دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

ومن الثالث باقی الملائکۃ،ثم قسم الرابع اربعۃ اجزاء،فخلق من الاول السمٰوٰات،ومن الثانی الارضین ومن الثالث الجنۃ والنار،ثم قسم الرابع اربعۃ اجزاء الحدیث [1]بطولہ۔

چوتھے کے چار حصے فرمائے،پہلے سے آسمان،دوسرے سے زمینیں،تیسرے سے بہشت دوزخ بنائے،پھر چوتھے کے چار حصے کئے،الٰی آخر الحدیث۔

یہ حدیث امام بیہقی نے بھی دلائل النبوۃ مین بنحوہٖ روایت کی،اجلہ ائمہ دین مثل امام قسطلانی مواہب لدنیہ اور امام ابن حجر مکی افضل القرٰی اورعلامہ فاسی مطالع المسرات اورعلامہ زرقانی شرح مواہب اورعلامہ دیاربکری خمیس اورشیخ محقق دہلوی مدارج وغیرہا میں اس حدیث سے استناد اور اس پر تعویل واعتماد فرماتے ہیں،بالجملہ وہ تلقی امت بالقو کا منصب جلیل پائے ہوئے ہے تو بلاشبہ حدیث حسن صالح مقبول معتمد ہے۔تلقی علماء بالقبول وہ شے عظیم ہے جس کے بعد ملاحظہ سند کی حاجت نہیں رہتی بَلکہ سند ضعیف بھی ہوتو حرج نہیں کرتی،کما بیناہ فی "منیر العین فی حکم تقبیل الابھا مین"(جیسا کہ ہم نے اپنے رسالہ "منیر العین فی حکم تقبیل الابھامین"میں اس کو بیان کیاہے۔ت)

لاجرم علامہ محقق عارف بالله سید عبدالغنی نابلسی قدس سرہ القدسی حدیقہ ندیہ شرح طریقہ محمدیہ میں فرماتے ہیں:

قد خلق کل شیئی من نورہٖ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کما وردبہ الحدیث الصحیح[2]۔

بے شك ہر چیز نبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے نور سے بنی،جیسا کہ حدیث صحیح اس معنی میں وارد ہوئی۔

 


 

 



[1] المواھب اللدنیۃ المقصد الاول المکتب الاسلامی بیروت ۱/۷۱و۷۲،شرح الزرقانی علی المواھب اللدنیہ المقصد الاول دارالمعرفۃ بیروت ۱/۴۶و۴۷،تاریخ الخمیس مطلب اللوح والقلم مؤسسۃ شعبان ۱/۱۹و۲۰،مطالع المسرات الحزب الثانی مکتبہ نوریہ رضویہ فیصل آباد ص۲۲۱، مدارج النبوۃ قسم دوم باب اول مکتبہ نوریہ رضویہ فیصل آباد ۲/۲

[2] الحدیقۃ الندیۃ المبحث الثانی مکتبہ نوریہ رضویہ فیصل آباد ۲/۳۷۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن