دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

 

 

 

تقریظ عــــــہ

 

بسم الله الرحمن الرحیم ط

اللھم لك الحمد فقیر غفرلہ المولی القدیر نے فاضلِ فاضل،عالم عامل،حامی السنۃ،ماحی الفتنہ،مولٰنا مولوی حبیب علی صاحب علوی ایدہ الله تعالٰی بالنور العلوی کی یہ تحریر منیر مطالعہ کی فجزاہ الله عنہ نبیہ المصطفٰی الجزاء الاوفٰی۔

مسئلہ بحمدالله تعالٰی واضح ومکشوف اورمسلمانوں میں مشہور ومعروف ہے،فقیر کے اس میں تین رسائل ہیں۔

(۱)قمر التمام فی نفی الظل عن سید الانام علیہ وعلٰی اٰلہ الصلٰوۃ والسلام۔ 

عــــــہ:یہ تقریظ امام احمد رضا بریلوی قدس سرہ العزیز نے مولانا حبیب علی علوی کے رسالہ پر لکھی تھی،بریلی کے ذخیرہ مسودات سے مولانا محمد ابراہیم شاہدی پونپوری نے ۸ رجب المرجب ۱۳۶۳ھ کو نقل کی۔یہ نقل محدث اعظم پاکستان مولانا سرداراحمد رحمہ الله تعالٰی کے ذخیرہ کتب سے راقم کو ۲۲ربیع الاول ۱۴۰۴ھ کو دستیاب ہوئی جو پیش نظر مجموعہ رسائل میں شامل کی جارہی ہے۔

اس مجموعہ میں حضور انور صلی الله تعالٰی علیہ و سلم کی نورانیت کے موضوع پر ایك اورسایہ نہ ہونے کے موضوع پر تین رسائل شامل ہیں۔

محمد عبدالقیوم قادری۔


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن