30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
صلات الصفاء فی نورالمصطفٰی ۱۳۲۹ھ
(نور مصطفی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے بیان میں صفائی باطن کے انعامات)
بسم الله الرحمن الرحیم ط
مسئلہ ۳۸: از لشکر گوالیار محکمہ ڈاك دربار مرسلہ مولوی نور الدین احمد صاحب ۲۸ذیقعدہ ۱۳۱۷ھ
کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ یہ مضمون کہ حضور سید عالم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے نور سے پیدا ہوئے اوران کے نور سے باقی مخلوقات،کس حدیث سے ثابت ہے اوروہ حدیث کس قسم کی ہے ؟بینوا توجروا(بیان کرواجر پاؤگے۔ت)
الجواب :
بسم الله الرحمن الرحیم ط
|
اللھم لك الحمد یانور یانور النور یانور اقبل کل نور و نورا بعد کل نور یامن لہ النور وبہ النور ومنہ النور |
اے الله !تمام تعریفیں تیرے لئے ہیں،ا ے نور کے نور،اے نور ہر نور سے پہلے اور،اے نور ہر نور کے بعد۔اے وہ ذات جس کے لئے نور ہے،جس کے سبب سے نور ہے،جس سے نور، |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع