سورج اور چاند کی روشنی میں چلتے تو آپ کا سایہ ظاہر نہ ہوتا کیونکہ سایہ تو کثیف چیز کا ظاہر نہ ہوتا کیونکہ سایہ تو کثیف چیز کا ظاہر ہوتا ہے جبکہ آپ کو الله نے تمام |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع