دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

العیاشی وان معنی الانقسام زیادۃ نور علی ذٰلك النور المحمدی فیؤخذ ذٰلك الزائد ثم یزادعلیہ نوراٰخر ثم کذٰلك الی اٰخر الاقسام،قال العیاشی وھذا جواب مقنع بحسب الظاھر والمتحقیق والله تعالٰی اعلم وراء ذٰلك اھ [1] ثم ذکر مانقلنا عنہ اٰنفاوراأیتنی کتبت علی ھامش الزرقانی مانصہ۔

اقول:تبع فیہ شیخہ الشبرملسی الحق انہ لا معنی لہ فانہ اذن لایکون التخلیق من نورہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم وھو خلاف المنصوص والمراد[2]اھ۔

 

 

اقول:ویمکن الجواب بان المراد انہ تعالٰی کساہ شعاعا اکثرمما کان ثم فصل من شعاعہ شیئا فقسمہ کما تأخذہ الملٰئکۃ شیئا من الا شعۃ المحیطۃ بالکواکب فترمی بہ مسترقی السمع ویقال بذٰلك ان النجوم لھا رجوم ولٰکن منح المولٰی تعالٰی من ذٰلك

علامہ عیاشی نے بیان کیا ہے کہ انقسام کا معنٰی نور محمدی اپر اضافے کے ہیں،پھر اس زائد کو لے لیا اس پر ایك دوسرے نور کا اضافہ کیا۔اسی طرح آخری تقسیم تك سلسلہ جاری رہا۔ عیاشی نے کہا کہ ظاہر کے لحاظ سے یہ جواب کافی ہے اورتحقیق اس کے علاوہ الله جانتاہے اھ۔پھر اس نے وہی ذکر کیا جو ابھی ہم نے اس سے نقل کیاہے۔مجھے یاد ہے کہ میں نے زرقانی پر حاشیہ لکھا جس کی نص یہ ہے۔

اقول:(میں(احمد رضا خاں)کہتاہوں)کہ اس(عیاشی)نے اس مسئلہ میں اپنے شیخ شبراملسی کی پیروی کی لیکن حق یہ ہے کہ یہ ایك بے معنٰی بات ہے کیونکہ اس صورت میں حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے نور سے تخلیق نہ ہوگی،یہ نص اور مراد کے خلاف ہے۔

اقول:(میں کہتاہوں)اس کا جواب یہ بھی ممکن ہے کہ الله نے آپ کے نور کو پہلی شعاع سے زائد شعاع عطا کی پھر اس سے کچھ جدا کیا،پھر اس کی تقسیم کی جیسے فرشتے ان شعاعوں میں سے جو ستاروں کو محیط ہیں،لے کر چھپ کر سننے والے شیطانوں کو مارتے ہیں اس لئے کہا جاتاہے کہ نجوم کے لئے رجوم ہے۔اس روشن تقریر سے مولٰی تعالٰی

 


 

 



[1]

[2] حاشیۃ امام احمد رضا علی شرح الزرقانی

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن