دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

قام بنفسہ لم یکن صفۃ وعرضابل جوھرا وکونہ عرضا مع قیامہ بنفسہ جمع للضدین والقدرۃ تعالیۃ عن التعلق بالمحالات العقلیۃ و وزن الاعمال بمعنی وزن الصحف والبطاقات کما فی حدیث احمد و الترمذی وابن ماجۃ وابن حبان والحاکم وصححہ وابن مردویۃ واللا لکلائی والبیہقی فی البعث عن عبدالله بن عمرو بان عاص رضی الله تعالٰی عنہما قال قال رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم:"ان الله سیخلص رجلًا من امتی علی رأس الخلائق یوم القیٰمۃ فینشر علیہ تسعۃ وتسعین سجلا کل سجل مثل مدالبصر ثم یقول اتنکر من ھذا شیئا اظلمك کتبتی الحافظون فیقول لا یارب،فیقول افلك عذر، قال لا یا رب۔فیقول بلٰی ان لك عندنا حسنۃ وانہ لا ظلم علیك الیوم فتخرج بطاقۃ فیہا اشہد ان لاالٰہ الا الله وان محمدا عبدہ ورسولہ فیقول احضر وزنك ۔ فیقول یارب ماھٰذہ البطاقۃ مع ھذہ السجلات، فیقول انك لاتظلم۔قال فتوضع السجلات فی

کیونکہ صفت کہتے اسے ہیں جو غیر کے ساتھ قائم ہو،جب وہ قائم بنفسہا ہوتو وہ نہ صفت ہوئی اورنہ ہی عرض بَلکہ جو ہر ہوئی اوریہ(کہنا)کہ عرض اور قائم بنفسہٖ بھی ہے تو یہ اجتماع ضدّین لازم آتاہے(اوراجتماع ضدین باطل ہے)اور قدرت الہیہ محالات عقلیہ سے متعلق نہیں ہوتی وزن اعمال(جو کہاجاتا ہے)بایں معنٰی ہے کہ کاغذ اورصحیفے تو لے جائینگے جیسے کہ حدیث میں آیا ہے جسے احمد،ترمذی،ابن حبان،حاکم نے صحیح قراردیاہے۔ابن مردویہ،امام لالکائی اوربیہقی نے قیامت کی بحث میں عبدالله بن عمرو العاص رضی الله تعالٰی عنہم سے روایت کیا ہے کہ قیامت کے دن الله تعالٰی میری امت میں سے ایك شخص کو چن لے گا،پھر اس کے سامنے ننانوے رجسٹر کھولے جائیں گے اور ہر رجسٹر حد نگاہ تك ہوگا،پھر اسے کہا جائے گا تو اس سے انکار کرتا ہے یا میرے فرشتوں(کرامًا کاتبین) نے تم پر ظلم کیاہے ؟وہ کہے گا:اے میرے رب ! نہیں۔الله فرمائے گا:کیا تیرے پاس کوئی عذر ہے ؟بندہ کہے گا:نہیں۔ الله فرمائے گا:ہمارے پاس تیری ایك نیکی ہے،آج تم پر ظلم نہیں کیا جائے گا۔پھر ایك کاغذ نکالاجائے گا جس پرکلمہ شہادت لکھاہوگا۔الله فرمائے گا:جا اس کا وزن کرا۔بندہ عرض کرے گا کہ ان رجسٹروں کے سامنے اس کاغذ کی کیا حیثیت ہے۔الله فرمائے گا تم پر ظلم نہیں کیا جائے گا۔حضورصلی الله تعالٰی علیہ وسلم

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن